ENROLL TODAY – ADMISSIONS OPEN AT BARAWAL PUBLIC HIGH SCHOOL & COLLEGE FOR 2025-2026!
📣 A Golden Opportunity for the Students of Barawal and Beyond!
✨ Unlock a Future of Excellence – Admissions Now Open!
Barawal Public High School & College invites applications for the academic session 2025-2026. From foundational learning to leadership development, we are committed to delivering an education that empowers students academically, ethically, and socially.
Why Choose Barawal Public High School & College?
✅ Modern & Comprehensive Curriculum
A well-balanced academic program that fosters critical thinking and lifelong learning.
✅ Experienced & Passionate Faculty
Qualified educators who are dedicated to excellence in teaching and mentoring.
✅ Smart Learning Environment
Utilizing advanced teaching methods and technology to enhance classroom engagement.
✅ Character Building & Moral Education
Integrating values and ethics to shape responsible, compassionate citizens.
✅ Leadership & Confidence Development
Through co-curricular and extracurricular activities, we nurture communication, creativity, and leadership skills.
✅ Safe & Supportive Campus
A disciplined and secure environment that allows students to thrive.
✅ Outstanding Academic Performance
Consistent success in board exams and academic competitions – a legacy of excellence.
✅ Sports & Physical Well-being
A strong focus on physical fitness through structured sports and health programs.
Join the Journey of Excellence!
“Education, Progress, Success – Our Promise, Your Child’s Future!”
📍 Location: Near Tehsil Category D Hospital, Barawal Bandi
📞 Contact: 0307-8060041 | 0344-6896677
Limited seats available – Enroll now and secure a brighter tomorrow!
BPHS barawal bandi
knowledge is light
08/01/2025
براول پبلک ہائی اسکول ٹیوشن اینڈ انگلش لینگویج اکیڈمی میں کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، لہٰذا اپنے بچوں کو بروقت بھیجیں تاکہ ان کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچ سکے۔ (کلاس 1st سے 12th تک)
رابطہ نمبر: 03028593693
۔ 03028357091
زیرنگرانی: پرنسپل میاں شاہ فیصل
آج صباحی اسمبلی میں معروف عالم دین مفتی مصباح اللہ مدنی صاحب کی پر اثر آمد ہوئی۔ مفتی صاحب نے طلبہ کو عیسوی اور اسلامی سال کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالتے ہوئے اسلام میں نئے سال کی اہمیت کو قرآن و احادیث کی روشنی میں واضح کیا۔ انہوں نے طلبہ کو کامیاب طالب علم بننے کے عملی گر سکھائے اور مسلمانوں کے لیے اسلامی سال کی فضیلت پر مفصل بحث کی۔
اسمبلی کے اختتام پر ملک کی سالمیت کے لیے ختم القرآن کیا گیا اور مفتی مصباح اللہ مدنی نے روح پرور دعا کروا کر محفل کو نورانی رنگ بخشا۔
Heartfelt Congratulations to All the Students of Barawal Public High School & College
On behalf of the Principal and Staff of Barawal Public High School & College, we extend our heartfelt congratulations to all the students who have shown exceptional performance in the Annual 2 Examination. Your dedication, hard work, and perseverance have truly paid off, and we are immensely proud of your achievements.
A special congratulations to the following students for their remarkable marks:
1. Maooz Shamshad – 575 Marks
2. Mustafa Kamal – 558 Marks
3. Ibad Ullah – 557 Marks
4. Ibrahim Shah – 556 Marks
5. Shehzada Alimdad – 550 Marks
6. Khubaib Nawaz – 548 Marks
7. Muhammad Ahmad – 546 Marks
8. Hamas Ahmad – 528 Marks
9. Fazal Subhan – 524 Marks
10. Hassan Badshah – 519 Marks
11. Muhammad Saad – 500 Marks
12. Shahab Uddin – 496 Marks
13. Abbas Durani – 479 Marks
14. Salman Khan – 435 Marks
These remarkable achievements are a testament to your dedication and hard work, as well as the constant support and guidance from your families and teachers. We also extend our warm congratulations to the families of these students for their continuous encouragement.
We wish you all the best in your future endeavors. Keep striving for excellence, and may you continue to set new milestones of success.
25/12/2024
براول پبلک ہائی سکول اینڈ کالج، براول کی شاندار کامیابی
؎ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
براول بانڈی کی سرزمین نے ایک بار پھر علم و ہنر کے میدان میں اپنی انفرادیت کا ثبوت پیش کیا۔ معوذ شمشاد ولد شمشاد خان، طالبعلم براول پبلک ہائی سکول اینڈ کالج، براول، نے مالاکنڈ بورڈ کے سالانہ 2 امتحان میں 600 میں سے 575 نمبر حاصل کر کے اپنی قابلیت، عزم اور محنت کا شاندار مظاہرہ کیا۔
یہ نہ صرف ادارے کے لیے بلکہ پورے علاقے کے لیے ایک فخر کا لمحہ ہے۔ معاذ شمشاد نے اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور تحصیل براول میں بھی نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
یہ کامیابی ان کی انتھک محنت، والدین کی دعاؤں، اور اساتذہ کی مخلص رہنمائی کا ثمر ہے۔ ہم معاذ شمشاد کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ ان کا یہ کامیابیوں کا سفر ہمیشہ جاری و ساری رہے۔
عزیز طلبہ، آپ پر ہم سب کو فخر ہے!
روداد: سرکل ڈی ایس پی اختر علی صاحب کا شاندار دورۂ اسکول
آج کا دن اسکول کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جانے کے قابل بن گیا، جب سرکل ڈی ایس پی احمد خان نے غیر متوقع طور پر اسکول کا دورہ کیا۔ ان کی آمد گویا ایک روشنی کی کرن تھی، جس نے تعلیمی ادارے کے ماحول کو علم، تربیت اور شائستگی کی خوشبو سے معطر کر دیا۔
اختر علی صاحب نے اپنی مدبر شخصیت اور منفرد انداز کے ذریعے نہ صرف طلبہ بلکہ اساتذہ کے دل بھی جیت لیے۔ وہ ہر کلاس میں تشریف لے گئے اور طلبہ سے مختلف علمی اور معاشرتی موضوعات پر نہایت عالمانہ انداز میں بات چیت کی۔ ان کے سوالات، گویا ایک آئینہ تھے جو طلبہ کی ذہنی استعداد، تعلیمی معیار، اور خود اعتمادی کو عیاں کر رہے تھے۔ طلبہ کے جوابات نے ان کی محنت، اساتذہ کی تربیت اور اسکول کے تعلیمی معیار کی خوب عکاسی کی۔
سرکل ڈی ایس پی نے اسکول کی شاندار انتظامیہ اور بہترین تعلیمی ماحول کی کھلے دل سے تعریف کی۔ انہوں نے پرنسپل اور اساتذہ کی انتھک محنت کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ مستقبل کے معماروں کی تعمیر میں ایک مثال بن چکا ہے۔ ان کے الفاظ حوصلہ افزائی کے چراغ تھے، جو ہر استاد کے دل میں روشن ہو گئے۔
یہ صرف ایک رسمی دورہ نہیں تھا، بلکہ ایک سنجیدہ تجزیہ تھا، جس نے اسکول کی تعلیمی کاوشوں اور عملی اقدامات کی بھرپور توثیق کی اختر علی صاحب نے اسکول کے نظم و ضبط، طلبہ کی تربیت اور اساتذہ کی لگن کو سراہتے ہوئے کہا:
"یہ ادارہ ایک ایسی نرسری ہے، جہاں سے صرف پھول ہی نہیں بلکہ معاشرے کے معمار بھی پروان چڑھ رہے ہیں۔"
پرنسپل اور اساتذہ نے سرکل ڈی ایس پی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ ان کے شکریہ کے الفاظ، عاجزی اور عزم کی جھلک تھے، جو اس عہد کا اظہار تھے کہ وہ تعلیم کے میدان میں مزید بلندیوں کو چھونے کے لیے کوشاں رہیں گے۔
یہ روداد صرف ایک وزٹ کی داستان نہیں بلکہ یہ ایک تحریک، ایک ترغیب، اور ایک اعتراف ہے کہ جب محنت، خلوص اور دیانت داری کو رہنما بنایا جائے، تو کامیابی قدم چومتی ہے۔ سرکل ڈی ایس پی کا یہ دورہ نہ صرف اسکول بلکہ تمام تعلیمی اداروں کے لیے ایک مثال ہے کہ تعلیم کے میدان میں مضبوط عزم اور بہترین انتظامات کسی بھی ادارے کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچا سکتے ہیں۔
نوید اقبال، جماعت نہم کے طالب علم، نے آج صبح اسکول اسمبلی میں 16 دسمبر 2014 کے سانحہ پشاور پر اپنے گہرے دکھ اور جذبات کا اظہار کیا۔
09/12/2024
Naveed Iqbal leads the morning Assembly with confidence and poise,
07/12/2024
Appreciation Certificates and Medals are awarded to Proctorials Board members in recognition of their dedicated services.
Proctors are typically students leaders who assist in maintaining discipline, promoting a positive school environment, and supporting school administration.
,
,
,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
BARAWALBANDI