11/07/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ہمارے پیارے ہر دل عزیز انجئیر فواد الحق آف ٹورنٹو جو پشاور سے کینیڈا کے لِیۓ سفر کے دوران کراچی میں دو دن کے لیۓ قیام پذیر ہوۓ تھے۔ کینیڈا کے لیۓ ان کی کنیکٹنگ فلائٹ گیارہ جون کو تھی لیکن دس جون کی شب ان کا برین ہیمرج ہوا۔ ان کو فی الفور الشفاء اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جاں بر نہ ہوسکے اور جان جاں آفرین کے سُپرد کردی۔
تعزیت کے لِیۓ مرحوم کے بھائی داؤد خان اور مرحوم کے بڑے صاحب زادے اسحٰق خان سے رابطہ کِیا جاسکتا ہے۔ یہ دونوں حضرات کینیڈا میں ہیں۔ مرحوم کے تمام معاملات ٹورنٹو میں مُقیم ان کے بڑے صاحب زادے اسحٰق خان دیکھ رہے ہیں۔ کسی بھی قسم کی معلومات اور معاملات سے مُتعلق گفت و شُنید کے لیۓ اسحٰق خان سے رابطہ کِیا جاۓ۔ ان کا میل ایڈریس اور رابطہ نمبر درجِ ذیل ہے۔