Mufti Muhammad Hasnain Junaidi

Mufti Muhammad Hasnain Junaidi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Muhammad Hasnain Junaidi, landikotal, Peshawar.
(1)

1. الحمدللہ علی کل حال ✨
2. اللّٰہ میرا رب، محمدﷺ میرے نبی، اسلام میرا دین ❤️
3. دنیا فانی ہے، آخرت باقی ہے 🕋
4. اللّٰہ کی محبت سب سے بڑی دولت ہے 💖
5. نماز میری پہچان، قرآن میرا نور 📖
6. استغفار کی عادت، سکون کی ضمانت 🌿

20/08/2026

یہ غلطیاں مت کریں ۔؟؟؟

20/08/2026

رکوع کرنے کا صحیح طریقہ ۔؟؟؟؟

20/08/2026

رکوع کرنے کا صحیح طریقہ ۔؟؟؟

19/08/2026

کمرے میں داخل ہونے اور باہر آنے کا سنت طریقہ ۔؟؟؟

19/08/2026

دعاء قنوت مکمل سیکھے ۔؟؟؟

19/08/2026

جلسہ واجب ہے ۔؟؟؟

18/08/2026

سونے کی سنت دعاء ۔؟

18/08/2026

مکمل تشہد سیکھے ۔؟؟؟

18/08/2026

قومہ میں مستحب دعاء ۔؟

🌹 دعوتِ عام — قومی میلادُ النبی ﷺ 🌹الحمدللہ! جمعہ المبارک، 21 تاریخ کو نمازِ جمعہ کے بعد خیبر کے علماءِ کرام کی زیرِ اہت...
17/08/2026

🌹 دعوتِ عام — قومی میلادُ النبی ﷺ 🌹

الحمدللہ! جمعہ المبارک، 21 تاریخ کو نمازِ جمعہ کے بعد خیبر کے علماءِ کرام کی زیرِ اہتمام عظیم الشان قومی میلادُ النبی ﷺ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

یہ بابرکت اجتماع ہمارے آقا و مولا، رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت، سیرتِ طیبہ اور تعلیمات کو یاد کرنے کا حسین موقع ہے۔ ❤️

تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ خود بھی تشریف لائیں اور اپنے عزیز و اقارب، دوست احباب اور دیگر مسلمانوں کو بھی اس بابرکت اجتماع میں شرکت کی دعوت دیں۔

آئیے! اس عظیم اجتماع میں شریک ہو کر محبتِ رسول ﷺ کا اظہار کریں، سیرتِ مصطفیٰ ﷺ سنیں اور اپنی زندگیوں کو آپ ﷺ کی تعلیمات کے مطابق سنوارنے کا عزم کریں۔

📅 دن: جمعہ المبارک، 21 تاریخ
🕌 وقت: نمازِ جمعہ کے بعد
📍 مقام: جامعہ عزیزیہ جنیدیہ خیبر شیخوال

خیبر کے علماءِ کرام کی اس دینی و بابرکت کاوش میں بھرپور شرکت فرمائیں۔

🌹 خود بھی آئیں، دوسروں کو بھی لائیں، اور اس دعوت کو زیادہ سے زیادہ عام کریں۔ 🌹

ﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ

Address

Landikotal
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Hasnain Junaidi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share