28/03/2026
الحمدللہ! نئے تعلیمی سال کا خوبصورت آغاز
ہم ان تمام والدین کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے ادارے پر اعتماد کرتے ہوئے اپنے بچوں کا داخلہ کروایا۔
یہ نہ صرف ہمارے لیے اعزاز ہے بلکہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے جسے ہم پوری دیانتداری سے نبھائیں گے۔
اللہ تعالیٰ ان بچوں کا مستقبل علم، اخلاق اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین
ہم تمام نئے طلباء کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کے روشن کل کے لیے دعاگو ہیں۔ 🤲
اگر آپ بھی اپنے بچے کے لیے ایک محفوظ، معیاری اور تربیت یافتہ تعلیمی ماحول چاہتے ہیں تو ہمارے ادارے کا حصہ بنیے۔
for admission call us 0310/8286123
0344/2969005
address: Boys branch canal Road Danish abad Rikhsu pull Peshawar .
Girls branch : canal road street c Danish Abad peshawar.
#シ
07/08/2025
28/07/2025
17/05/2025
17/05/2025
15/05/2025