KPCVE

KPCVE Emerging issues related to Terrorism, Subversive activities, Radicalization & Violent Extremism

Khyber Pakhtunkhwa Centre of Excellence on Countering Violent Extremism (KPCVE), in collaboration with the United Nation...
21/08/2026

Khyber Pakhtunkhwa Centre of Excellence on Countering Violent Extremism (KPCVE), in collaboration with the United Nations Office on Drugs and Crime (UNODC) and the National Counter Terrorism Authority (NACTA), with the support of the Kingdom of the Netherlands, organized the first workshop of a four-part technical workshop series on the development of a Community-Based Early Warning and Response System (EWRS) for the Prevention of Violent Extremism (PVE) in Peshawar on 19–20 August 2026. The workshop brought together eminent scholars and stakeholders, including Prof. Dr. Qibla Ayaz, Chairman, Council of Islamic Ideology (CII), along with experts and representatives from academia, civil society organizations, youth leaders, the Counter Terrorism Department (CTD), other line departments and relevant sectors to examine youth-level vulnerabilities and resilience factors, including identity, beliefs and worldviews, psychological wellbeing, personal resilience, social relationships and behaviour. The workshop aimed to identify locally relevant and observable patterns of vulnerability and resilience among young people and generate evidence-informed inputs for practical early warning indicators. The four-workshop series will ultimately lead to a validated, locally grounded EWRS indicator framework, assessing indicators for relevance, measurability, feasibility, data availability, ethical considerations and operational usefulness, which will subsequently inform the development of a digital, community-based Early Warning and Response System designed to support early identification, timely referral, preventive interventions and community resilience-building against violent extremism amongst youth in HEIs.

یومِ آزادی کی تقریب 🇵🇰ویمن یونیورسٹی صوابی میں 14 اگست 2026 کو یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وائس چانسلر...
14/08/2026

یومِ آزادی کی تقریب 🇵🇰

ویمن یونیورسٹی صوابی میں 14 اگست 2026 کو یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وائس چانسلر نے پرچم کشائی کی اور تقریب کی مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

تقریب میں قومی ترانوں، تقاریر، ثقافتی پرفارمنسز اور طلبہ کی جانب سے ٹیبلو پیش کیا گیا۔ وائس چانسلر نے اپنے خطاب میں حب الوطنی، قومی یکجہتی اور ملکی ترقی میں نوجوانوں کے کردار پر زور دیا۔

شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے، جبکہ تقریب کا اختتام کیک کاٹنے کی تقریب سے ہوا۔ تقریب کی میزبانی و نظامت ڈاکٹر منزہ مبین نے کی۔ 🇵🇰

14/08/2026

یومِ آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب

ویمن یونیورسٹی صوابی میں 14 اگست 2026 کو یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس کی قیادت وائس چانسلر نے کی۔ تقریب میں قومی ترانہ پیش کیا گیا اور طلبہ و طالبات نے حب الوطنی، قومی یکجہتی اور پاکستان سے محبت کے جذبات کا اظہار کیا۔

پاکستان زندہ باد🇵🇰

Independence Day Celebrations: Plantation Drive Held at University of Swat As part of the Independence Day celebrations,...
14/08/2026

Independence Day Celebrations: Plantation Drive Held at University of Swat

As part of the Independence Day celebrations, the University of Swat organized a special plantation drive to promote environmental sustainability, greenery, and a sense of responsibility towards the national environment.

Vice Chancellor, Prof. Dr. Mohammad Qasim, along with senior university officials, faculty members, administrative staff, and other participants, took part in the plantation activity. The participants planted saplings at designated areas of the university campus, reaffirming their commitment to making the campus greener, healthier, and more environmentally friendly.

Speaking on the occasion, the Vice Chancellor emphasized that plantation is not only essential for protecting the environment but also represents a practical expression of patriotism. He highlighted the importance of collective efforts to combat climate change, improve the environment, and provide a healthier future for coming generations.

DRC تخت بھائی میں یومِ آزادی کی پروقار تقریبڈائریکٹر جنرل، خیبر پختونخوا سنٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم از...
14/08/2026

DRC تخت بھائی میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب

ڈائریکٹر جنرل، خیبر پختونخوا سنٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم ازم (KPCVE)، حکومتِ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر DRC تخت بھائی میں سالک ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے تعاون سے یومِ آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں ایس پی انویسٹی گیشن مردان، ایس ایچ او تخت بھائی، DRC اراکین، وکلاء، میڈیا نمائندگان اور دیگر معززین نے شرکت کی۔

مقررین نے امن، برداشت، اتحاد اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ پر زور دیتے ہوئے پُرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں، کمیونٹی اور سول سوسائٹی کے مشترکہ کردار کی اہمیت اجاگر کی۔

پاکستان زندہ باد

تحصیل تخت بھائی میں یومِ آزادی کی پروقار تقریبڈائریکٹر جنرل، خیبر پختونخوا سنٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم ...
14/08/2026

تحصیل تخت بھائی میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب

ڈائریکٹر جنرل، خیبر پختونخوا سنٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم ازم (KPCVE)، حکومتِ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر تحصیل انتظامیہ تخت بھائی کے تعاون سے یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی ڈاکٹر علینہ، تحصیل انتظامیہ کے نمائندگان، سابق تحصیل ناظمین، اساتذہ، طلبہ اور معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔

طلبہ نے ملی نغموں، ٹیبلو اور دیگر سرگرمیوں کے ذریعے حب الوطنی، قومی یکجہتی، امن اور سماجی ہم آہنگی کا پیغام اجاگر کیا۔

پاکستان زندہ باد

14/08/2026

تحصیل تخت بھائی میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب

ڈائریکٹر جنرل، خیبر پختونخوا سنٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم ازم (KPCVE)، حکومتِ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر تحصیل انتظامیہ تخت بھائی کے تعاون سے یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی ڈاکٹر علینہ، تحصیل انتظامیہ کے نمائندگان، سابق تحصیل ناظمین، اساتذہ، طلبہ اور معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔

طلبہ نے ملی نغموں، ٹیبلو اور دیگر سرگرمیوں کے ذریعے حب الوطنی، قومی یکجہتی، امن اور سماجی ہم آہنگی کا پیغام اجاگر کیا۔

پاکستان زندہ باد

یومِ آزادی کے موقع پر یونیورسٹی آف صوابی پروقار تقریب منعقد ہوایونیورسٹی آف صوابی میں 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے ا...
14/08/2026

یومِ آزادی کے موقع پر یونیورسٹی آف صوابی پروقار تقریب منعقد ہوا

یونیورسٹی آف صوابی میں 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا۔تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر میاں سید خان، رجسٹرار، فیکلٹی ممبران، افسران، ملازمین اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی، جبکہ الفلاح سکول کے طلبہ نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔

تقریب کا آغاز پرچم کشائی اور قومی ترانے سے ہوا، جس کے بعد کیک کاٹا گیا۔ طلبہ نے تقاریر، مباحثوں، ملی نغموں اور ٹیبلو کے ذریعے وطن سے محبت، قومی یکجہتی اور ذمہ دار شہری کردار کا اظہار کیا۔

وائس چانسلر نے اپنے خطاب میں شہداء اور ملکی دفاع و سلامتی کے لیے خدمات انجام دینے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل تعلیم، تحقیق،محنت، دیانت داری اور نظم و ضبط کے ذریعے پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے۔

تقریب کے اختتام پر نمایاں خدمات انجام دینے والے طلبہ سوسائٹیز کے ارکان اور پروکٹریل بورڈ کے ممبران میں شیلڈز اور اسناد تقسیم کی گئیں۔ تقریب پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور مضبوط و پُرامن مستقبل کے عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔

Address

Directorate Of Higher Education, Rano Ghari
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92919214448

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPCVE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to KPCVE:

Shortcuts

Share