02/10/2025
السلام علیکم تمام سیاسی اور مذہبی پارٹیوں سے بالاتر ہو کر خدمت خلق اور انسانی ہمدردی کے لیے
GLOBAL SUMUD FLOTILLA
کے لیے اواز اٹھائیں
ان میں موجود تمام سے تمام افراد نہتے ہیں اور ان کے پاس
صرف اور صرف خوراک اور ادویات موجود ہیں جو کہ فلسطین نی مظلوموں کے لیے لے کر جا رہے تھے کل رات سینیٹر مشتاق احمد کے ساتھ بہت سے کارکن اسرائیل کے فوجیوں کے تحویل میں ہیں تمام مسلمانوں سے دعا کی اپیل اواز اٹھانا ہم سب کا حق ہے اور ہم پر فرض بھی ہے
03/09/2024