Together For Peaceful Pakhtunkhwa

Together For Peaceful Pakhtunkhwa

Share

Extremism and violence can be beaten by accepting diversity and respecting diverse opinions.

03/07/2025

پختونخوا کو سر سبز بنانے کیلئے اس مون سون سیزن میں ہر فرد ایک پودا ضرور لگوائیں تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے اپنے آنے والے نسلوں کو اور اس دھرتی کو بچایا جاسکیں۔




03/07/2025

پختونخوا آج بھی آمن کے لئے ترس رہا ہے۔

Photos from Together For Peaceful Pakhtunkhwa's post 18/05/2025

تصویر 1: مفکورہ، فکر کرنے والوں کی ایک ایسی جگہ جہاں پر ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے اور یہ مفکورہ کی مفت لائبریری ہے جہاں پر ہر کوئی مطالعہ کر سکتا ہے۔
تصویر 2: مفکورہ کے ایم ڈی حیات روغانی آمن کے حوالے سے آگاہی سیشن میں تمام عمر کے لوگوں کو آگاہ کررہے ہیں۔
تصویر 3: مفکورہ کی لیگل ٹیم ، ٹرانس جینڈرز کے کیسز کو حل کرنے کیلئے کاغذات ہائی کورٹ میں جمع کرا رہے ہیں۔
تصویر 4: مفکورہ کے استاد اپنے طالب علموں کو آرٹ اور اسکیچنگ کی تربیت کرا رہے ہیں۔
تصویر 5: مفکورہ کے موسیقی کے استاد میوزک کلاس لے رہے ہیں۔
تصویر 6: مفکورہ کی سیاسی مجلس حیات روغانی کی قیادت میں سیاسی مسائل کے حل کیلئے سیاسی بھیٹک کرا رہے ہیں۔
تصویر7 : بچوں کو مطالعہ کی اہمیت بتائی جا رہی ہے۔
تصویر 8: شرکاء عدم تشدد کے بارے میں آگاہی سیشن میں حصّہ لے رہے ہیں۔
تصویر 9: عدم تشدد کے حوالے سے آگاہی سیشن میں اسپیکر اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں جبکہ بیک گراؤنڈ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفکورہ کس طرح سے مذہبی اختلافات کو کم کرنے میں کردار ادا کررہا ہے۔
تصویر 10: مفکورہ کے ایم ڈی حیات روغانی آمن کے پیغام کو عام کرنے کیلئے کردار ادار کررہے ہیں۔


18/05/2025

آشوک کپور ؛ مرادن میں مذہبی انتہا پسندی کو ختم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں اور اسی طرح تمام مذاہب کے لوگوں میں آمن اور محبت کا پیغام عام کررہے ہیں۔ مزید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں




Photos from Individualland's post 15/05/2025
15/05/2025

امن کیلئے کام کریں تاکہ اپنے معاشرے کو بدامنی سے بچایا جاسکے۔

07/05/2025

07/05/2025

جنگ نہیں، آمن چاہیے
🕊️🕊️

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Peshawar