عشق مصـــــــطفی صلی اللہ علیہ وسلم

عشق مصـــــــطفی صلی اللہ علیہ وسلم

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عشق مصـــــــطفی صلی اللہ علیہ وسلم, Peshawar.

24/01/2026

حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ 🫀

24/01/2026

حضرت جبرائیل علیہ السلام ♥️

24/01/2026

Hazrat Owais Qarni R.A♥️

24/01/2026

Wait for Quran ♥️

24/01/2026

That's real bravery ♥️

24/01/2026

کسی بھی مسلمان کے ذہن میں اکثر ایک سوال گردش کرتا ہے کہ قادیانیوں کو کیسے پہچانا جائے؟
(کیونکہ دوسرے مذاہب کے لوگ تو بلاجھجک کہتے ہیں کہ وہ غیر مسلم ہیں لیکن مرزا غلام احمد دجال کے پیروکار خود کو مسلمانیت کے لبادے میں چھپانے کی کوشش کرتے ہیں اور ایک عام مسلمان کو دھوکہ دیتے ہیں۔
خود کو مسلمان ظاہر کر کے مرزائیت کی تبلیغ کرتے ہیں۔
لہٰذا انہیں پہچاننے کے لیے اس سوال کا جواب جاننا ضروری ہے۔)

آپ بھی اس سوال کا جواب جان لیں۔

اگر آپ دیکھیں کہ کوئی آدمی مذہبی گفتگو کے دوران حضرت امام مہدی (علیہ السلام) کے بارے میں کہہ رہا ہے کہ وہ آچکے ہیں۔

یا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کہے کہ وہ فوت ہو چکے ہیں۔

یا پھر قادیانیوں کی تعریف کرے اور کہے کہ احمدی تو بہت اچھے لوگ ہوتے ہیں۔
(کیونکہ قادیانی اپنے لیے قادیانی یا مرزائی لفظ استعمال کرنا برا سمجھتے ہیں۔)

یا اس کے گھر ، دوکان ،آفس یا گھڑی ،انگوٹھی ،لاکٹ پر یہ آیت پرنٹ ہے کہ
(الیس اللہ بکاف عبدہ)

یا یہ جملہ لکھا ہو
(Love for all, Hate for none)

یا یہ جملہ لکھا ہو کہ
(محبت سب کیلئے اور نفرت کسی سے نہیں)

تو سمجھ لیں کہ یہ قادیانی ہے ۔
اگر آپ کو کسی کے بارے میں شک ہو تو اس کے سامنے مرزا قادیانی پر لعنت کریں، بس آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا۔
نیز قادیانی عورتیں نقاب میں عموماً اپنا ناک نہیں ڈھانپتیں۔

یہ پہچان بتانے کی فقط ایک ہی نیت ہے کہ اس فتنۂ عظیم سے خود کو اور دوسروں کو بچایا جا سکے۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ایسے ہی کالم یا کہانیاں پڑھنے کے لیے میری پروفائل فالو کر لیں۔
میرے قسط وار ناول پڑھنے کے لیے پروفائل وِزٹ کریں۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
#زائپس #زیاداصغرزارون

22/01/2026

> *رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:*

*اے عائشہ! بدترین ہیں وہ لوگ جن کی عزت ان کی زبان کے شر سے بچنے کے لیے کی جاتی ہے۔*

_📚 *(سنن أبي داؤد :4792)*_

> *Ya Allah Hamari Madad Farma*
*Ameen=❤️*

22/01/2026

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ کا کیا نام تھا ۔۔۔۔؟
1)حلیمہ سعدیہ
2)آمنہ بنت وہب
3)فاطمہ بنت اسد
4) خدیجہ بنت خویلد

15/01/2026

وأهلُ القُرآنِ تذوب هُمومهم بين دفَّتي مصاحفهم🌹~

13/01/2026

*بچپن میں یہ نعت کس کس نے سنی ہوئی ہے...🙋🏻‍♂️🙋🏼‍♀️*
*میں نے بھی* ❤️ *جوانی میں* 👍🏻 *شاید نہیں* 😢

13/01/2026

*اس پیج پر نعت مصطفٰی کے ساتھ حمد باری تعالیٰ اور قرآن کے تلاوت بھی سینڈ ہونی ہوگی۔۔۔۔؟*

13/01/2026

تلاوة خاشعة 🫀🥺
مشاري راشد العفاسي ❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Address

Peshawar