GPS Masma

GPS Masma

Share

ہر وہ چیز جو انسان سوچ سکتا ہے

وہ حقیقت بن سکتی ہے

Photos from GPS Masma's post 12/12/2025

📢 اہم اطلاع برائے والدین!
میں بچوں کے داخلے جاری ہیں۔ GPS Masma

🎒 خصوصی آفر:
جو والدین اپنے بچوں کا داخلہ کروائیں گے، انہیں فری اسکول بیگ، کاپیاں اور مکمل اسٹیشنری فراہم کی جائے گی۔

📚 داخلہ محدود seats پر!
جلدی کریں اور اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
0331-9064217
0313-9360908
[email protected]

09/11/2025
Photos from GPS Masma's post 09/11/2025

🌟 سالانہ سپورٹس فیسٹیول 2025 – سرکل چغلپورہ 🌟

الحمد للہ! گورنمنٹ پرائمری اسکول مسما کے طلباء نے سالانہ سپورٹس فیسٹیول 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملی نغمہ میں تیسری اور نعت میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
یہ کامیابی ہمارے قابلِ احترام اساتذہ کرام کی انتھک محنت، رہنمائی اور طلباء کی لگن و کوشش کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے طلباء کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمارے اساتذہ کرام کو سلامت رکھے جو دن رات بچوں کے مستقبل کو سنوارنے میں مصروف ہیں۔ 🌸

21/10/2025

بروز منگل، 21 اکتوبر 2025، جماعتِ پنجم کے ایک محنتی طالبِ علم نے کھیلوں کے مقابلے کے لیے اردو تقریر کی بھرپور تیاری کی۔
یہ مقابلہ 22 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوگا۔
طلبہ کی یہ محنت، لگن اور جذبہ ہمارے اسکول کی پہچان ہے۔ 🌟
👏 دعا ہے کہ یہ طالبِ علم مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کرے! 🎤🏅

Photos from GPS Masma's post 29/03/2025

Promoted Students of Class 5th.
GPS Masma, Peshawar

Photos from GPS Masma's post 29/03/2025

Result of Annual Examinations 2024-25
Government Primary School Masma, Peshawar.

06/03/2025

*محترم والدین کرام،*

السلام علیکم!

یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ *10 مارچ* سے بچوں کے *سالانہ امتحانات* شروع ہونے والے ہیں۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ اپنے بچوں کی تیاری کی مکمل نگرانی کریں تاکہ وہ امتحانات میں بہترین نتائج حاصل کر سکیں۔

براہ کرم بچوں کو وقت پر اسکول بھیجیں اور ان کی پڑھائی میں دلچسپی بڑھانے کی کوشش کریں تاکہ وہ امتحانات میں کامیاب ہو سکیں۔

ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کو کامیابی دے۔
-شکریہ-

Photos from GPS Masma's post 05/02/2025

آج 5 فروری 2025 ہمارے سکول GPS MASMA نے یومِ یکجہتی کشمیر منایا تاکہ کشمیری عوام کے ساتھ اپنی حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے۔ ہم نے ایک خصوصی اسمبلی کا انعقاد کیا جس میں طلباء اور اساتذہ نے تقاریر کیں تا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو اجاگر کر سکےـ
اس تقریب کے ذریعے، ہمارا مقصد مسئلہ کشمیر کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور تحریک کشمیر سے اپنی وابستگی کی تصدیق کرنا تھا۔ ہم آزادی اور حق خود ارادیت کے لیے کشمیری عوام کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Photos from GPS Masma's post 13/01/2025

Today(13-01-2025), we honor the winning students in cleanliness. Their dedication to maintaining a tidy environment is truly commendable. Their efforts have set a shining example for their peers. Congratulations to our young cleanliness champions!
Azan Ullah
Saqib Shah
Saeed
Maaz
Zubaida
Kulsoom

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Village And Post Office Nasir Pur Masma
Peshawar
25000