17/11/2025
Networking Devices
"Welcome to Mr_info — your go-to account for information, education, learning, and entertainment!
Join us for exciting content that inspires, informs, and keeps you engaged every step of the way."
17/11/2025
Networking Devices
2Day Podcast with mr_inf0
view
Sep 24, 2025
subscribe
2Day Podcast with Informative Posts
17/07/2025
15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ ے مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینوں میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی انسان، جانور پر حملہ کر دیتی ہیں، ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں، گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں
یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں.
شکریہ
30/06/2025
"قیلولہ (یعنی دوپہر کے وقت تھوڑا آرام) کیا کرو،
کیونکہ شیاطین قیلولہ نہیں کرتے۔"
📚 (سلسلہ احادیث صحیحہ: 1647، شیخ البانی رحمہ اللہ: حسن)
🌿 قیلولہ صرف نیند نہیں،
بلکہ روحانی تازگی کا ذریعہ ہے۔
🕊️ یہ نبی ﷺ کی سنت ہے،
جو جسم کو سکون، دل کو راحت، اور
شیطان سے حفاظت کا ذریعہ ہے۔
📌 جدید سائنس بھی کہتی ہے کہ
"Power Nap" دن کی کارکردگی کو بڑھاتا ہے —
جبکہ نبی ﷺ نے 1400 سال پہلے یہ راز بتا دیا تھا۔
🤲 یا اللہ! ہمیں نبی ﷺ کی ہر سنت کو اپنانے والا بنادے،
چاہے وہ چھوٹی لگے، مگر تیرے ہاں بڑی ہو، آمین۔
17/06/2025
"اگر تم اکیلے ہو تو بھیڑیا بنو، بھیڑ نہیں جو کھو جانے پر روتی ہے۔"
اگر تم اکیلے ہو تو بھیڑیا بنو ایک تنہائی سے طاقت کی طرف سفر
زندگی میں اکثر ایسے لمحات آتے ہیں جب انسان خود کو اکیلا محسوس کرتا ہے دوست بچھڑ جاتے ہیں، رشتے کمزور ہو جاتے ہیں، دنیا کی آوازیں خاموش لگنے لگتی ہیں۔ ایسے میں ایک سوال جنم لیتا ہے: اکیلا پن کمزوری ہے یا طاقت؟
سماج ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ "اکیلا" ہونا افسوسناک ہے، ناکامی کی علامت ہے، مگر فطرت ہمیں ایک اور سچ دکھاتی ہے۔ کیا تم نے کبھی تنہا چلتے ہوئے بھیڑیے کو دیکھا ہے؟ وہ جنگل کے قانون سے واقف ہوتا ہے، خطرے سے بے خبر نہیں بلکہ ہوشیار ہوتا ہے۔ وہ شکار کرنا جانتا ہے، اپنی حفاظت کرنا جانتا ہے، اور سب سے بڑھ کر اکیلا رہ کر جینا جانتا ہے۔
بھیڑ بن کر مت جیو
اکثر لوگ ہجوم میں جینے کو کامیابی سمجھتے ہیں۔ وہ بھیڑ کی مانند جیتے ہیں، جنہیں سمت چاہیے، قیادت چاہیے، اور اگر وہ تنہا رہ جائیں تو گھبرا جاتے ہیں۔ وہ اپنی انفرادیت کھو بیٹھتے ہیں، صرف اس لیے کہ وہ "اکیلے" نہ ہوں۔
لیکن بھیڑیں رہنما کی محتاج ہوتی ہیں، اور جب وہ گم ہو جاتی ہیں تو صرف چیختی ہیں، روتی ہیں، انتظار کرتی ہیں کہ کوئی آئے اور ان کی رہنمائی کرے۔ اگر تم بھیڑ بنے رہو گے، تو تمہاری طاقت ہمیشہ کسی اور کے ہاتھ میں ہو گی۔
اکیلا پن ایک موقع، ایک تربیت گاہ
اکیلا ہونا دراصل ایک امتحان نہیں، بلکہ ایک موقع ہے۔ یہ وقت ہے جب تم خود کو سمجھ سکتے ہو، اپنے خوف سے آنکھ ملا سکتے ہو، اور وہی بن سکتے ہو جو تمہارے اندر چھپا ہوا ہے۔ یہ تمہاری شخصیت کی حقیقی تعمیر کا وقت ہے۔
ایک بھیڑیا جب تنہا ہوتا ہے، تو وہ شکایت نہیں کرتا، وہ آوازیں نہیں نکالتا وہ خاموشی سے اپنی جبلت کو تیز کرتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ اگر اسے جینا ہے، تو اسے خود پر انحصار کرنا ہو گا۔ یہی اصل طاقت ہے۔
بھیڑیا بنو خوددار، ہوشیار، اور ناقابلِ تسخیر
بھیڑیا بننے کا مطلب صرف سخت ہونا نہیں ہے، بلکہ ہوشیار ہونا ہے، پرعزم ہونا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ تم اپنے اصولوں پر قائم رہو، خواہ تمہارے ساتھ کوئی ہو یا نہ ہو۔ تمہاری راہ تنہا ہو سکتی ہے، مگر وہ تمہاری راہ ہو گی نہ کہ کسی اور کے اشاروں پر چلنے والی۔
جب تم اکیلے ہو، تو زندگی تمہیں آئینہ دکھاتی ہے۔ یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب تمہیں فیصلہ کرنا ہوتا ہے — یا تو تم روتے رہو اور مدد کے منتظر رہو، یا اپنی تکلیف سے سیکھو اور بھیڑیا بن جاؤ۔
یاد رکھو، اکیلا ہونا کبھی جرم نہیں، مگر اکیلے ہو کر کمزور بن جانا یہ اپنی ذات سے غداری ہے۔
تو اگر تم تنہا ہو، تو رو مت بھیڑیا بنو۔ کیونکہ تنہا بھیڑیا خطرناک ہوتا ہے، مگر روتی ہوئی بھیڑ صرف ایک شکار۔
🇸🇦 عظیم خوشخبری 🎓
📢 2026-2025 کے لیے فلی فنڈڈ اسکالرشپ برائے ماسٹر (MPhil ) اور پی ایچ ڈی ( PHD ) !
یہ سب معلومات طلباء وطالبات کی آسانی کے لیے جمع کی گئی ہیں اور اگر کوئی ہم سے اپلائی کروانا چاہے یا عربی ترجمہ کروانا چاہے تو ڈاکومنٹس بھیج کر کروا سکتا ہے بہترین اور تسلی بخش اپلائی کیا جاتا ہے۔
💦 *سہولیات:* 💦
1️⃣ماہانہ وظیفہ۔ 1000 ریال
2️⃣آمد ورفت کا ٹکٹ۔
3️⃣علاج ومعالجہ فری۔
4️⃣ رہائش مکمل فری۔
5️⃣تعلیم مکمل فری۔
*اپلائی کا وقت کب سے کب تک ہے؟*
ماسٹر و پی ایچ ڈی کے لیے 31 اکتوبر تک ہے ۔
سعودی یونیورسٹیز درج ذیل پروگرامز کیلئے اپلائی کیا جاسکتا ہے :
* ماجستير ( ایم فل )
* دكتوراة ( پی ایچ ڈی )
سعودی یونیورسٹیز میں ماسٹر کے لیے مطلوب دستاویزات :
(1) ماسٹر کے لیے ایف اے یا ایف ایس سی سرٹیفکیٹ اور بیچلر سرٹیفکیٹ ( نوٹ اگر سرٹیفکیٹ نہیں ہے تو اکیلے رزلٹ کارڈ پر بھی اپلائ ہو جاتا ہے اسی طرح غیر عربی سرٹیفکیٹ کا عربی میں ترجمہ بھی کروانا ہوگا )
(2) پاسپورٹ
(3) میڈیکل رپورٹ ( فٹنیس سرٹیفکیٹ)
(7) میڈیکل رپورٹ کا عربی ترجمہ
(8) پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ
(9) پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ کا عربی ترجمہ
(10) ذاتی تصویر (4×6)
12)سی وی cv
13) ایک یا دو تزکیہ جات (ریکومنڈیشن لیٹر )
*کچھ اہم سوالات :*
*(1) کیا منصہ ادرس فی السعودیہ سے لڑکیاں بھی اپلائی کرسکتی ہیں ؟*
* جی بالکل ، طالبات بھی اپلائی کرسکتی ہیں ، ان کے لئے بھی وہی تمام شروط ہیں جو طلاب کے لئے ہیں .
( 2) اپلائی کا وقت کب سے کب تک ہے؟*
ماسٹر و پی ایچ ڈی کے لیے اپلائی کا وقت 31 اکتوبر تک ہے ۔
3) سعودی یونیورسٹیز درج ذیل پروگرامز کیلئے اپلائی کیا جاسکتا ہے :
* ماجستير ( ایم فل )
* دكتوراة ( پی ایچ ڈی )
🏛️ سعودی جامعات کی فہرست
📌 اپلائی کرتے وقت ان میں سے کسی بھی 3 یونیورسٹیوں کا انتخاب کریں:
👇. 👇🏿. 👇🏽
*١ جامعة الملك عبدالعزيز*
*(Male & Female)
١ # #جامعۃالاسلامیہ مدینہ منورہ
( MALE )
**٢ جامعة الملك فهد*
(Male )
*٣ جامعة الملك سعود*
*(Male & Female)
**٤ جامعة أم القرى*
(Male & Female)
*٥ جامعة الملك خالد*
*(Male)
**٦ جامعة الملك فيصل*
(Male)
*٧ جامعة الأميرة نوره*
*(Female)
**٨ جامعة الفيصل*
(Male )
*٩ جامعة الإمام عبدالرحمن بن فيصل*
*(Male & Female)
**١٠جامعة الأمير محمد بن فهد*
(Male & Female)
*١١ جامعة الأمير سلطان*
*(Male & Female)
**١٢ الجامعة الإسلامية*
(Male Only)
*١٣ جامعة بيشة*
*(Male)
**١٤ جامعة نجران*
(Male)
*١٥ جامعة القصيم*
*(Male)
**١٦ جامعة الحدود الشمالية*
(Male )
*١٧ جامعة طيبة*
*(Male & Female)
*١٨ جامعة المجمعة*
*(Male & Female)
**١٩ جامعة الأمير سطام*
(Male & Female)
*٢٠ جامعة تبوك*
*(Male)
**٢١ جامعة الطائف*
(Male )
*٢٢ جامعة الباحة*
*(Male)
**٢٣ جامعة جازان*
(Male)
*٢٤ جامعة الجوف*
*(Male )
**٢٥ جامعة حائل*
(Male )
*٢٦ جامعة حفر الباطن*
*(Male )
**٢٧ جامعة الشقراء*
(Male )
*٢٨ جامعة جدة*
*(Male )
Scholarships Opportunities Scholarships In Pakistan Scholarships in South Korea FULLY FUNDED. Scholarships Hunter
30/04/2025
دہ خیبر پختون خواہ زمیدارو تہ خواست دے چی غنم پہ کور کلی، چم او محلہ کی پہ خپل رور عزیز خرسوئ ۔پہ ڈیلرانو او منڈئ والہ مہ خرسوئ ۔۔۔ دغہ غنم ستاسو د صوبی نہ پنجاب تہ زی او ھلتہ پکی د فلور ملز مالکان او نور سرمایہ داران بلھا پیسی ھم گھٹی او مصنوعی قحط ھم راولی ۔ خپلہ غلہ پہ خپلہ علاقہ کی خرسوئ ۔ د پنجاب پہ زای خپل رور عزیز تہ فائدہ ورکڑئ۔۔۔👍
27/04/2025
اے اللہ ہمارے والدین کو اچھی صحت عطا فرما اور جن کے والدین وفات ہو چکے ہیں انہیں جنت فردوس میں اعلی مقام دے امین