غزہ کا حال چار لفظوں میں: بھوک، پیاس، گرمی، خون 💔🩸
Legend Never Die
Multi talks.. I am a student in computer science
🥱🎧دہ سہ کمعقل دے 😒
یہ کیسا بے شرم انسان ہے 3 دن ہو گئے لوگ مارے مارے اپنے پیاروں کو ڈھونڈ رہے ہیں وہاں ملبے تلے دبے لاشوں کو نکالنے کے لیے بھاری مشینری، کی ضرورت ہے
اور یہ بے شرم انسان پریس کانفرنس کرتے ہوئےبھڑکیں مار رہا ہے
میں مدد لینے والوں میں نہیں بلکہ دینے والے میں سے ہوں
اگر تیرے پاس اتنے وسائل موجود ہیں تو پھر اپ اپنی دکھی اعوام کی مدد کیوں نہیں کرتے کیوں انہیں بےیارو مددگار چھوڑا ہے
بونیر میں جب قیامت صغراں برپا تھی یہ کوہستان میں جلسے میں مگن تھا
اے دکھی انسانوں ان کمینے لوگوں کو پہچانوں
حکمران ہو گئے کمینے لوگ
کوشش کیا کریں جہاں لینڈ سلائیڈنگ ہو وہاں جلد بازی نہ کرے کیونکہ زندگی بہت قیمتی ہے
زندگی میں دوست وہ بنائیں جو اگر آپ کسی مشکل میں پھنس جائیں تو وہ اپ کو نکالیں کنارے پہ کھڑے ہو کے تماشہ نہ دیکھیں
#فسسادی #کھڑی ゚
ایسا کچھ کرنے سے پہلے ہزار بار سوچئے.
چلو جی ہو گیا ہے پرینک ڈر کر ہو گیا ہے اگلا بندا بے ہوش۔🙄
There is no safe place to express my sorrow.🙂
عوام اگر تھوڑی سی ہمت کرے تو ایسے تمام طاقت کے نشے میں چور لوگوں کا نشہ اور غرور 2 منٹ میں خاک میں ملا سکتی ہے
بھوک نے غـ.ـزہ کے بچوں کی چہروں اور جسم سے گوشت بھی نوچ لیا 💔
Click here to claim your Sponsored Listing.