09/08/2024
Alhamdulillah by the Grace Of Allah Al Ehsan Iqra Education Academy Mattani Ghazi Abad maintain their position consecutively from 2 years with limited Facilities Inshallah We will make our society more educated and give to this society educated and well mannered students under the supervision of Molana Abu Moavia Rafi Ullah Kohidamani🙌
So Don't waste time come and join us for bright Future 👍
09/08/2024
Alhamdulillah Al Ehsan Iqra Education Academy Mattani Ghazi Abad 9th Topper 502 10th topper 936
The Second year of Success with limited Facilities InShallah will give more and more success to this Nation and will make the future bright of the Children Under The supervison of Molana Rafiullah Kohidamani🐅
23/04/2024
خوشخبری
الحمدللہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی
مدرسہ مفتا ح العوم والبنات غازی آبادمتنی پشاور میں درجہ اعدادیہ سے دور احادیث تک فنون میں داخلے جاری ہیں اور 25 شوال سے باقاعدہ اسباق کا اغاز ہوگا لہذا بروقت کا داخلے کر ائیں اور فائدہ اٹھائیں
اور اسکے ساتھ ساتھ الاحسان اقرا ایجوکیشن اکیڈمی میں بھی کلاس نرسری سے کلاس دہم تک داخلے جاری ہے تولہذا اپنے بچوں کو بروقت داخل لے کر ائیں تاکہ ا پکے بچوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو سکے۔
(زیر نگرانی)
الشیخ ابو معاویہ رفیع اللہ کوہ داما نی
mobile number
03115565515
03119398315
14/04/2024
Al Ehsan Iqra Education Academy Mattani Ghazi Abad
میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے
لہذا تمام والدین کو مطلع کیا جاتاہے کہ اپنے بچوں کےداخلےوقت پر کروائے اور بچوں کاقیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائے
26/11/2023
Mid term Exam result ceremony Of Al Ehsan Iqra Education Academy Mattani Ghazi Abad held on 25 11 2023 where top position holders get awards for their best performance..
Come and join us for bright future.
Complete iqra system under Jayyed Ulma E kiram and Hafiz qurans
Qualified teachers
Contact_03109632436
07/09/2023
Al Ehsan Iqra Education Academy Mattani Ghazi Abad keleye female teacher ke zarort hai jo mattani village se taluq rakhti ho Needed staff rabta kry Shukriya
Cntact 03109632436
29/06/2023
ال احسان اقراء ایجوکیشن اکیڈمی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو بہت بہت عید مبارک ہو اللہ تعالی آپ لوگوں کی قربانیاں اور اعمال قبول فرمائیں۔امین
24/06/2023
Summer vacation
والدین نوٹ فرمائیں۔
السلام علیکم!
محترم والدین آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج بروز ہفتہ بتاریخ 24 جون سے موسم گرما کی چھٹیاں شروع ہوجائے گی اور سکول دوبارہ انشاء اللہ بروز پیر 1 اگست کو کھول دیا جائے گا- 1 اگست کو بچوں کی حاضری ہوگی-
نوٹ- سمر ٹاسک کاکام بچے گھر میں 25 جولائی تک مکمل کرینگے
۔ سمر ٹاسک کے 20 مارکس ہونگے اور یہ نمبرات سالانہ امتحان کے ریزلٹ میں شامل کیے جائینگے-
۔ چھٹیوں کےفورا بعد مید ٹرم پیپرز ہونگے جسکے لئے کورس آوٹ لائن بچوں کو دئیے گئے ہیں-براۓ مہربانی اپنےبچوں کو دئیے گئے کورس آوٹ لائن کے مطابق میڈ ٹرم پیپرز کیلئے تیار کریں-
۔ اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں- دھوپ میں کھیلنے کھودنے، نہر تالاب میں نہانے سے منع کریں اور روزانہ باجماعت نماز ادا کرنے اور تلاوت کرنے کا پابند بنائیں-
۔ بچوں کو جولائی اور اگست فیس کارڈ دے دیں گئے ہے ایڈمن آفس صبح 7 بجے 11 تک کھلا رہے گا کوشش کریں اپنے فیس کی ادائیگی کو یقینی بنائیں اور تمام والدین کو آنے والے عیدالضحی کی خوشیاں مبارک ہو-
Have a great Summer Break
02/05/2023
A small prize distribution ceremony At Al Ehsan Iqra Education Academy Mattani Ghazi Abad Where position holders awarded a prizes
Admissions starts
Come and join us