GMS DOMI SEER SIYAL

GMS DOMI SEER SIYAL Government Middle School Domi seer siyal

خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ ممکن ہےحفاظتی ٹیکہ لگوائیں، بیماریوں سے بچیں📢 *17 نومبر سے 29 نومبر* تک *ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمی...
14/11/2025

خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ ممکن ہے
حفاظتی ٹیکہ لگوائیں، بیماریوں سے بچیں

📢 *17 نومبر سے 29 نومبر* تک *ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں* آپ کے علاقوں، گھروں، اسکولوں اور مراکز میں آئیں گی۔

✅ براہِ کرم ٹیموں سے تعاون کریں
✅ اپنے بچوں کو ویکسین ضرور لگوائیں
✅ صحت مند معاشرہ ہمارا مشترکہ خواب ہے

*"آپ کا تعاون، آپ کے بچوں کی حفاظت!"*

18/10/2025

Meer Hamza future star of siyal valley
Ready for Support Gala 2025

ٹیلنٹ تلاش کیا جا رہا ہے 😏سپورٹس گالا 2025. انشاءاللہ بہترین ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے
18/10/2025

ٹیلنٹ تلاش کیا جا رہا ہے 😏
سپورٹس گالا 2025.
انشاءاللہ بہترین ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے

آج گورنمنٹ مڈل سکول ڈومی سیر کندیا میں بِگ کیچ اپ کمپین کے بارے میں مختصر آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد BCU کم...
21/07/2025

آج گورنمنٹ مڈل سکول ڈومی سیر کندیا میں بِگ کیچ اپ کمپین کے بارے میں مختصر آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد BCU کمپین کو کامیاب بنانا تھا۔
میں بذریعہ اس پوسٹ یو سی کارین کے تمام باشندگان سے ملتمس ہوں کہ آج سے ٹیمیں آپکی دہلیز تک پہنچ جائے گی، ان کے ساتھ بھر پور تعاون کریں اور اپنے بچوں کو بارہ مہلک اور جان لیوا بیماریوں سے بچاو کیلئے ویکسین لگوائیں۔
یاد رکھیں انفکشئز ڈیزیز کو روکنے کا سب سے آسان اور موئثر طریقہ ویکسینیشن ہے

چاغی کے پہاڑ ہمارے عزم، صبر و استقامت، محنت، دلیری و شجاعت کی گواہی دے رہے ہیں، جب پاکستان نے انتہائی محدود وسائل، غربت ...
28/05/2025

چاغی کے پہاڑ ہمارے عزم، صبر و استقامت، محنت، دلیری و شجاعت کی گواہی دے رہے ہیں، جب پاکستان نے انتہائی محدود وسائل، غربت اور بین الاقوامی دباو کے باوجود ایٹمی صلاحیت حاصل کرلیا۔
آج گورنمنٹ مڈل سکول ڈومی سیر میں یوم تکبیر کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ڈاکٹر ثمر مبارک کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

گورنمنٹ مڈل سکول ڈومی سیر کندیا کوہستان اپر ❤اس ادارے کی خاص اور خوبصورت بات یہ ہیکہ یہاں ہر روز چھٹی کے وقت پانچ سے دس ...
23/05/2025

گورنمنٹ مڈل سکول ڈومی سیر کندیا کوہستان اپر ❤
اس ادارے کی خاص اور خوبصورت بات یہ ہیکہ یہاں ہر روز چھٹی کے وقت پانچ سے دس منٹ تک طلبا کی اخلاقی تربیت کیلئے مختصر سیشن ہوتا ہے، جس میں معاشرتی آداب اور اخلاقیات پہ بات ہوتی ہے۔
چیف پراکٹر گورنمنٹ مڈل سکول ڈومی سیر جناب قاسم صاحب بچوں سے مخاطب ہے

Moral and Character building session

مجھے یقین ہے کہ چشمہ یہی سے نکلے گاگورنمنٹ مڈل سکول ڈومی سیر سیال
01/04/2025

مجھے یقین ہے کہ چشمہ یہی سے نکلے گا

گورنمنٹ مڈل سکول ڈومی سیر سیال

سالانہ سپورٹس گالا کے فائنل مقابلوں میں جی ایم ایس ڈومی سیر کے شاہینوں نے مندرجہ ذیل ایونٹس اپنے نام کئے ہیں 1.حمد پہلی ...
12/11/2024

سالانہ سپورٹس گالا کے فائنل مقابلوں میں جی ایم ایس ڈومی سیر کے شاہینوں نے مندرجہ ذیل ایونٹس اپنے نام کئے ہیں
1.حمد پہلی پوزیشن
2.جئولین تھرو پہلی پوزیشن
3۔کوئز پہلی پوزیشن
ویلڈن شاہینوں

Allahumdullah GMS DOMI SER SIYALDistrict champion in javelin throw
12/11/2024

Allahumdullah GMS DOMI SER SIYAL
District champion in javelin throw

الحمدللہ جی ایم ایس ڈومی سیر کے شاہینوں نے سالانہ سپورٹس گالا میں مندرجہ ذیل ایونٹس اپنے نام کئے ہیں انڈور مقابلے1۔قرأت2...
06/11/2024

الحمدللہ جی ایم ایس ڈومی سیر کے شاہینوں نے سالانہ سپورٹس گالا میں مندرجہ ذیل ایونٹس اپنے نام کئے ہیں
انڈور مقابلے
1۔قرأت
2۔حمد
3۔قومی ترانہ
4۔کوئز جبکہ اس میں جی ایم ایس ڈومی سیر اور جی ایم ایس اسگل کے درمیان شاندار مقابلے کے بعد برابر رہا

آؤٹ ڈور مقابلے
1۔جیولین تھرو
2۔ریس
3۔رسہ کشی
#ویلڈون شاہینوں ویلڈن

Deworming Day at GMS DOMI SER SIYAL
04/11/2024

Deworming Day at GMS DOMI SER SIYAL

Asdeo Muhammad Arif visit GMS DOMI SEER SIYAL
29/07/2024

Asdeo Muhammad Arif visit GMS DOMI SEER SIYAL

Address

Siyal Valley Tehsil Kandia District Upper Kohistan Kpk
Peshawar
NA11

Telephone

+923453654452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS DOMI SEER SIYAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GMS DOMI SEER SIYAL:

Shortcuts

Share