03/08/2022
محترم والدین ۔۔۔۔اسلام علیکم ۔۔۔۔ سکول موسم گرما اور محرم الحرام کی تعیطلات کے بعد انشا اللہ 10 اگست 2022 بروز بدھ دوبارہ کھل رہا ہے ۔تمام والدین کے خدمت میں گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے لیے یونیفارم وغیرہ مکمل کرلیں۔ اور اپنے بچوں ہوم ورک بھی مکمل کروالیں۔۔مزید یہ کہ سکول میں جشن آزادی کے حوالے سے 14 اگست کو تقریب بھی منعقد کیا جاے گا۔ محترم والدین سے گزارش ہے ۔کہ کل سے سکول میں اس تقریب کے حوالے سے تیاری شروع کی جاے گی ۔لہذا جو بچے اس پروگرام میں حصہ لینے چاہتے ہیں ۔ ان بچوں کو کل صبح 10 بجے سکول بھجوایں۔ شکریہ