Rise Up coaching academy Faqir Abad Peshawar

Rise Up coaching academy Faqir Abad Peshawar

Share

tuition center....bio /physics/ maths/ chemistry/
English language....ETEA ...MDCAT
CONTACT 03249933944

11/06/2026

🎉 *الحمدللہ فرسٹ بیچ میں admission کامیابی سے مکمل!* 🎉

*اب نیا آغاز - 13 جون 2026 سے*

*داخلے جاری ہیں:*
✅ 1st Year
✅ 2nd Year
✅ ETEA / MDCAT Preparation
✅ 8th, 9th, 10th Classes

*کیوں رائز اپ؟*
⭐ تجربہ کار اساتذہ
⭐ مکمل نوٹس اور ٹیسٹ سسٹم
⭐ انفرادی توجہ
⭐ بہترین رزلٹ کی گارنٹی

⏰ *محدود نشستیں!*
آج ہی اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں اور کامیابی کا سفر شروع کریں۔

📍 *پتہ:* فقیر آباد، پشاور
📞 *رابطہ:* [03249933944
03350098484]

*رائز اپ کوچنگ اکیڈمی - مستقبل یہاں سے شروع ہوتا ہے!*

🎯 *ETEA/MDCAT 2026 کی بہترین تیاری* 🎯
*رائز اپ کوچنگ اکیڈمی - فقیر آباد پشاور*

ڈاکٹر یا انجینئر بننے کا خواب؟
تو تیاری بھی بہترین اساتذہ سے کریں!

✅ *ETEA/MDCAT فریش بیچ*
✅ *آغاز: 13 جون 2026*
✅ روزانہ ٹیسٹ + ڈسکشن
✅ مکمل کورس + پریکٹس
⏰ *سیٹیں محدود ہیں!*
آج ہی رجسٹر کریں اور اپنے خواب کو حقیقت بنائیں۔

*رائز اپ کوچنگ اکیڈمی*
_جہاں سے ٹاپرز نکلتے ہیں!_

09/06/2026

🎉 *کامیابی کا جشن!* 🎉
*رائز اپ کوچنگ اکیڈمی - فقیر آباد پشاور*

الحمدللہ! ہماری *فرسٹ ایئر کی فرسٹ بیچ* کامیابی سے مکمل ہو چکی ہے۔

*اس خوشی میں بڑا اعلان!*
طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے ان شاء اللہ ہم جلد اکیڈمی میں ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کرنے جا رہے ہیں۔

فائنل تاریخ:* کل یا پرسوں کنفرم کر دی جائے گی
📢 *اعلان:* بہت جلد کیا جائے گا، تیار رہیں!

تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ انتظار کریں۔ ان شاء اللہ یہ پروگرام آپ سب کے لیے یادگار ہوگا۔

*رائز اپ کوچنگ اکیڈمی*
جہاں محنت کامیابی میں بدلتی ہے!

08/06/2026
08/06/2026

📢 *اہم اعلان*
*رائز اپ کوچنگ اکیڈمی - فقیر آباد پشاور*

کلاسز کے اختتام پر سر لحاظ نے سیکنڈ ایئر کے تمام طلبہ کو اکیڈمی کے قواعد و ضوابط سے متعلق اہم ہدایات دیں۔

*انتظامیہ*
رائز اپ کوچنگ اکیڈمی

05/06/2026

"طلبہ کی پوشیدہ صلاحیتوں کو اُبھارنے والی اکیڈمی، رائز اپ کوچنگ اکیڈمی پشاور کی بہترین اکیڈمیوں میں شمار ہوتی ہے۔ لہٰذا تمام طلبہ جلد از جلد رائز اپ کوچنگ اکیڈمی پشاور میں اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔

RISE UP COACHING ACADEMY
Faqir Abad, Peshawar

*اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کو پہچانیں!*

پشاور کی بہترین اکیڈمیوں میں شمار ہونے والی *رائز اپ کوچنگ اکیڈمی* آپ کے روشن مستقبل کی ضامن!

*1st Year | 2nd Year MDCAT ...8th 9th 10th
مکمل گائیڈنس + بہترین رزلٹ
*داخلے جاری ہیں!*
ابھی رجسٹریشن کروائیں اور کامیابی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

*پتہ: فقیر آباد، پشاور
📞 03249933944
03350098484
RISE UP COACHING ACADEMY PESHAWAR
پشاور کی ٹاپ اکیڈمی میں داخلے جاری!
1st Year | 2nd Year | MDCAT
بہترین اساتذہ، بہترین رزلٹ
فقیر آباد، پشاور

04/06/2026

السلام علیکم عزیز طلباء اور طالبات
عید کی چھٹیوں کے بعد ان شاء اللہ ہم فریش اور اولڈ دونوں کلاسز کا آغاز 4 جون سے کریں گے۔
لہٰذا تمام اولڈ اسٹوڈنٹس دوبارہ اکیڈمی جوائن کریں اور جو فریش اسٹوڈنٹس ہیں وہ فریش کلاسز میں جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروا لیں۔
Offer tuition classes 1st year,2nd year,ETEA/MDCAT/KMUCAT…….8,9,10th

26/05/2026

Rise Up Coaching Academy
Peshawar
کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد

اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے اور یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں کا پیغام لائے۔ آمین

25/05/2026

Classes are conducted under the supervision of expert and well-qualified instructors.

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website