23/12/2025
الحَمْدُ ِلله۔
آج جی۔پی۔ایس لاموتی نے دوسرے اور فاٸنل سمسٹر کے نتائج سناۓ جس میں پوزیشن ہولڈز طلبہ میں انعامامت تقسیم کرکے انکی حوصلہ افزاٸی کی گٸ۔نیز کلاس KG کے طلبہ میں سکولز بیگز تقسیم کٸے گٸے ۔اسکے ساتھ ہی ہیڈماسٹر جناب ارشد خان صاحب نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوۓ طلبہ اور سکول سٹاف کو ہدایات جای کٸیے۔۔