21/02/2026
تعليم وکړه که وظيفه دې پيدا نکړه نو زنانه او مردانه تشنابونه خو به سره وپيژانې!
😌😌
Welcome to our official page — your trusted partner in digital growth and business success.
We specialize in helping brands build a strong online presence through strategic
21/02/2026
تعليم وکړه که وظيفه دې پيدا نکړه نو زنانه او مردانه تشنابونه خو به سره وپيژانې!
😌😌
25/01/2026
کبھی کبھی:
جب شدید موسم میں کوئی ریڑھی والا 30 روپے کی
چیز 50 روپے میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہے تو لٹ جایا کریں۔
کبھی ضرورت سے زیادہ بھی خرید لیا کریں۔
کبھی قیمت کم کرانے کے چکر میں بھی نہ پڑا کریں۔
کبھی کبھار بغیر ضرورت سے زیادہ بھی خرید لیا کریں
جب کوئی رکشے والا دھوکے سے آپ سے 30 روپے کرایہ زیادہ لے لے تو دھوکہ کھا لیا کریں۔
کبھی بلاوجہ چنگچی کی سیر ھی کر لیا کریں۔
جب آپ کے گھر کی کام والی بیماری اور نقاہت کے باعث
کبھی کام چوری کر جائے تو آپ بھی آنکھیں چرا کر انجان بن جایا کریں.
کبھی اس کو بھی سرپرائز چھٹی دے دیا کریں۔
کیونکہ ہم خود بھی سارا دن نجانے کتنی بار ربِ عرش کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں اور وہ سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی نظر انداز کر جاتا ہے
وہ ہم سے اپنی نعمتیں نہیں چھینتا ہمیں رسوا نہیں کرتا, عزت رکھ لیتا ہے
اس کی ذات اونچی ہے وہ انسانوں کی بڑی سے بڑی خطا کا بھی بھرم رکھ لیتا ہے!...
24/01/2026
حدود تھانہ گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹھیکیدار یونین کے صدر اور سربراہ امن کمیٹی مسمی نور عالم محسود ولد حاجی بنات خان محسود (مرحوم) کے گھر شادی کی ایک تقریب میں زور دار دھماکہ ہوا ہے اور شدید فائرنگ بھی ہوئی ہے۔ جو اس دھماکہ میں اب تک زیل 04 جانبحق اور 07 زخمیوں کو ٹراما سنٹر DHQ سول ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان لایا گیا ہے۔
جانبحق۔
1. سربراہ امن کمیٹی وحید اللہ عرف جگری محسود ولد نیاز محمد قوم محسود سکنہ حال محسود ٹاؤن ڈیرہ اسماعیل خان (جانبحق)
2. عبد المجید لاگری ایڈوکیٹ ولد میر اویس قوم محسود سکنہ حال انجم آباد ڈیرہ اسماعیل خان (جانبحق)
3. عنایت اللہ ولد رمل جان قوم محسود سکنہ بدر حال محلہ میدان ضلع ٹانک (جانبحق)
4. نعش نامعلوم (جانبحق)
زخمیان۔
1. وارث خان ولد محمد ایاز خان قوم محسود سکنہ سروئکئ ساؤتھ وزیرستان (زخمی)
2. نور عالم خان ولد غلام جیلانی قوم محسود سکنہ سرویکئ ساؤتھ وزیرستان (زخمی)
3. رحمان ولد لیاقت علی قوم محسود سکنہ سرویکئ ساؤتھ وزیرستان (زخمی)
4. سہیل ولد رحمت اللہ قوم برکی سکنہ نواب اڈہ ڈیرہ اسماعیل خان (زخمی)
5. نزیر اللہ ولد قلندر خان قوم محسود سکنہ حال مپال ڈیرہ اسماعیل خان (زخمی)
6. توحید اللہ ولد حشمت اللہ قوم محسود سکنہ سرویکئ ساؤتھ وزیرستان (زخمی)
7. شفیع اللہ ولد حاجی قمر جان قوم محسود سکنہ مکین ساؤتھ وزیرستان حال نظام پٹرول پمپ ڈیرہ اسماعیل خان (زخمی)
22/01/2026
پیشگی معزرت
پاکستانی مردوں میں صفائی اور ستھرائی (پرسنل ہائجین) کی اہمیت کا اندازہ ان مناظر سے لگایا جا سکتا ہے جو بظاہر تو طہارت کی کوشش لگتے ہیں، لیکن ان کا یہ پروسیجر یعنی طریقہ کار انتہائی نامناسب ہے۔ اکثر مرد حضرات سرِعام رفع حاجت (پیشاب) کرتے ہیں اور پھر ناپاکی سے بچنے کے لیے شلوار کے اندر ہاتھ ڈال کر پینس کو خشک کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ شلوار یا جسم گندا نہ ہو۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ طریقہ کار درست ہے؟
ہمارے مرد مساجد کے باہر، سڑکوں کے کنارے یا دریاؤں کے پاس کھلے عام رفع حاجت کرتے پائے جاتے ہیں۔ اس کے بعد ایک اور افسوسناک منظر دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہی لوگ راستے کے درمیان کھڑے ہو کر طہارت کے نام پر غیر اخلاقی حرکات میں مصروف ہوتے ہیں۔
میری آپ تمام حضرات سے اپیل ہے کہ اس قبیح اور بے حیا فعل سے اجتناب کریں۔ انہی راستوں سے ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں گزرتی ہیں جہاں یہ لوگ اس طرح شلوار میں ہاتھ ڈال کر پینس صاف کرنے کے لئے کھڑے ہوتے ہیں۔ کیا یہ ہمارے لیے شرم اور مقامِ افسوس نہیں ہے؟
اگر میری تحریر یا الفاظ کسی کو ناگوار گزرے ہوں تو میں معذرت خواہ ہوں، لیکن اصلاحِ معاشرہ کے لیے اس تلخ حقیقت کو بیان کرنا ضروری تھا۔
20/01/2026
19/01/2026
زیرِنظر تصویر ایک عثمانی فوجی قیدی کی ہے جو جزیرہ لیمنوس میں نماز ادا کر رہا ہے۔ اسے 1915ء میں معرکۂ چناق قلعہ (گیلی پولی) کے دوران گرفتار کیا گیا تھا، جو پہلی جنگِ عظیم کی سب سے فیصلہ کن اور خونریز جنگوں میں سے ایک تھی۔
جزیرہ لیمنوس اس زمانے میں برطانوی افواج کا اہم فوجی اڈہ اور قیدیوں کا مرکز تھا۔ اسیری، تنہائی اور نامعلوم مستقبل کے باوجود یہ عثمانی سپاہی اپنے ایمان اور عبادت سے وابستہ رہا، جو عثمانی فوج کے روحانی استقامت اور دینی وابستگی کی زندہ مثال ہے۔
چناق قلعہ کی جنگ میں عثمانی فوج نے محدود وسائل کے باوجود اتحادی افواج کو روک کر تاریخ کا رخ موڑ دیا، اور یہی ایمان و حوصلہ ان سپاہیوں کی اصل طاقت تھا۔
تحریر: محمد سہیل
09/01/2026
゚
08/01/2026
゚viralvideo
27/12/2025
When your landlord, water tank, grocery store, and Wi-Fi hotspot are all the same person 😭💧🏠
Bro said, “Why pay bills when the bills can line up to you?”
POV: You asked for running water… and it showed up running from another dimension 💀
Multitasking level: village DLC unlocked.
Some people carry responsibilities—this legend IS the infrastructure 😂📱
😆
27/12/2025