Elementary & Secondary Education KPK .

Elementary & Secondary Education KPK . Elementary and secondary education kpk

01/05/2026
10/04/2026

Inshallah soon all educational institutions timing will be resettle and rescheduled

🔴 تفصیلی موسمی الرٹ: شدید مغربی ہواؤں کا سلسلہ اور موسلادھار بارشیں 6 تا 9 اپریل 2026♦️سسٹم کا جائزہ : ایک گہرا اور انتہ...
07/04/2026

🔴 تفصیلی موسمی الرٹ: شدید مغربی ہواؤں کا سلسلہ اور موسلادھار بارشیں 6 تا 9 اپریل 2026

♦️سسٹم کا جائزہ : ایک گہرا اور انتہائی فعال بالائی سطح کا مغربی سسٹم پاکستان کی طرف بڑھ رہا ہے 9 اپریل تک کے تازہ ترین ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ یہ سسٹم شمال مغربی علاقوں پر مزید گہرا ہو کر بحیرہ عرب سے شدید نمی کھینچے گا جس کے نتیجے میں صوبے کے اکثر حصوں میں غیر معمولی طور پر شدید بارشیں ہوں گی، جن کے ساتھ تیز آندھی اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔

♦️ خیبر پختونخوا کے تمام علاقے اس سسٹم کا مرکز ہوں گے جس کے باعث وسیع پیمانے پر شدید بارشوں کی توقع ہے، جن کی کل مقدار بعض علاقوں خاص طور پر پشاور،کوہاٹ،مردان،بنوں ڈویژن اور ملحقہ علاقوں میں 80 سے 120 ملی میٹر سے زیادہ ہو سکتی ہے۔ اس کے ملاکنڈ،ہزارہ،ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں 60 سے 80 ملی میٹر بارش ممکن۔

⚠️خطرات: شدید اربن فلڈنگ : مقامی ندی نالوں میں طغیانی فلیش فلڈ اور پہاڑی علاقوں میں وسیع پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ سب سے شدید موسم 7 اور 8 اپریل کے درمیان ہوگا۔

⚠️عوام اور کسانوں کے لیے اہم ہدایات:

♦️زرعی خطرہ: خیبر پختونخوا میں تیز آندھی اور ممکنہ ژالہ باری سے گندم کی کھڑی فصلوں اور باغات کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ کسان حضرات فوری اور ممکنہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

♦️ انفراسٹرکچر: تیز ہوائیں اور آسمانی بجلی کمزور تعمیرات، سولر پینلز، بل بورڈز اور بجلی کی لائنوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

♦️ سفر: 6 سے 9 اپریل تک بالائی پہاڑی اور سیاحتی علاقوں کے غیر ضروری سفر سے سختی سے گریز کیا جائے کیونکہ وہاں لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خطرہ ہے۔

فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مختلف ٹیچرز کیلئے ایم فل اور پی ایچ ڈی الاونسز کی منظوری
15/03/2026

فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مختلف ٹیچرز کیلئے ایم فل اور پی ایچ ڈی الاونسز کی منظوری

Please share
15/03/2026

Please share

15/03/2026

The voice of KPK follow us
ب فارم بنوانے کی سہولت اب ای سہولت پر
عوام کی سہولت کے پیش نظر 10 سال تک عمر کے بچوں کے ب فارم کے اجراء کی سہولت، ای سہولت مراکز پر فراہم کر دی گئی ہے۔
یونین کونسل سے جاری شدہ برتھ سرٹیفکیٹ کے ہمراہ اپنے گھر کے قریب واقع ای سہولت فرنچائز پر تشریف لائیں اور بچے کا ب فارم بنوائیں

قریبی ای سہولت فرنچائز کی معلومات حاصل کرنے کے لئے مکمل فہرست اس لنک پر:
https://www.nadra.gov.pk/eSahulatFranchises

Please visit for more details
30/01/2026

Please visit for more details

Address

Peshawar
Peshawar

Opening Hours

Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923459458950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elementary & Secondary Education KPK . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Elementary & Secondary Education KPK .:

Shortcuts

Share