Fawad Khan Motivation

Fawad Khan Motivation

Share

16/05/2026
14/05/2026

کیا آپ کا بچہ اردو کے حروف پہچان لیتا ہے لیکن الفاظ پڑھنے میں مشکل محسوس کرتا ہے؟

اکثر بچوں کو حروف کی آوازیں تو یاد ہوتی ہیں مگر وہ آوازوں کو جوڑ کر الفاظ بنانا نہیں سیکھ پاتے۔ اسی لیے اردو فونکس میں حروف کی آوازوں کے بعد بچوں کو مصوتے ا، و، ی، ے سکھائے جاتے ہیں تاکہ بچے آوازوں کو ملا کر خود الفاظ پڑھ سکیں۔ جیسے ب کے ساتھ ا ملے تو با، و ملے تو بو، ی ملے تو بی اور ے ملے تو بے بنتا ہے۔ اسی طرح ہر حرف کو باری باری مصوتوں کے ساتھ ملا کر بچوں کو دو حرفی آوازیں اور الفاظ سکھائے جاتے ہیں۔

مثلاً با، پا، تا، بو، بی، پو، پی جیسی آوازوں سے بچے blending سیکھتے ہیں۔ پھر انہی آوازوں کو ملا کر بچے تین حرفی اور چار حرفی الفاظ بنانا شروع کرتے ہیں۔

جیسے
با سے بابا، بادل، بازار
پا سے پانی، پاپا، پتنگ
تا سے تالا، تارا، تصویر

اس طریقے سے بچے رٹنے کے بجائے آوازوں کو سمجھ کر Reading اور Writing سیکھتے ہیں جس سے ان کی اردو مضبوط ہوتی ہے اور پڑھنے کا اعتماد بھی بڑھتا ہے۔

For more motivation video subscribe to my YouTube channel 'Fawad Khan Motivation

14/05/2026

Motivation video.
For a complete video visit our YouTube channel
Fawad Khan Motivation.

12/05/2026
08/05/2026

12/10/2025


mukamal video k liay hmara YouTube channel name is*Fawad Khan Motivation* subscribe kry

05/10/2025

Like and subscribe to my YouTube channel name is Fawad Khan0129

Want your school to be the top-listed School/college?