وائرل دنیا

وائرل دنیا

Share

anything I am a CS Bs student

24/04/2026

ماشاءاللہ

08/04/2026

Good work

31/03/2026
17/09/2024

Need TON 1600 pkr per TON
Seller come to Whatsapp 👇👇

10/06/2024

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

06/04/2024

غزہ میں 40 ہزار سے زائد فسطینی شہید کر دیئے گئے ہیں جبکہ 22 لاکھ سے زائد شدید ترین انسانی بحران کا شکار ہیں۔ رمضان المبارک میں بے گھر اور بے سہارا فلسطینی بہن بھائیوں تک امدادی سامان پنچانے میں الخدمت کے ساتھ دست تعاون بڑھائیں۔🇵🇰 🇵🇸

اپنی زکوۃ، صدقات اور عطیات الخدمت کو دے کر متاثرین غزہ تک خوراک، رمضان راشن پیک، پانی اور دیگر اشیاء ضرورت پہنچانے کے اجر میں شامل ہو جائیے۔🤲✨

𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗻𝗼𝘄: alkhidmat.org/donate

𝗙𝗼𝗿 𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻:
Acc. Title:
Al Khidmat Foundation Pakistan
Bank Name:
Meezan Bank
Account Number: 02140100861151
IBAN:
PK35MEZN0002140100861151
Swift Code:
MEZNPKKA
𝗙𝗼𝗿 𝗭𝗮𝗸𝗮𝘁:
Meezan Bank
Account Title:
Al Khidmat Foundation Pakistan
Account no. (PKR):
02140101095120
IBAN:
PK94MEZN0002140101095120 SWIFT code:
MEZNPKKA

18/03/2024

حضرت ابوذر غفاری نے حضرت بلال سے کہا "اے کالی ماں کے بیٹے تو بھی مجھے ٹوکتا ہے"
یہ بات بلال کا سینہ چیر گئی اور یہ بات سن کر حضرت بلال رونے لگے ..
اور کہا "میں یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتاؤں گا"
اور پھر رحمۃ للعالمین نے جب یہ سنا تو آپکے چہرہ انور کا رنگ بدل گیا اور فرمایا
"اے ابوذر تو نے بلال کو ماں کے رنگ کا طعنہ دے کر اسکی تحقیر کی ہے تیرے اندر ابھی تک جاہلیت موجود ہے"
آپ (ص) کی زبان مبارک سے یہ سن کر ابوذر کی ہچکی بندھ گئی اور عرض کیا "یارسول اللہ میرے لیے بخشش کی دعا کیجیے" اور پھر روتے ہوئے بلال کے گھر کی جانب دوڑ لگادی
بلال کے پاس پہنچ کر اپنا چہرہ زمین پر رکھ دیا اور روتے جاتے تھے اور کہتے جاتے تھے
"اللہ کی قسم میں اپنا چہرہ اس وقت تک زمین سے نہیں اٹھاؤں گا جب تک بلال کا پاؤں اس چہرے پر نہیں پڑتا
اے بلال آپ عزت والے ہیں اور ابوذر ذلیل ہے"
اور پھر بلال نے پاس آکر ابوذر کا چہرہ چوم لیا اور کہا میں ایسے چہرے پر پاؤں نہیں رکھ سکتا جو رب کریم کے سامنے جھکتا ہو اور پھر دونوں بغل گیر ہو کر دیر تک روتے رہے ۔
کبھی غور کیا آج ہماری کیا کیفیت ہے؟
ھم کتنی دفعہ دوسروں کی تذلیل کرتے ہیں ؟
کبھی فرقہ و سیاسی گروہ کی بنیاد پر ، کبھی رنگ ونسل کی بنیاد پر ، کبھی برادری اور قومیت کی بنیاد پر کبھی علاقائی بنیاد پر کبھی مالی حالت کی بنیاد پر کبھی علم کی بنیاد پر اور کبھی عمل کی بنیاد پر کہ جیسے ہم نے ہی تقویٰ کا سرٹیفکیٹ لے رکھا ہے
اور پھر زندگی میں کم ہی وقت ملتا ہے کہ ہم اس پر معذرت کریں اور اعتراف کریں کہ ہم نے زیادتی کی تھی

اللہ پاک ہم سب کو اپنے اندر کی "میں" ختم کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

09/10/2023

Muslim countries are afraid of America and European Union and non-Muslim countries are standing side by side with Israelis۔ and our OIC asking for help from UN all the time -but no one has raised their voice for Muslims yet.

09/10/2023

Among 56 Islamic countries only Iran is helping Palestine!!
The rest are just praying 🤲 !!

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


62
Peshawar