08/01/2023
ایمیسڈر سٹوڈنٹس ہاسٹل میں "ختم نبوتﷺ" کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد۔
سپیکر: ڈاکٹر مفتی کامران سرور صاحب
ہمارا معیار، ہماری پہچان
08/01/2023
ایمیسڈر سٹوڈنٹس ہاسٹل میں "ختم نبوتﷺ" کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد۔
سپیکر: ڈاکٹر مفتی کامران سرور صاحب
13/09/2022
BISE MARDAN
Results of SSC Annual Exam 2022 to be announced on Saturday August 13 2022.
06/08/2022
SSC Annual Exam 2022 result will be announced on 13 August, 2022
05/08/2022
الحمد اللہ
ایمبیسڈر سٹوڈنٹس ہاسٹل پشاور میں آج معمول کے مطابق ماہانہ ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا، قاری ضیااللہ صاحب نے عالم اسلام، پاکستان، تمام امت مسلمہ اور خصوصاً وہ طلبأ جن کا انٹری ٹیسٹ اور امتحانات انے والے ہیں، ان کے حق میں خصوصی دعاٸیں کی۔
اللہ اپنے دربار میں قبول فرماٸیں۔ آمین
House Full, Only 2-3 seats are available.
So, Confirm your seat before you visit.
Contact: 03032358404
Only Limited seates are available for Rent
Students and Jobians
دسویں جماعت کا رزلٹ 13 اگست تک اور بارہویں جماعت کا رزلٹ 25 اگست تک متوقع ۔۔ زرائع
یہ فیصلہ کالجز اور یونیورسٹیوں میں داخلے شروع ہونے کی وجہ سے کیا گیا ۔۔
چیئرمین پشاور بورڈ
31/07/2022
داخلہ مہم کا آغاز یکم اگست سے شروع ہے۔ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ سرکاری سکولوں میں تعلیم مفت اور سہولیات بہترین ہیں۔
Provisional Merit List for the CT & PST in KP-ESED uploaded on the ETEA Website.
Attention: Provisonal merit lists have been prepared on the basis of data provided by the candidates, which may contains errors and deceptions by the candidates. These are subject to rectification by the concerned district education office, upon furnishing of the original documents.