24/03/2026
اہم اعلان
تمام معزز والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارا ادارہ بروز بدھ، 25 مارچ 2026 سے باقاعدہ طور پر کھلا رہے گا۔
تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی بروقت اور باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ ان کا قیمتی تعلیمی وقت ضائع نہ ہو اور تعلیمی سرگرمیاں تسلسل کے ساتھ جاری رہ سکیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
منجانب:
دی نالج پبلک سکول بیلوٹ ماموند, ضلع باجوڑ