19/04/2024
کلاس نھم وھم اسلامیات پیپر حل کرنے کا طریقہ کار
Physics and their application, MCQS, NUMERICALS
19/04/2024
کلاس نھم وھم اسلامیات پیپر حل کرنے کا طریقہ کار
2nd year physics lecture 01 charge. & properties
26/03/2023
Kia ye such hai
25/03/2023
کراچی۔۔۔۔۔ یہ نوجوان مصطفیٰ حنیف نے جیل چورنگی فلائی اوور پر ایک سٹال لگا رکھا ہے جہاں پر وہ صرف 10 روپے فی کلو کے حساب سے پھل فروخت کر رہا ہے،
25/03/2023
2 رمضان سے 5 رمضان پھلوں کا بائیکاٹ،
رمضان المبارک کے ساتھ ہی 190 روپے درجن والا کیلا 450, سیب 173 روپے کلو والا 600 روپے, خربوزہ 123 روپے فی کلو والا 200 روپے, کینو 200 روپے درجن والے 600 روپے, تربوز 118 والا 200 روپے میں فروخت ہونے لگا, جے ڈی سی سربراہ ظفر عباس سمیت مختلف سماجی رہنماؤں کی جانب سے 3 روز تک فروٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے اور شہریوں سے بھی اپیل کی ہے 3؛روز تک پھلوں کا مکمل بائیکاٹ کریں۔
22/03/2023
60 ڈگری کے جھکاؤ پر، ریڑھ کی ہڈی کو تقریباً 27 کلوگرام وزن کو سہارا دینا پڑتا ہے۔
اس سے پٹھے، رگیں اور نسوں پر غیر ضروری دباؤ پڑتا ہے، جس سے گردن میں درد ہوتا ہے۔ ڈسک اور جوڑ بھی اس سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ٹیکسٹ نیک (گردن) اس سے منسلک ایک بیماری کا نام ہےجو آپ کے سر کو طویل مدت تک آگے کی پوزیشن میں رکھنے کی وجہ سے ہوتی ہے۔
فون کے استعمال کے دوران اس پہلو کو ذہن نشین رکھیں...✔️
اعتماد کا معیار تو چیک کریں۔
امریکہ میں مائیکروسافٹ نے "آئی ٹی ایکسپرٹ مینیجر برائے یورپ" کی ایک اسامی کیلئے درخواستیں مانگیں۔ تقریباً پانچ ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں ۔ بل گیٹس اتنے امیدواروں کو دیکھ کر پریشان ہوگیا اور انہیں ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں جمع کرکے ان سے مخاطب ہوا :
بل گیٹس: آپ سب کا بہت شکریہ۔ چونکہ یہ اسامی بہت ہی اہم اور ٹیکنیکل ہے۔ لہذا آپ میں سے جو جاوا زبان کو جانتے ہیں، وہ موجود رہیں، باقی تمام حضرات سے معذرت، وہ جا سکتے ہیں
ایک پاکستانی بھی امیدواروں میں کھڑا تھا ۔ اس نے سوچا مجھے جاوا تو نہیں آتا لیکن پھر بھی میں اگر رک جاؤںتو کیا حرج ہے۔ چنانچہ وہ وہیں کھڑا رہا۔
جبکہ جاوا نہ جاننے والے ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں
بل گیٹس: ہماری آج کی مینیجر کی پوسٹ کے لیے مینجمنٹ کوالٹی بہت ضروری ہے۔ آپ میں سے وہ افراد جن کی ماتحتی میںکم از کم سو افراد ہوں، موجود رہیں، باقی سب جا سکتے ہیں
پاکستانی نے پھر سوچا کہ میرے تو گھر والے میرے ماتحت نہیں۔ لیکن رک جاتا ہوں ۔ ممکن ہے کوئی چانس بن جائے۔
امیدواروں میں سے مزید ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں
بل گیٹس: اس جاب کےلیے ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی ڈگری لازمی ہے۔ صرف اس ڈگری والے رکیں باقیوں سے معذرت ۔
پاکستانی نے پھر سوچا کہ ڈگری وگری تو کوئی نہیں ۔ مگر رک جانے میں کیا حرج ہے۔
ایک ہزار افراد مزید کم ہو گئے۔
بل گیٹس: ہمٰیں تجربہ کار مینجر کی ضرورت ہے۔ جس کے پاس کم از کم پانچ سالہ تجربہ ہے وہ رک جائے۔ باقی جا سکتے ہیں
پاکستانی پھر سوچتا ہے کہ تجربہ تو کسی کام کا نہیں لیکن جانے سے بہتر ہے کہ رک جاؤں ۔ شاید چانس بن جائے۔
ایک ہزار مزید افراد گراؤنڈ سے چلے گئے۔
بل گیٹس: گڈ ! اب صرف ایک ہزار مناسب افراد بچ گئے۔ امیدوار کیلیے ضروری ہے کہ اسے یورپ کی کئی زبانیں آتی ہوں.
یہ سن کر آخری ہزار میں سے پانچ سو افراد اٹھ کر چلے گئے۔ پاکستانی اردو پنجابی کے سوا کچھ نہ جانتا تھا۔ لیکن بہرحال رک گیا۔
بل گیٹس: گڈ۔ آپ تمام افراد بنیادی شرائط پر پورا اترے۔ اب وہی امیدوار رکے جو روسی زبان پر عبور رکھتا ہو.
یہ سن کر چار سو اٹھانوے افراد اٹھ کر چلے گئے۔ جبکہ پاکستانی اور ایک اور آدمی رک جاتے ہیں۔ اب آخری 2 افراد اور بل گیٹس گراؤنڈ میں موجود رہ گئے۔
بل گیٹس : بہت خوب! آپ دونوں ان 5 ہزار افراد میں سے سب سے زیادہ قابل نکلے۔ ویری گڈ ۔ اب آپ دونوں ایک دوسرے سے روسی زبان میں بات چیت کریں ۔ جو زیادہ صحیح بولے گا ۔ وہ منتخب کر لیا جائے گا۔
پاکستانی نے سوچا اب منزل قریب ہے۔ کچھ نہ کچھ بولنا چاہیے. دوسرے آدمی سے مخاطب ہو کر کہا :
"ہاں بھئی اُستاد، کیا حال ہیں؟"
دوسرا آدمی :
" شُکر مولا دا تُوں سُنا"
😂😂
20/03/2023
Salam Agar kisi ko treasure of knowledge pdf may chahaye 100 rupai per
03159703794
*IMPORTANT MCQs*
سوال نمبر 1: محمد بن قاسم کب پیدا ہوئے؟
جواب:695 میں۔
سوال نمبر 2: محمد بن قاسم کے والد کا کیا نام تھا؟
جواب :قاسم بن یوسف
سوال نمبر 3: برصغیر پاک و ہند میں پہلے کون تجارت کرتے تھے؟
جواب: عرب والے
سوال نمبر 4: ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد کب رکھی گئی؟
جواب: 1600
سوال نمبر 5: آخری مغل بادشاہ کون تھے؟
جواب: بہادر شاہ ظفر
سوال نمبر 6: انگریزوں نے برصغیر پر کتنے سال حکومت کی؟
جواب: 90 سال
سوال نمبر 7: برصغیر کے اختیارات کس کے پاس ہوتے تھے؟
جواب: وائسرائے کے پاس
سوال نمبر 8: برصغیر کا پہلا وائسرائے کس کو منتخب کیا گیا؟
جواب: لارڈ کینگ کو
سوال نمبر 9: ملکہ وکٹوریہ کتنے سال تک ملکہ رہیں؟
جواب: 64 سال 1901-1837
سوال نمبر 10:ملکہ وکٹوریہ کب پیدا ہوئی؟
جواب: 1819 میں
سوال نمبر 11: ملکہ وکٹوریہ کی وفات کب ہوئی؟
جواب: 1901 میں
سوال نمبر 12: مسلمانوں نے کتنے سال برصغیر پر حکومت کی؟
جواب: 1000 سال۔
سوال نمبر 13: اسباب بغاوت ہند کس نے لکھا؟
جواب: سرسید احمد خان
سوال نمبر 14: قانون مجلس ہند کون سے سالوں میں تیار کیا گیا؟
جواب: 1861,1892 اور 1909 میں۔
سوال نمبر 15: قانون میں مسلمانوں کو جداگانہ انتخابات رات کا حق دیا گیا؟
جواب: 1909 میں۔
سوال نمبر 16: منٹو مارلے ریفارمز کس قانون کو کہتے ہیں؟
جواب: 1909
سوال نمبر 17: کس قانون کے تحت سکھوں کو انتخابات کا حق دیا گیا؟
جواب: گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1919
سوال نمبر 18: ایسٹ انڈیا کمپنی کا اجازت نامہ کس نے دیا تھا؟
جواب: ملکہ الزبتھ
سوال نمبر 19: بو علی سینا کہاں پیدا ہوئے؟
جواب: بخارہ کے گاؤں او آفشونا میں۔
سوال نمبر 20: شاہ ولی اللہ کب پیدا ہوئے؟
جواب: 21 فروری 1703 میں۔
سوال نمبر 21: حضرت شاہ ولی اللہ کہاں پیدا ہوئے؟
جواب: ضلع مظفرنگر۔
سوال نمبر 22: کس شخصیت نے پہلی دفعہ قران مجید کا ترجمہ فارسی میں کیا؟
جواب: حضرت شاہ ولی اللہ
سوال نمبر 23: حضرت شاہ ولی اللہ نے آثار شریعت پر کون سی کتاب لکھی؟
جواب: حجت الہی ال بلیغا۔
سوال نمبر 24: حضرت شاہ ولی اللہ نے علمِ تفسیر پر کون سی کتاب لکھی؟
جواب: الفوز الکبیر۔
سوال نمبر 25: حضرت شاہ ولی اللہ کی وفات کب ہوئی؟
جواب: 20 اگست 1762
Copied
20/03/2023
*TOPIC : VITAMINS*
➡️ Which vitamin is known as the anti-infetive vitamin - *Vitamin A*
➡️ What is the source of vitamin A in Leafy vegetables - *Carotene*
➡️ Which is the pigment giving yellow colour to milk - *Carotene*
➡️ Unpolished rice is a rich source of which vitamin - *Thiamine (Vitamin B1)*
🖇️Which vitamin is used for ELISA test (AIDS) - *Vitamin B7 (Biotin)*
➡️ Which vitamin contains Cobalt - *Vitamin B12 (Cyanocobalamin)*
➡️ Which vitamin helps to heal wound - *Vitamin C*
➡️ Which vitamin helps in blood clotting - *Vitamin K*
➡️ Which vitamin helps in immunity of body - *Vitamin C*
➡️ Which is the first artificially synthesized - *Vitamin C*
➡️Night Blindness is caused due to the deficiency of- *Vitamin A*
➡️ Hyperkeratosis is caused due to the deficiency of- *Vitamin A*
➡️ Keratomalacia is caused due to the deficiency of - *Vitamin A*
➡️ Beriberi is caused due to the deficiency of - *Vitamin B1*
➡️ Wernicke-Korsakoff syndrome is caused due to the deficiency of - *Vitamin B1*
➡️ Ariboflavinosis is caused due to the deficiency of- *Vitamin B2*
➡️ Pellagra is caused due to the deficiency of- *Vitamin B3*
➡️ Paresthesia is caused due to the deficiency of- *Vitamin B5*
Copied
ابو جہل کا اصل نام کیا تھا؟
A: عمر بن خطاب
B: عمر بن ہشام
C: عمر بن قصر
D: ان میں سے کوئی نہیں
Short Details:
ابو جہل کا اصل نام عمر بن ہشام تھا۔عمر بن ہشام کا عرب میں ایک نام تھا۔عرب کے لوگ عمر بن ہشام کو ابو دانا (عقلمندوں کا باپ) کہتے تھے۔جب نبی ﷺ نے عمر بن ہشام کو دعوت الی اللہ دی اور اُس نے انکار کر دیا۔تب نبی ﷺ نے فرمایا تم ابو دنا(عقل مندوں کے باپ ) نہیں بلکہ تم تو ابو جہل ( جاہلوں کے باپ ) ہو۔تب سے عمر بن ہشام کو ابو جہل کے نام سے جانا اور پکارا جاتا ہے اور قیامت تک اسی نام سے پکارا جاتا رہے گا_