20/11/2025
Free Bags Distributed among Students at Govt. Primary School Ghari Aman Ullah
Education is the Key of Success
20/11/2025
Free Bags Distributed among Students at Govt. Primary School Ghari Aman Ullah
08/04/2025
السلام علیکم!!!
کل سے *گورنمنٹ پرائمری سکول گڑھی امان اللہ خان* میں جماعت اول سے جماعت پنجم تک مفت داخلے شروع ہو رہے ہیں جتنا جلدی ہو سکے اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں تاکہ بچوں کو وقت پر مفت کتابیں مل سکے اور بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچ جائیں ۔
نوٹ:
1): بچوں کو داخل کروانے کے لیے بچوں کے والد یا گھر کا سربراہ ضرور تشریف لائیں
2): بچوں کے والد یا سرفرست کا شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی ضرور ساتھ لائیں
3): بچوں کا پیدائشی سرٹیفیکیٹ یا فارم-B بھی ضرور ساتھ لائیں
شکریہ!!!!!!!
Regards:
Muhammad Ibrahim
28/03/2025
Annual Examination Results 2024-25 at GPS Garhi Amanullah Khan
01/04/2024
گورنمنٹ پرائمری سکول گڑھی امان اللہ میں مفت داخلے جاری
31/03/2024
Annual Result Day session 2023-2024 at Govt. Primary School Ghari Aman Ullah
موسم سرما کی تعطیلات تمام گورنمنٹ سکولز 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہے نگے.. 📢📢📢
30/08/2023
*اطلاع برائے والدین*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام گورنمنٹ سکولز یکم ستمبر 2023 بروز جمعہ سے موسم گرما تعطیلات کے بعد معمول کے مطابق کھل رہے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔
02/06/2023
Summer vacations
21/05/2023
21/05/2023
Tree 🎄🌲 plantation 🌳 in Govt. Primary School Ghari Aman Ullah
and
کل 26 اپریل سے گورنمنٹ پرائمری سکول گڑھی امان اللہ معمول کے مطابق کھلا رہیں گا۔
حاضری ٹائم 7:30
چھٹی ٹائم 12:35
| Monday | 08:00 - 13:00 |
| Tuesday | 08:00 - 13:00 |
| Wednesday | 08:00 - 13:00 |
| Thursday | 08:00 - 13:00 |
| Friday | 08:00 - 23:30 |
| Saturday | 08:00 - 13:00 |