ہمارے اساتذہ نے ہمیں آئنسٹائن کے بارے میں غلط پڑایا تھا اور اب ہم اپنے سٹوڈنٹس کو غلط پڑا رہے ہیں۔ اصلی کہانی تو یہ ہے۔
Khizar Hayat Usmani
khizar Hayat Usmani
17/06/2023
Recalling memories ❤️GHSS Patrak Dir Upper
05/06/2023
A group photo With staff members, Sir Shaukat Hayat sab, Mr Muhammad Ayaz sab, Mr Anwar Ali & Mr Siraj Khan❤️❤️❤️
05/06/2023
With Mr Anwar Ali❤️Conducting monthly test.
It’s raining & students are singing in their shacks
GHSS Patrak Dir Upper
Release Dr. Aafia Saddiqui
Talk about timing and style 🤷 after a long time😍
پاکستان اور ترکی میں فرق صرف عوام ہیں۔ پاکستانی عوام اپنے سیاسی لیڈرز کو اتنا پروٹوکول دے دیتے ہیں کہ وہ پھر باؤلے اور پاگل ہوجاتےہیں۔ اورتو اور یہاں ایک کونسلر اور ناظم کو بھی صدارتی لیول کاپروٹوکول دِیاجاتاہے اور ذہنی غلام سیاسی مخالفین ایک دوسرے کےساتھ سوشل میڈیاپر ہر وقت گالم گلوچ میں مشغول رہتےہیں ۔یہاں کے لوگ اپنےاپنے سیاسی لیڈرز کو اتنا سر پر اٹھا لیتےہیں کہ پھر ان کو نظر نہی آتا کہ ہم نے جس کو روحانی درجہ دیا ہے کیا یہ اس قابل ہے؟ پاکستانیو پہلے خود کو بدلو ملک خودبخود ٹھیک ہوجائیگا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000