رویت ہلال کمیٹی کا حتمی اعلان چاند نظر نہیں ایا پہلا روزہ دو مارچ بروز اتوار کو ہوگا
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر ازاد
Payaara Knowledge
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Payaara Knowledge, Education, Peshawar.
اس پیج میں آپ کو ملے گا اسلامی معلومات موبائل معلومات کمپیوٹر معلومات انٹرنیٹ معلومات سائنسی معلومات
NTS, PTS, CTS, OTS, ETEA, FPSC, BPSC, PPSC, KPSC, SPSC, etc....
30/06/2024
اس طرح کی معلومات بار بار نہیں ملتی۔
محفوظ کریں اور اپنے بچوں اور خود کی معلومات میں اضافہ کریں
30/06/2024
27/04/2024
.
27/04/2024
پاکستانی مفت آکسیجن کا غلط استعمال کرکے ضرورت سے زائد جی رہے ہیں، آکسیجن پر ٹیکس لگا کر اس کا غلط استعمال روک دیا جائے۔
27/04/2024
سعودی عرب میں زیر تعمیر جدہ ٹاور دنیا کا بلند ترین عمارت بننے جا رہا ہے۔اونچائی ایک کلومیٹر سے زیادہ ہوگی
عبادت کوئی دلیل نہیں معاملات سے پتہ چلتا ہے کہ خوف خدا ہے کہ نہیں
جب تک تمھاری ماں کے ہونٹ تمھارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو !!
ماں سلامت رہے۔
آمین 👑
*💥Current Affairs*
1۔ صدر پاکستان
آصف علی زرداری
2۔ وزیر اعظم پاکستان
میاں محمد شہباز شریف
3-چیف جسٹس آف پاکستان
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
4۔آرمی چیف
جنرل عاصم منیر
5۔چیف آف نیوی سٹاف
ایڈمرل امجد خان
6۔چیف آف ایئر سٹاف
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر
7۔سپیکر قومی اسمبلی
ایاز صادق
8۔چئیر مین سینیٹ
یوسف رضا گیلانی
9-وفاقی وزیر داخلہ
محسن نقوی
10۔ وفاقی وزیر خارجہ
اسحاق ڈار
11۔وفاقی وزیر خزانہ
محمد اورنگزیب
12۔ وفاقی وزیر اطلاعات
عطاء اللہ طارڑ
13- وفاقی وزیر دفاع
خواجہ آصف
14۔ وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز
15- گورنر پنجاب
محمد بلیغ الرحمن
16۔ وزیر اعلیٰ سندھ
مراد علی شاہ
17۔ گورنر سندھ
کامران ٹیسوری
18۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان
سرفراز بگٹی
19۔ گورنر بلوچستان
عبدالولی کاکڑ
20۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
علی امین گنڈاپور
21۔گورنر خیبرپختونخوا
حاجی غلام علی
22- آئی جی پنجاب پولیس
today current affairs
ڈاکٹر عثمان انور
16/11/2023
.
14/11/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Peshawar