ظِلاَلُ القُرَآن بَنجار دیر لوئر

ظِلاَلُ القُرَآن بَنجار دیر لوئر مدرسہ ظلال القران بنجار

19/08/2026

مکمل ویلاگ دیکھیں، جس میں مدرسہ ظلال القرآن بنجار منڈہ کے طلبہ کے ساتھ شاہی کے خوبصورت سیاحتی سفر، قدرتی مناظر، خوشگوار لمحات اور اساتذہ کرام کی خصوصی شرکت کی حسین جھلکیاں شامل ہیں۔ 🌲🏔️📚

علم کے ساتھ تفریح بھی ضروری ہے، اور خوبصورت یادیں زندگی کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ 🤍
ویڈیو دیکھیں، پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں۔ ❤️

17/08/2026

ماشاءاللہ تبارک اللہ

ختمِ قرآن مجید کی دلی مبارکباد

ہمارے پیارے طالبِ علم ثناءاللہ ولد قیوم خان نے مدرسہ ظلال القرآن بنجار منڈہ میں قرآن مجید مکمل کر کے والدین اور اساتذہ کا نام روشن کر دیا۔

اللہ تعالیٰ ثناءاللہ کو قرآن کا حافظِ عامل بنائے، والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے، اور اس مبارک علم سے امت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

*مدرسہ ظلال القرآن بنجار منڈہ*
مدرس: حضرت مولانا محمد اسحاق صدیقی صاحب

#ثناءاللہ #مبارکباد

🌲✨ سیاحتی چکر | شاہی کی حسین وادیوں میں یادگار سفر ✨🌲الحمدللہ! مدرسہ ظلال القرآن بنجار منڈہ کے طلباء عزیز کے ساتھ شاہی ک...
17/08/2026

🌲✨ سیاحتی چکر | شاہی کی حسین وادیوں میں یادگار سفر ✨🌲
الحمدللہ! مدرسہ ظلال القرآن بنجار منڈہ کے طلباء عزیز کے ساتھ شاہی کی خوبصورت وادیوں کی جانب ایک یادگار اور خوشگوار سیاحتی سفر۔ 🏔️🌿
اس خوبصورت سفر میں خصوصی شرکت رہی:
🔹 مولانا محمد اسحاق صدیقی صاحب
🔹 قاری حضرت عباس خادم صاحب
یہ سفر صرف تفریح نہیں بلکہ طلبہ کے لیے تازگی، باہمی محبت، خوشگوار یادوں اور قدرتِ الٰہی کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہونے کا ایک خوبصورت موقع بھی تھا۔ 🌲🏞️
📚 علم کے ساتھ تفریح بھی ضروری ہے
قدرت کے حسین مناظر دیکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت کو محسوس کرنا بھی ایک خوبصورت تجربہ ہے۔ 🤍
🤲 اللہ تعالیٰ اس سفر کو ہمارے لیے مبارک، محفوظ اور یادگار فرمائے، اور ہمارے طلبہ کو علمِ نافع، عملِ صالح اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
🎥 آئیے! اس خوبصورت سفر کے یادگار لمحات ہمارے ویلاگ میں دیکھیں۔
اگر پسند آئے تو لائک ❤️، کمنٹ 💬 اور شیئر 🔄 ضرور کریں۔

شاہی ٹور 🌲 مدرسہ ظلال القرآن بنجار منڈہاساتذہ + شاگرداناللہ حفاظت فرمائے آمین
16/08/2026

شاہی ٹور 🌲
مدرسہ ظلال القرآن بنجار منڈہ
اساتذہ + شاگردان
اللہ حفاظت فرمائے آمین

14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی کی خوبصورت تقریب 🇵🇰

منتظم برادر اسداللہ جمعیتِ طلبہ عربیہ، لنڈئ شاہ سرکل کے زیرِ اہتمام، حلقہ مدرسہ ظلال القرآن بنجار میں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک پُروقار اور شاندار جشن کا انعقاد کیا گیا۔

طلبہ نے ملی جذبے، محبتِ وطن اور جوش و خروش کے ساتھ اس خوبصورت پروگرام میں شرکت کی۔ 🇵🇰💚

اس یادگار تقریب کی بہترین ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰

جزاکم اللہ خیراً 🌹

14 اگست کے موقع پر ملی نغموں کے ساتھ موسیقی کا شرعی حکم ؟؟
13/08/2026

14 اگست
کے موقع پر ملی نغموں کے ساتھ موسیقی کا شرعی حکم ؟؟

12/08/2026

(مدرسے میں اگر بچہ کمزور ہو )




11/08/2026

چی کلہ امام دہ سحر مونځ قرات شروع کڑی !(@)

10/08/2026

( لکی ڈرا حلال یا حرام )

The Following

Address

بنجار
Peshawar
2800

Telephone

+923449487811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ظِلاَلُ القُرَآن بَنجار دیر لوئر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category