14/05/2025
گلاب شاہ کا افواج پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین
گلاب شاہ، جوائنٹ سیکرٹری سہیر قومی اتحاد پاکستان، اپنی عظیم افواجِ پاکستان کو بھارت کے خلاف حالیہ کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
وہ کہتے ہیں کہ:
"ہمیں اپنی بہادر افواج پر فخر ہے جنہوں نے ہمیشہ دشمن کو منہ توڑ جواب دیا اور ملک کی سرحدوں کی حفاظت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔"
یہ فتح ہمارے حوصلے، اتحاد اور قربانی کی علامت ہے۔
پاکستان زندہ باد، افواج پاکستان پائندہ باد!
سیہر قومی اتحاد Dr Ameer Alam Khan Ameer Alam Khan گلاب شاہ