Smart Shop
02/02/2025
*معجون قوت باہ*
WhatsApp number 03437079892
*فوائد::*
جوانی ، طاقت ، فٹنس کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔۔اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ
عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے۔مطب الاسعد اس نسخے کو ہموقت تیار رکھتا ہے بہترین نتائج کا حامل نسخہ ہے۔
عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتاھے ۔انتشار تناٶ سختی بے مثال ۔
سرعتِ انزال کا خاتمہ ۔
امساک بے تحاشہ پیدا کرتا ھے ۔
زیابیطیس شوگر کی وجہ سے ھونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور ۔
جسم سے سستی نقاہہت تھکاوٹ کا خاتمہ ۔
یہ معجون بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوریوں کی رفع کرتی ہے۔مشت زنی اور کثرت ج**ع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے۔اس کے استعمال سے جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔ نظر مضبوط ہوگی ،اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔
کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔
گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ورھوجائیں گے۔ جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین علاج ہے اعضائے رئیسہ و شریفہ کے تمام افعال درست ہو جاتے ہیں مادہ تو لید کی پیدا ئیش بڑھ جاتی ہے اور رقت دور ہوجاتی ہے اگر استعمال سے پہلے مریض اللہ سے نیت کے ساتھ توبہ کرکے یقین و اعتماد کے ساتھ معجون جوانی با قاعدہ پرہیز کے ساتھ جاری رکھے تو آہستہ آہستہ جوانی کے ولولے اور مسرت و شادمانی کے جذبات اپنےاندرموجود پاتا ہےتقویت گردہ و مثانہ کے لیے بے نظیر ہے
دل و دماغ کی کمزوری دور کرتی ہے
سپرمز کی تعداد میں اضافہ کرتی ہے
افزائش منی بکثرت کرتی ہے
بدن کو فربہ اور چہرے کو نکھارتی ہے
قوت باہ از حد پیدا کرتی ہے
تھکن سستی کاہلی ختم کرکے جسم میں نئی جان پیدا کرتی ہے اعادہ شباب و قوت مردمی میں بہت سریع الاثر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
*حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے دنیا کو کیا دیا ؟؟؟*
* مساجد میں روشنی کا انتظام کرایا۔
* مساجد کے ائمہ ،موذنین اور اساتذہ کی تنخواہیں مقرر کیں۔
* اسلامی ہجری سن نافذ کیا۔
*حرم اور مسجدنبوی کی توسیع کی۔
* نئے صوبے و شہر قائم کئے۔
* دفاع، پولیس،ڈاک، تعلیم، مالیات،محاصل کے محکمے قائم کئے۔
* حساب کتاب (اکاؤنٹس) کا شعبہ قائم کیا۔
* عدالتی نظام کی بنیاد رکھی۔ ججوں کا تقرر کیا۔
* مجرموں کی سرکوبی کے لیے جیل کا تصور دیا۔
* دفاعی اور معاشی نقطۂ نظر سے گھوڑوں کی پرورش و تربیت کا شعبہ قائم کیا۔
* فوج کا باقاعدہ شعبہ قائم کیا،
* فوجی چھاؤ نیاں بنوائیں۔
* مکہ مدینہ کے درمیان سرائیں اور چوکیاں بنوائیں۔
* مردم شماری کرائی،
* زمین کی پیمائش کرائی۔
* آب پاشی کا نظام بنوایا۔
* دودھ پیتے بچوں، معذوروں، بیواؤں اور ضرورت مندوں کے لئے وظائف جاری کئے۔
* آپ نے حکمراں طبقے کا احتساب کرنے کا تصور دیا۔
* گورنروں اور سرکاری عہدیداروں کے اثاثے ظاہر کرنے اور ان میں ناجائز اضافوں پر کارروائی کرنے کا تصور دیا۔
* نا انصافی کرنے والے ججوں کو سزا دینے کا سلسلہ شروع کیا۔
* آپ کے عدل کی وجہ سے عدل، عدل ِفاروقی کہلایا۔
* آپ خود راتوں کو تجارتی قافلوں کی چوکیداری کرتے تھے۔
آپ کے دسترخوان پر کبھی 2 سالن نہیں رکھے گئے۔
آپ زمین پر سر کے نیچے اینٹ رکھ کر یونہی سو جاتے تھے۔
سفر کے دوران جہاں نیند آتی، کسی درخت پر چادر تان کر سایہ کرتے تھے اور سو جاتے۔
آپ کے کرتے پر 14 پیوند تھے، ان میں ایک سرخ چمڑے کا پیوند بھی تھا۔
آپ نرم اور باریک کپڑے سے نفرت کرتے تھے اور موٹا کھردرا لباس پہنا کرتے تھے۔
کسی کو سرکاری عہدے پر فائز کرتے تو اس کے اثاثوں کا تخمینہ لگوا لیتے اور اگر اس کے اثاثوں میں ناجائز اضافہ ہوجاتا تو آپ اس کا کڑاحتساب کرتے۔
کسی کو گورنر بناتے وقت نصیحت فرماتے کہ: کبھی ترکی گھوڑے پر نہ بیٹھنا، باریک کپڑے نہ پہننا، چھنا ہوا آٹا نہ کھانا، دروازے پر دربان نہ رکھنا اور حاجت مندوں پر دروازہ کھلا رکھنا۔
شہادت کے وقت مقروض تھے، چنانچہ وصیت کے مطابق آپ کا واحد مکان فروخت کرکے آپ کا قرض ادا کردیا گیا
آپ کا یہ قول، ا انسانی حقوق کے چارٹر کی حیثیت رکھتا ہے۔ ”مائیں بچوں کو آزاد پیدا کرتی ہیں، تم نے انہیں کب سے غلام بنالیا؟ “
”میرے دور میں اگر فرات کے کنارے کوئی کتا بھی بھوک سے مرگیا تو اس کی سزا عمر کو بھگتنا ہوگی“۔
فرماتے تھے ظالم کو معاف کردینا مظلوموں پر ظلم ہے۔
آپ کی مہر پر لکھا تھا ” عمر! نصیحت کے لئے موت ہی کافی ہے“
دنیا کے عظیم سپہ سالار سکندر اعظم کی سلطنت بھی اس کی وفات کے 5 سال بعد ختم ہوگئی جب کہ فاروق اعظم نے جہاں جہاں اسلام کا پرچم لہرایا،وہاں آج بھی اللہ اکبر، اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہوتی ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ جو علاقہ فتح کرتے وہاں عدل و انصاف کا نظام رائج کرتے۔
سکندر اعظم کا نام کتابوں میں سمٹ گیا ہے، جب کہ حضرت عمر کے بنائے ہوئے نظام آج بھی دنیا میں کسی نہ کسی شکل میں موجود ہیں۔
آج بھی جب کسی ڈاک خانے سے کوئی خط نکلتا ہے، پولیس کا کوئی سپاہی وردی پہنتا ہے، کوئی فوجی جوان چھٹی پر جاتا ہے یا پھر حکومت کسی بچے، معذور، بیوہ یا ضرورت مند کو وظیفہ دیتی ہے تو وہ معاشرہ، وہ سوسائٹی بے اختیار حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو عظیم تسلیم کرتی ہے، وہ انہیں تاریخ کا سب سے بڑا سکندر مان لیتی ہے، ماسوائے ان مسلمانوں کے جو آج احساس کمتری کے شدید احساس میں کلمہ تک پڑھنے سے پہلے دائیں بائیں دیکھتے ہیں۔
امیرالمومنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شخصیت، فہم و تدبر، سیاسی بصیرت، انتظامی صلاحیت، جنگی حکمت عملی، منفرد انداز حکمرانی اور روحانیت کا وہ حسین امتزاج ہے کہ جس نے انہیں تاریخ عالم کا منفرد فاتح اور عادل حکمران بنادیا✨۔
ایک محبت جس کو زوال نہیں ہے وہ اللّٰه کی محبت ہے ابدی ہے اسی میں سکون ہے جس محبت کو ہم انسانوں میں ڈھونڈتے وہ کبھی سکون کا باعث نہیں بنتی اللّٰه کے قریب ہو جائیں اللّٰه ہی کافی ہے🤍
رسول اللہﷺ نے فرمایا جس نے رخسار پیٹے کپڑے پھاڑے اور جاہلانہ چیخ وپکار کی وہ ہم میں سے نہیں۔
(صحیح بخاری: 1297)
08/07/2024
امیرالمومنین
حضرت سیدنا عمر فاروق (رضی اللہ تعالیٰ عنہ)
یومِ شہادت یکم محرم الحرام
ترجمانِ نبیﷺ،ھم زبانِ نبیﷺ،
فاتح عالم،شمشیر عدل، الفاروق،مُرادِرسُول
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شان میں چند اشعار ۔۔۔
عمرؓ جیسا تھا نا کوئی بھی ہوا ہے
عمرؓ تو حبیبﷺِ خدا کی دُعا ہے
اُٹھا کر تو دیکھو سِیرَت عُمرؓ کی
عُمر ؓ تو مکمل مُجَسّم وَفا ہے
عَدل سے بھری تھی خِلافَت عُمرؓ کی
زمانہ تو پھر سے عُمرؓ چاہتا ہے
نبیﷺ کے سُسر، دامادِ عَلیؓ ہیں
عُمرؓ کو تو شیرِ خُدا نے چُنا ہے
ذَرا غور سے دیکھو نامِ عُمرؓ کو
عَلیؓ سے،مُحمدﷺ سے،رَبّ سے جُڑا ہے
بڑھا جب زَمیں پر زورِ جہالت
تو رَبّ نے زَمیں کو عُمرؓ دے دیا ہے
اَحَبَّكَ يا اَمير المؤمنين
04/07/2023
تشخیص فری ہو گئ انشاءاللّٰه باقی جس نے بھی کرنا ہو کروا لیں اگر نہیں کروانا تو کسی سے بھی کروا سکتے ہیں اور تشخیص کا وقت صرف جو ایڈمن مصروفیات کی وجہ سے مقررہ وقت پر تشخیص کریں گیں۔
شام کو 8Pm :11PM
نوٹ۔۔۔اپنا نام ، ماں کا نام ، اپنے گھر کا مکمل ایڈریس دیا کریں
واٹس ایپ پر رابطہ کیجیئے
03119388744
16/05/2023
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
علوم نبویّ صلی اللّٰہ علیہ وسلم حاصل کرنے کے لیے اپنا تھوڑا سا وقت مدرسہ کے لیے نکال کے اللّٰہ رب العزت کو راضی کرلیں اور اپنا وقت قیمتی بنائیں۔
مدرسہ سیکنڈ ٹائم ہے داخلہ جاری ہیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے آمین
جزاک اللّٰہ
SadqeFitar ka mustahiq kon h ?
ks ko dena chahye?
شرعی مسائل کا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے اور جو بھی شرعی سوالات ہوں حضرت مفتی صاحب سے کیجئے انشاءاللّٰہ حضرت مفتی صاحب جوابات دلیل کے ساتھ دیں گے جزاک اللّٰہ
https://chat.whatsapp.com/CWngQULP0W6LdcO6ZWRDzg
روزمرہ مسائل اور ان کا شرعی حل
31/03/2023
❤️
Ramazan ky aham masail
zarur sunye
رمضان کے اہم مسائل ضرور سنیئے
مزید بیانات دیکھنے کے لیے فالو کریں جزاک اللّٰہ
Click here to claim your Sponsored Listing.