مدرسه دار الاحناف والسنه Madrasa Dar-ul-Ahnaf

مدرسه دار الاحناف والسنه Madrasa Dar-ul-Ahnaf اپنے بچوں پر رحم کریں اور ان کو یہاں داخل کرائیں۔کیونک?

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
29/12/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اَلْحَمْدُلِلّٰه ثُمّٙ اَلْحَمْدُلِلّٰه خیرکم من تعلم القرآن وعلمهترجمہ : تم میں سے بہتر وہ ہے جو (خود) قرآن سیکھے اور (...
13/03/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه ثُمّٙ اَلْحَمْدُلِلّٰه

خیرکم من تعلم القرآن وعلمه
ترجمہ : تم میں سے بہتر وہ ہے جو (خود) قرآن سیکھے اور (اسے دوسروں کو) سکھائے۔

آج 13 مارچ 2025 بروز جمعرات (12 رمضان المبارک) کو
محمد حمزہ نے
قاری محمد عارف سے ختم القرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے بچوں کو دین کے داعی اور معاشرے کے اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)۔
نیک اولاد صدقہ جاریہ ہے ۔ آج ہی اپنے بچوں کو قریبی مدرسہ میں داخل کرائیں۔
بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی تعلیم بھی ضرور دیں۔

اَلْحَمْدُلِلّٰه ثُمّٙ اَلْحَمْدُلِلّٰه خیرکم من تعلم القرآن وعلمهترجمہ : تم میں سے بہتر وہ ہے جو (خود) قرآن سیکھے اور (...
06/02/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه ثُمّٙ اَلْحَمْدُلِلّٰه

خیرکم من تعلم القرآن وعلمه
ترجمہ : تم میں سے بہتر وہ ہے جو (خود) قرآن سیکھے اور (اسے دوسروں کو) سکھائے۔

آج 6 فروری 2025 بروز جمعرات کو
محمد حمزہ نے
قاری محمد عارف سے ختم القرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے بچوں کو دین کے داعی اور معاشرے کے اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)۔
نیک اولاد صدقہ جاریہ ہے ۔ آج ہی اپنے بچوں کو قریبی مدرسہ میں داخل کرائیں۔
بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی تعلیم بھی ضرور دیں۔

27/01/2025

🌹🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹
جو حضرات نماز کے مسائل سیکھنا چاہتے ہیں تو وہ رابطہ کریں تاکہ ان کو Whtsapp گروپ میں ایڈ کیا جائے۔
تمام احباب کو "*مسائل نماز کورس*" میں شرکت کی دعوت ہے ، اللہ تعالیٰ آپ کا آنا قبول فرمائے۔ آمین یارب العالمین

*💫

اَلْحَمْدُلِلّٰه ثُمّٙ اَلْحَمْدُلِلّٰه خیرکم من تعلم القرآن وعلمهترجمہ : تم میں سے بہتر وہ ہے جو (خود) قرآن سیکھے اور (...
13/09/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه ثُمّٙ اَلْحَمْدُلِلّٰه

خیرکم من تعلم القرآن وعلمه
ترجمہ : تم میں سے بہتر وہ ہے جو (خود) قرآن سیکھے اور (اسے دوسروں کو) سکھائے۔

آج 13 ستمبر2024 بروز جمعۃ المبارک کو
محمد ولد عثمان خلیل نے
قاری محمد عارف سے ختم القرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے بچوں کو دین کے داعی اور معاشرے کے اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)۔
بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی تعلیم بھی ضرور دیں۔

16/06/2024
الْحَمْدُلِلّٰه ثُمّٙ اَلْحَمْدُلِلّٰه آج  18 مئی 2024 بروز ہفتہ کو محمد حیات نے قاری محمد عارف سے ختم القرآن مکمل کرنے ...
19/05/2024

الْحَمْدُلِلّٰه ثُمّٙ اَلْحَمْدُلِلّٰه

آج 18 مئی 2024 بروز ہفتہ کو
محمد حیات نے
قاری محمد عارف سے ختم القرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے بچوں کو دین کے داعی اور معاشرے کے اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)۔
نیک اولاد صدقہ جاریہ ہے۔
اللہ پاک اس قرآن پاک کے ختم کا اجر ان کے والدین کو عطاء فرمائے ۔
بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی تعلیم بھی ضرور دیں۔

الْحَمْدُلِلّٰه ثُمّٙ اَلْحَمْدُلِلّٰه آج  26 مارچ 2024 (15 رمضان المبارک) بروز منگل کو محمد یاسر ولد مولانا محمد زمان  ...
26/03/2024

الْحَمْدُلِلّٰه ثُمّٙ اَلْحَمْدُلِلّٰه

آج 26 مارچ 2024 (15 رمضان المبارک) بروز منگل کو
محمد یاسر ولد مولانا محمد زمان نے
قاری محمد عارف سے ختم القرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے بچوں کو دین کے داعی اور معاشرے کے اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)۔
نیک اولاد صدقہ جاریہ ہے۔
اللہ پاک اس قرآن پاک کے ختم کا اجر ان کے والدین کو عطاء فرمائے ۔
بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی تعلیم بھی ضرور دیں۔

12/03/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه ثُمّٙ اَلْحَمْدُلِلّٰه   19 ستمبر 2023 بروز منگل کو رحمٰن اللہ  نے قاری محمد عارف سے ختم القرآن مکمل کر...
20/09/2023

اَلْحَمْدُلِلّٰه ثُمّٙ اَلْحَمْدُلِلّٰه

19 ستمبر 2023 بروز منگل کو
رحمٰن اللہ نے
قاری محمد عارف سے ختم القرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے بچوں کو دین کے داعی اور معاشرے کے اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)۔
بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی تعلیم بھی ضرور دیں۔

Address

Bara Gate Noudeh Payan
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 15:00 - 17:00
Tuesday 15:00 - 17:00
Wednesday 15:00 - 17:00
Thursday 15:00 - 17:00
Friday 15:00 - 17:00
Saturday 15:00 - 17:00

Telephone

+923247700107

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسه دار الاحناف والسنه Madrasa Dar-ul-Ahnaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category