03/08/2022
کیا آپ جانتے ہیں؟
حضرت آدم علیہ السلام اور اماں حوا رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا جب جنت سے زمین پر تشریف لائے تو اُس وقت یہاں فقط دو ہی جانور تھے، تَری میں مچھلی اور خُشکی میں ٹڈی، اور یہی وہ دو جانور ہیں جو بغیر ذبح کے حلال ہیں، باقی تمام جانور انسان کے یہاں وجود کے بعد پیدا ہوئے
(حیات الحیوان، ص478 ماخوذاً)