MCQS GHAR

MCQS GHAR

Share

ETEA, NTS, FPSC, KPPSC, PPSC, BPSC, SPSC

Photos from MCQS GHAR's post 31/01/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے کمپیوٹر آپریٹر کے اپوائنٹمنٹ آرڈرز جاری کردئیے نئے تعینات تمام کمپیوٹر آپریٹرز کو مبارکباد.

For more Updates visit our website:
https://www.mcqsghar.com/

28/01/2026
21/01/2026



*سوال1:- پاکستان میں کتنے ماؤنٹین رینج ہیں*
*جواب پانچ ہیں*
*سوال 2:- پاکستان کا پہلا چیف جسٹس کون تھا*
*جواب عبدالرشید*
*سوال 3:- پاکستان میں پرانے تیل کا کنواں کہاں ہے*
*جواب توت ایریا میں واقع ہے*
*سوال4:- آئی آئی قاضی کہاں پیدا ہوئے*
*جواب گوٹھ پت دادو ضلع میں*
*سوال5:- پاکستان کا پرانا اسٹاک ایکسچینج کہاں ہے*
*جواب کراچی میں ہے*
*سوال:-6 پاکستان کا پرانا قلعہ کونسا ہے*
*جواب روہتس قلعہ*
*سوال:-7 پاکستان کا بڑا قلعہ کونسا ہے*
*جواب رانی کوٹ*
*سوال:-8 پاکستان کا کوڈ کیا ہے*
*جواب (92+پی کے)*
*سوال:-9 امر کی معنی*
*جواب حکم*
*سوال:-10 بابل اسلام کس کو کہتے ہیں*
*جواب سندھ صوبے کو*
*سوال:-11 پاکستان کا سب سے بڑا ریگستان کہاں ہے*
*جواب صحرائے تھر*
*سوال:-12 سچل سرمست کا اصل نام کیا ہے*
*جواب عبدالوہاب فاروقی*
*سوال:-13 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کس نے کیا تھا*
*جواب قائد اعظم محمد علی جناح نے*
*سوال:-14 پاکستان کا پہلا الیکٹیو وزیراعظم کون تھا*
*جواب ذوالفقار علی بھٹو*
*سوال-15 پاکستان کا پہلا وزیراعظم کون تھا*
*جواب لیاقت علی خان*
*سوال-16 کلو واٹ کے یونٹ کیا ہے*
*جواب پاور ہیں*
*سوال-17 یونٹ آف الیکٹرسٹی*
*جواب کے ڈبلو ای (KWE)*
*سوال:-18پاکستان کا پہلا چیف جسٹس کون تھا*
*جواب جسٹس عبدالرشید*
*سوال:-19 دوسرا آئین کب منظور ہوا*
*جواب (8 جون 1962 میں)*
*سوال:-20 پاکستان کی پرانی اسٹاک ایکسچینج کونسی ہے*
*جواب کے ایس ای کراچی اسٹاک ایکسچینج*
*سوال:-21 پاکستان کا ایفل ٹاور کونسا ہے*
*جواب مینار پاکستان*
*سوال:-22 نواب کا متضاد*
*جواب کنگال*
*سوال:-23 تاشکن معاہدہ کے وقت پاکستان کا وزیر خارجہ کون تھا*
*جواب سید شریف الدین پیرزادہ*
*سوال:-24 پاکستان کی پہلی فیمیل وزیر خارجہ کون تھی*
*جواب حنا ربانی کھر*
*سوال:-25 ریفریجریٹر میں کونسی گیس استعمال ہوتی ہیں*
*جواب امونیا*
*سوال:-26 ٹھنڈی گیس کونسی گیس کہلاتی ہیں*
*جواب نائٹروجن*
*سوال:-27 دنیا میں سب سے زیادہ کون سی گیس پائی جاتی ہے*
*جواب آکسیجن*
*سوال:-28 پاکستان میں گیس سب سے زیادہ کس شعبے میں استعمال ہوتا ہے*
*جواب پاور سیکٹر میں*
*سوال:-29 پاکستان نے گوادر کی زمین کس سے خریدی*
*جواب اومان سے*
*سوال:-30 پاکستان جھنڈے میں ہرے اور سفید رنگ میں کتنا ڈسٹینس ہیں*
*جواب (2/3) ہیں*
*سوال:-31 لعل شہباز قلندر کا مزار کہاں ہے*
*جواب سیون شریف ضلع جامشورو*
*سوال:-32 پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز کیا ہے*
*جواب نشان حیدر*
*سوال:-33 فوج کی سب سے بڑی چھاؤنی کہاں ہے*
*جواب کھاریاں میں ہے*
*سوال:-34 سورج زمین سے کتنی دور ہے*
*جواب 90 کروڑ 30 لاکھ میل*
*سوال:- 35 کونسا سیارہ سورج کے قریب ہے*
*جواب عطارد سیارہ*
*سوال:-36 سورج کیا ہے*
*جواب سورج ایک ستارہ ہیں*
*سوال:-37 چاند گرہن کیوں ہوتا ہے*
*جواب چاند اور سورج کے درمیان زمین آنے سے چاند گرہن ہوتا ہیں*
*سوال:-38 سورج گرہن کس وجہ سے ہوتا ہے*
*جواب زمین اور سورج کے درمیان چاند آنے سے سورج گرہن ہوتا ہے*
*سوال:-39 سورج کی روشنی سے کونسا وٹامن ملتا ہے*
*جواب وٹامن ڈی (D)*
*سوال:-40 چین کا کونسا صوبہ پاکستان سے جڑتا ہے*
*جواب جیانگسو*
*سوال:-41 پاکستان اسٹیل میل کہاں پر ہے*
*جواب کراچی میں ہے*
*سوال:-42 پاکستان ائربیس کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے*
*جواب چکلالہ راولپنڈی میں ہے*
*سوال:-43 پاکستان آرمی کی سب سے بڑی اکیڈمی کہاں ہے*
*جواب راولپنڈی*
*سوال:-44 پاکستان نیوی کا کالج کہاں ہے*
*جواب کراچی میں ہے*
*سوال:-45 پاکستان ایئر فورس کے ہیڈ کوارٹر کہاں ہے*
*جواب اسلام آباد میں ہوں*
*سوال:-46 سندھ کا سپیکر کون ہے*
*جواب آغا سراج درانی*
*سوال:-47 قومی اسمبلی کی کتنی سیٹیں ہیں*
*جواب (342)*
*سوال:-48 بلوچستان کا ڈپٹی سپیکر کون ہے*
*جواب سردار بابر موسی خیل*
*سوال:-49 کوئلے کی کان سب سے زیادہ کس ملک میں پائی جاتی ہیں*
*جواب یونائٹڈ اسٹیٹ آف امریکا*
*سوال:-50 پاکستان ایئر فورس کی سب سے بڑی رینک کونسی ہے*
*جواب فیلڈ مارشل*
*سوال:-51 پاکستان آرمی کی سب سے بڑی رینک*
*جواب چیف آف آرمی اسٹاف*
*سوال:-52 انسانی جسم میں خون کو صاف کرنے کا ذریعہ*
*جواب جگر*
*سوال:-53 انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں*
*جواب (206) بھی ہوتی ہیں*
*سوال:-54 دماغ کی کھوپڑی کتنی ہڈیوں پر مشتمل ہوتی ہے*
*جواب (8) ہڈیوں پر مشتمل ہوتی ہیں*
*سوال:-55 سر کے بالوں میں کون سی معدنیات موجود ہوتی ہیں*
*جواب گندرف*
*سوال:-56 انسان کا منہ کتنی ہڈیوں پر مشتمل ہوتا ہے*
*جواب (14) ہڈیوں پر مشتمل ہوتا ہے*
*سوال:-57 پاکستان کا پہلا گورنر جنرل کون تھا*
*جواب قائد اعظم محمد علی جناح*
*سوال:-58 غلام محمد پاکستان کے کون سے گورنر جنرل تھے*
*جواب تیسرے*
*سوال:-59 پاکستان میں چائے کی پیداوار سب سے زیادہ کہاں ہوتی ہیں*
*جواب مانسہرہ*
*سوال:-60 مجھے تم پر آشا ہے آشا کی معنی کیا ہیں*
*جواب امید*
*سوال:-61 کوئٹہ اور سبی کوملانے والا پاس(درہ) کونسا ہے*
*جواب بولان پاس(درہ)*
*سوال:-62 گومل پاس (درہ) کس کو آپس میں ملاتا ہے*
*جواب افغانستان اور پاکستان کو*
*سوال:-63 ورسک ڈیم کس صوبے میں آتا ہے*
*جواب صوبہ خیبر پختونخوا*
*سوال:-64 پاکستان کا سب سے چھوٹا دریا کون سا ہے*
*جواب دریائے راوی*
*سوال:-65 پاکستان کا سب سے بڑا دریا*
*جواب دریائے سندھ*
*سوال:-66 پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم*
*جواب تربیلا ڈیم*
*سوال:-67 پاکستان کا سب سے چھوٹا ڈیم کونسا ہے*
*جواب وارسک ڈیم*
*سوال:-68 پاکستان کا کل رقبہ کتنے کلومیٹر ہے*
*جواب (796095) کلومیٹر ہے*
*سوال:-69 پاکستان میں گیس کب دریافت ہوئی*
*جواب (1952) سوئی کے مقام بلوچستان میں*
*سوال:-70 پی سی بی کا مطلب کیا ہے*
*جواب پاکستان کرکٹ بورڈ*
*سوال:-71 پی سی بی کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے*
*جواب لاہور میں ہے*
*سوال:-72 بابا فرید کا مزار کہاں ہے*
*جواب پاکپتن میں ہے*
*سوال:-73 بابا فرید کی زبان کے شاعر تھے*
*جواب پنجابی زبان کے شاعر تھے*
*سوال:-74 پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا*
*جواب حفیظ جالندھری*
*سوال:-75 پاکستان کا قومی درخت کونسا*
*جواب دیودار*
*سوال:-76 پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے*
*جواب جاسمین (Jasmaine)*
*سوال:-77 پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے*
*جواب مارخور*
*سوال:-78 پاکستان کے ٹوٹل کتنے صوبے ہیں*
*جواب پانچ صوبے ہیں*
*سوال:-79 اسم کی کتنی قسم ہیں*
*جواب دو قسم ہیں*
*سوال:-80 دانشور کا مونث کیا ہے*
*جواب بیوقوف*
*سوال:-81 مرد کے جسم میں کتنا خون ہوتا ہے*
*جواب پانچ لیٹر*
*سوال:-82 پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا*
*جواب چودھری رحمت علی نے*
*سوال:-83 سب سے بڑا براعظم کونسا ہے*
*جواب ایشیا*
*سوال:-84 سب سے چھوٹا براعظم کونسا ہے*
*جواب آسٹریلیا*
*سوال:-85 دنیا میں ٹھنڈا میں ٹھنڈا براعظم کونسا ہے*
*جواب انٹارکٹیکا*
*سوال:-86 پاکستان کے شمال مشرق میں کونسا صوبہ آتا ہے*
*جواب پنجاب صوبہ آتا ہے*
*سوال:-87 پاکستان کس براعظم میں آتا ہے*
*جواب ایشیا براعظم میں آتا ہے*
*سوال:-88 پاکستان کا سب سے بڑا براج کونسا ہے*
*جواب Sukkur براج*
*سوال:-89 پاکستان کا سب سے پرانا ریلوے اسٹیشن کونسا ہے*
*جواب گولڑہ شریف ریلوے اسٹیشن*
*سوال:-90 پاکستان کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن کونسا ہے*
*جواب لاہور ریلوے اسٹیشن*
*سوال:-91 پاکستان کا سب سے بڑا پلیٹ فارم کون سا ہے*
*جواب کوٹری پلیٹ فارم*
*سوال:-92 پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کیے*
*جواب (1998-05-28) چاغی کے مقام پر بلوچستان میں*
*سوال:-93 لعل شہباز قلندر کا مزار کہاں ہے*
*جواب سیون شریف ضلع جامشورو*
*سوال:-94پاکستان اور چائنہ کو ملانے والے بارڈر کا نام کیا ہے*
*جواب فرینڈشپ بارڈر*
*سوال:-95 پاکستان کا پرانا دارالحکومت کونسا ہے*
*جواب کراچی*
*سوال:-96 پاکستان کی سب سے بڑی نمک کی کان کون سی ہیں*
*جواب کھیوڑا*
*سوال:-97 پاکستان کا پہلا صدر کون تھا*
*جواب سکندر مرزا*
*سوال:-98 پاکستان کی کرنسی کیا ہے*
*جواب روپیہ*
*سوال:-99 پاکستان کی سب سے بڑی مسجد کونسی ہے*
*جواب فیصل مسجد*
*سوال:-100 دنیا میں آبادی کے لحاظ سے پاکستان کون سے نمبر پر ہے*
*جواب (6) نمبر پر ہیں*
*سوال:-101 آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے*
*جواب کراچی*
*سوال:-102 پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے*
*جواب کراچی*
*سوال:-103 پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کونسا ہے*
*جواب فیصل آباد*
*سوال:-104 پاکستان کا سب سے پرانا شہر کونسا ہے*
*جواب ملتان*
*سوال:-105 پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی کونسی ہے*
*جواب پنجاب یونیورسٹی*
*سوال:-106 پاکستان کی پہلی وومین یونیورسٹی کونسی ہے*
*جواب فاطمہ جناح یونیورسٹی*
*سوال:-107 پاکستان کی وومین یونیورسٹی کس شہر میں ہے*
*جواب ملتان*
*سوال:-108 پاکستان کی پہلی انجینئرنگ یونیورسٹی کونسی ہے*
*جواب (UET) لاہور*
*سوال:-109 پاکستان کا سب سے گرم شہر کونسا ہے*
*جواب جیکب آباد*
*سوال:-110 زمین ایک سال میں کتنے گردش کرتی ہے*
*جواب (365) دن*
*سوال:-111 میں جا رہا ہوں یہ کونسا اسم ہے*
*جواب اسم حال*
*سوال:-112 بابائے اردو کسے کہتے ہیں*
*جواب مولوی عبدالحق*
*سوال:-113 عبداللہ شاہ غازی کہاں پیدا ہوئے*
*جواب مدینہ شریف سعودی عرب*
*سوال:-114 شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار کہاں ہے*
*جواب بھٹ شاہ ضلع مٹیاری*
*سوال:-115 شاہ عبدالطیف بھٹائی نے کتنی دفعہ ہنگلاج کا دورہ کیا*
*جواب دو دفعہ*
*سوال:-116 (پی ایم اے) کہاں پر ہے*
*جواب کاکول میں ہے*
*سوال:-117 پاکستان کا سب سے بڑا پہاڑی روڈ کونسا ہے*
*جواب قراقرم*
*سوال:-118 پاکستان اور افغانستان کی بونڈری کو کیا کہتے ہیں*
*جواب ڈیورنڈ لائن*
*سوال:-119 وہ کون سی سورت ہے جو بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی ہیں*
*جواب سورۃ توبہ*
*سوال:-120 حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کا اصل نام کیا تھا*
*جواب عامر*
*سوال:-121 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح سب سے پہلے کس سے ہوا*
*جواب حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ*
*سوال:-122 نمرود نے کس نبی کو آگ میں پھینکا تھا*
*جواب حضرت ابراہیم علیہ السلام*
*سوال:-123 حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی*
*جواب (195) سال*
*سوال:-124 کس پیغمبر نے (180) شہر آباد کیے*
*جواب حضرت ادریس علیہ السلام*
*سوال:-125 بادلوں کا عذاب کس قوم پر نازل ہوا*
*جواب قوم ثمود*
*سوال:-126 امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کی کتنی عمر میں قرآن حفظ کیا*
*جواب (7) سال میں*
*سوال:-127 ولید بن عبدالمالک کا خاص گورنر کون تھا*
*جواب حجاج بن یوسف*
*سوال:-128 بادشاہی مسجد لاہور کب تعمیر ہوئی*
*جواب (1672)میں*
*سوال:-129 دنیا کا سب سے بڑا قبرستان کونسا ہے*
*جواب مکلی قبرستان*
*سوال:-130 علامہ اقبال کی اسرار خودی اور رموز بے خودی کامنظوم سندھی ترجمہ کس نے کیا ہے*
*جواب محمد بخش واصف*
*سوال:-131 پاکستان اور چین کی دوستی کب ہوٸی*
*جواب 1950 میں*
*سوال:-132 ایٹم بم کس نے ایجاد کیا*
*جواب اوپن ہیمر*
*سوال:-133 بھارت کا پہلا وزیراعظم کون تھا*
*جواب جوہر لال نہرو*
*سوال:-134 بھارت کا پہلا صدر کون تھا*
*جواب راجندر پرسات*
*سوال:-135 شہاب الدین غوری نے کس سال ہندوستان پر قبضہ کیا*
*جواب (1186) میں*
*سوال:-136 شہنشاہ اکبر نے اگرہ میں طوائفوں کے لیے کس نام سے علاقہ مخصوص کیا تھا*
*جواب شیطان پوراہ*
*سوال:-137 مہاراٹا پرتاب کے مشہور گھوڑے کا نام کیا تھا*
*جواب چیتک*
*سوال:-138 (C N G) کا فل فارم کیا ہے*
*جواب کمپریسیڈ نیچرل گیس*
*سوال:-139 آریا لفظ کے معنی کیا ہے*
*جواب پاک یا پویتر*
*سوال:-140 دنیا میں سب سے بڑا ریڈیو اسٹیشن کہاں ہے*
*جواب ماسکو*
*سوال:-141 دنیا کا سب سے بڑا ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ کہاں ہے*
*جواب چین*
*سوال:-142 ٹیلی ویژن کس نے ایجاد کیا*
*جواب جان بیئرڈ نے1926میں*
*سوال:-143 جہاز کس نے ایجاد کیا*
*جواب امریکا کے راٸیٹ برادرس*
*سوال:-144 دوربین کس نے ایجاد کی گئی*
*جواب گلیلیو گلیلی*
*سوال:-145 اقوام متحدہ کا پہلا سیکرٹری جنرل کون تھا*
*جواب ٹرگیولاٹی*
*سوال:-146 دنیا گول ہے کس نے نظریہ دیا*
*جواب سکرات اس کے بعد گلیلیو نے*
*سوال:-147 ہنگری ملک کا دارالحکومت کون سا ہے*
*جواب باڈا پیسٹ*
*سوال:-148 مالدیپ نے کس ملک سے آزادی حاصل کی*
*جواب برطانیہ*
*سوال:-149 ملیریا کے جراثیم پہلے کس نے معلوم کیے*
*جواب چارلیس لیوران*
*سوال:-150 مدی کے بخار کا انجکشن کس نے ایجاد کیا*
*جواب ایٹ سائنسدان نے ایجاد کی (1894)*
*سوال:-151 دنیا میں کتنے فیصد پانی اور کتنا فیصد زمین ہے*
*جواب پانی(71) فیصد اور زمین (29)فیصد ہے*
*سوال:-152 پاکستان میں کتنے فیصد پانی ہیں*
*جواب (2.86%) فیصد*

21/01/2026

پنجاب حکومت کی غیر آئینی پابندیوں پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی کی بروقت مداخلت، مہنگائی کے مقابلے میں ریاستی ذمہ داری کا عملی مظاہرہ!

🔹وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے اسٹریٹجک ذخائر سے 1 لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز کا آغاز کر دیا۔

🔹یہ اقدام پنجاب حکومت کی جانب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندیوں کے بعد پیدا ہونے والے قیمتوں کے دباؤ اور مہنگائی سے عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کیا گیا، جو ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

🔹خوراک کی دستیابی کو صوبائی رکاوٹوں یا انتظامی حدود کا یرغمال نہیں بننے دیا جائے گا۔

🔹آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 151 ملک بھر میں اشیاء کی آزادانہ نقل و حرکت کی ضمانت دیتا ہے، جس پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

🔹اوپن مارکیٹ میں 100 کلو گندم کی قیمت 13,650 روپے تک پہنچ چکی ہے۔

🔹حکومت خیبر پختونخوا عوام کو 10,414 روپے فی 100 کلو کی رعایتی قیمت پر گندم فراہم کرے گی۔

🔹اسی طرح 20 کلو آٹا 3,020 روپے کے بجائے 2,220 روپے میں دستیاب ہوگا۔

🔹گندم کی ریلیز کا عمل مکمل شفاف اور طے شدہ طریقۂ کار کے مطابق ہوگا۔

🔹صرف مستحق فلور ملز اور مجاز ڈیلرز کو گندم فراہم کی جائے گی۔

🔹ضلع اور تحصیل سطح پر مانیٹرنگ اور فزیکل ویریفکیشن کو یقینی بنایا جائے گا۔

🔹ذخیرہ اندوزی اور سرکاری نرخوں سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

🔹حکومت خیبر پختونخوا ہر حال میں اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور غریب آدمی کے مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

Photos from MCQS GHAR's post 20/01/2026

Semester System - KP Education System - Semester Course Breakdown

Your Blog Name 20/01/2026

سوال: پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟
ا. گلاب
ب. چنبیلی
ج. سورج مکھی
د. للی

✍️ جواب comments میں لکھیں
مزید MCQs کے لیے پیج کو Follow کریں

For more Updates visit our website:
https://www.mcqsghar.com/

Your Blog Name Your blog description for the homepage.

19/01/2026

فیض محمد تبدیل۔ تنزیل الرحمن نئے اسسٹنٹ کمشنر TSD درہ تعینات۔ نوٹیفکیشن جاری

For more Updates visit our website:
https://www.mcqsghar.com/

Photos from MCQS GHAR's post 17/01/2026

📰 KPPSC Newsletter Released | 4th Quarter (October–December 2025)

The Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission (KPPSC) has published its Quarterly Newsletter for the 4th Quarter (October–December 2025), highlighting major activities, examinations, recruitments, recommendations, and institutional developments during the period.

For more Updates visit our website:
https://www.mcqsghar.com/

Photos from MCQS GHAR's post 16/01/2026

HEC Concludes Institutional Performance Review at City University, Peshawar

HEC’s Quality Assurance Agency (QAA) completes a comprehensive three-day Review of Institutional Performance and Enhancement at the City University of Science & Information Technology (CUSIT), Peshawar.

The vital review, conducted under the PSG-2023 framework, evaluates how the university performs against sector-wide standards and expectations. This peer-led and evidence-based process balances public accountability with institutional improvement.

By focusing on academic standards and the needs of students, the review promotes continuous enhancement while honouring institutional autonomy. The assessment covered 16 key areas including strategic planning, governance, faculty support, research innovation, and student-centric services.

The visit was structured to provide a deep dive into campus life. On the first day, the panel focused on institutional submissions and evidence. The second day involved direct engagement through meetings with students, faculty, and statutory office holders such as the Registrar and Deans.

The visit concluded on the third day with a physical inspection of facilities, including labs, the library, and sports areas, followed by a formal exit meeting. Following the moderation of the report, CUSIT will develop a Compliance Action Plan to continue its journey of quality improvement.

For more Updates visit our website:
https://www.mcqsghar.com/

16/01/2026

A Strong future is just a step away for Punjab Government employees.

With AL Habib Punjab Pension Fund & AL Habib Punjab Islamic Pension Fund, enjoy reliable, structured and long-term retirement planning designed for your peace of mind.

Create your account now: https://pension.punjab.gov.pk/profile-builder

Employees appointed on or after 8th January 2024.

AL Habib Funds | AL Habib Asset Management Limited

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Peshawar
25000