Muhammad sadiq

Muhammad sadiq

Share

let's see the world 🌎

13/02/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

21/12/2025

🤐

14/08/2025

Happy independence day.

14/08/2025

فیس بُک نے پاکستانیوں کے
ڈیٹا کے استعمال سے متعلق ان
کے تمام حلف نامے مسترد
کر دیے ہیں، 300 والے
اسٹام پیپر پر لکھ کر دوبارہ
سینڈ کریں

11/08/2025

I ,Muhammad Sadiq, dont allow facebook or Meta to use my personal data photos etc. Through this post It is therefore clarified that my personal photos or any other information or my personal assets can't be used without my permission.

04/08/2025

کوہستان 28سال بعد برف کے گلیشیر سے لاش بر آمد ۔۔۔۔۔قدرت کے قانون فطرت کے مطابق ۔۔برف میں چیزیں مدتوں محفوظ رہتی ہیں۔۔۔۔

کوہستان کے برف پوش پہاڑوں سے ایک حیرت انگیز خبر!

نذیرالدین ولد بہرام (قوم صالح خیل) کی نعش 28 سال بعد لیدی پالس کے گلیشیئر سے صحیح حالت میں برآمد ہوئی ہے۔
وہ 28 سال قبل برفانی طوفان کی نذر ہو کر لاپتا ہو گئے تھے۔ نعش پر وسکٹ موجود تھی، اور جیب سے شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا، جس سے ان کی شناخت ممکن ہوئی۔

28 سال بعد کوہستان کے علاقے بر پالس، لیدی گلیشئر کے قریب سے نصیرالدین عرف ہجو ولد بہرام کی لاش برآمد ہو گئی۔ وہ 1997 میں سپٹ سے واپسی کے دوران اپنے گھوڑے سمیت گلیشئر کی ایک دراڑ میں گر کر لاپتہ ہو گئے تھے۔ اس وقت کئی دنوں تک ان کی تلاش جاری رہی، مگر کوئی سراغ نہ مل سکا اور بالآخر انہیں لاپتہ قرار دے دیا گیا۔

حالیہ دنوں میں جب برف پگھلنے کا سلسلہ شروع ہوا تو مقامی چرواہوں نے گلیشئر کے کنارے انسانی باقیات دیکھی۔ قریبی لوگوں نے فوراً اطلاع دی، اور جب مقام پر پہنچ کر جائزہ لیا گیا تو وہی لاش نکلی جس کی تلاش برسوں پہلے بند ہو چکی تھی۔ حیرت انگیز طور پر نصیرالدین کی جیب میں موجود شناختی کارڈ اور دیگر سامان مکمل طور پر محفوظ حالت میں تھا، جس سے ان کی شناخت کی تصدیق ہوئی۔

مقامی افراد کے مطابق یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس نے پورے علاقے کو حیرت اور افسوس کی ملی جلی کیفیت میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایک طرف 28 برس پہلے کھوئے ہوئے پیارے کی واپسی نے خاندان کو اندرونی سکون بخشا، تو دوسری جانب ان کے بچھڑنے کا غم دوبارہ تازہ ہو گیا۔ بزرگوں کا کہنا ہے کہ وہ دن آج بھی یاد ہے جب نصیرالدین اپنے گھوڑے پر سپٹ کی طرف گیا تھا اور پھر کبھی واپس نہ لوٹا۔

نصیرالدین کے اہلِ خانہ کو اطلاع ملنے پر وہ فوراً موقع پر پہنچے، اور طویل صبر آزما انتظار کے بعد انہیں اپنے پیارے کی لاش دفنانے کا موقع مل گیا۔

22/07/2025

خوازہ خیلہ چالیار کے ایک مدرسے میں قاری صاحب کے مبینہ تشدد اور بےرحمانہ مار پیٹ کے نتیجے میں کمسن طالبعلم فرحان ایاز جاں بحق ہو گیا۔
اج کل دینی مدارس سے متعلق جو افسوسناک واقعات منظرِ عام پر آ رہے ہیں انھیں دیکھتے ہوئے والدین کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی دینی تعلیم کا بندوبست اپنے گھر یا کسی تربیت یافتہ خاتون سے قرآن و دینیات کی تعلیم دلوائی جائے۔
ورنہ خدشہ ہے کہ آج جو ظلم اس بچے کے ساتھ ہوا ہےوہ کل کو آپ کے بچے کے ساتھ بھی پیش آ سکتا ہے۔
بدقسمتی سے ہمارے والدین اپنے ننھے بچوں کو مدرسوں میں داخل کروا کر گویا عمر بھر کے لیے ان سے غافل ہو جاتے ہیں۔
ہفتوں تک ان کی خبر نہیں لی جاتی اور نہ ہی اس بات کا شعور ہوتا ہے کہ ان بچوں پر کیا گزر رہی ہے۔
ایسا لاپروا رویہ صرف بچوں کے جسم و ذہن ہی نہیں بلکہ ان کی پوری شخصیت کو مجروح کر دیتا ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کے تحفظ، احترام اور جذبات کا بھی مکمل خیال رکھا جائے۔..

21/07/2025

میں موت اور اگلے جہان میں جانے سے نہیں ڈرتا، لیکن وہاں اس دنیا والوں کے ساتھ دوبارہ ملنے سے ڈرتا ہوں
بلوچستان واقعہ
😢😢😢

15/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

10/07/2025

RIP.

10/07/2025

باجوڑ : مولانا خانزیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید زرائع ۔
اللہ تعالٰی مغفرت نصیب فرمائے آمین ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar
25001