F.R Coaching Academy Peshawar

F.R Coaching Academy Peshawar

Share

Solution to problems related to Mathematics and Statistics and other sciences.

19/05/2026

Name an artist who can do this.




Look at this crowd.
An entire beach covered with people, lights shining like stars, and thousands of voices singing the same songs together. This is not just a concert — it feels like a moment the whole city will remember forever.

Very few artists in the world can bring this kind of energy. The stage disappears, the music takes over, and suddenly everyone becomes part of one massive experience. From the front row to the buildings far away, every single person came for one reason — to watch someone special perform.

This is the kind of concert people talk about for years. The kind where tickets disappear in minutes and the crowd stretches farther than your eyes can see.

Not every singer can create a scene like this.
Not every artist can unite thousands of strangers into one heartbeat for a single night.

Now the real question is…
Name an artist who can do this.

19/05/2026

مہنگائی سے جتنے ہم پریشان ہیں اتنے ہی امریکہ اور آسٹریلیا پریشان ہیں، قوم کو بے چین کرنے کی بجائے بتانا چاہیے کہ مہنگائی کے کیا محرکات ہیں، احسن اقبال کی عاصمہ شیرازی کے پروگرام میں گفتگو

19/05/2026
19/05/2026
19/05/2026

موسیٰ گیلانی نے عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ قیدی نمبر 804 کا مقابلہ میں کرتاہوں ، آپ جیل سے ہی اس کو الیکشن لڑوائیں، میں درخواست کروں گا کہ اس کا نام لینے کی بھی اجازت دیدیا کریں، وہ کوئی اتنا بڑا خوف نہیں ہے جس کا ہم نام بھی نہیں لے سکتے، نکالیں اس کو جیل سے اور کہیں کہ الیکشن لڑے ، ہم سیاسی لوگ ہیں ، جمہوری نکیل ڈا ل کر رکھیں گے اس کو ۔

19/05/2026

Feroze Khan shared a heartfelt message expressing admiration and respect for General Asim Munir, saying he hopes to meet him someday and calling himself a “big fan.”

Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes. The accompanying image is AI-generated and used for reference purposes only.

16/05/2026
15/05/2026

افعان مہاجرین واپسی روازنہ 500 ٹرکوں کو بارڈر کراس کرانے کا ٹارگٹ مقرر
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی خصوصی ہدایات پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت واپس جانے والے افغان مہاجرین کی باعزت واپسی، سہولیات کی فراہمی اور عمل کو مزید تیز و مؤثر بنانے کے لیے اہم اجلاس

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی خصوصی ہدایات پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت واپس جانے والے افغان مہاجرین کی باعزت واپسی، سہولیات کی فراہمی اور واپسی کے عمل کو مزید تیز، سہل اور منظم بنانے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کمشنر آفس پشاور میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور، ڈائریکٹر جنرل نادرا خیبر پختونخوا، کلکٹر کسٹمز پشاور، جی-1 فرنٹیئر کور نارتھ، اور ڈپٹی کمشنر خیبر سمیت متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے جاری عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور مختلف اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری کو مزید بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں طے پایا کہ تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون اور مربوط حکمتِ عملی کے تحت واپس جانے والے افغان مہاجرین کو بہترین ممکن سہولیات فراہم کریں گے تاکہ واپسی کا عمل انسانی ہمدردی، احترام اور سہولت کے اصولوں کے مطابق مکمل ہو سکے۔
کمشنر پشاور ڈویژن نے ہدایت کی کہ روزانہ پانچ سو ٹرکوں کو تمام ضروری قانونی اور سیکیورٹی چیکنگ مکمل کرنے کے بعد بارڈر کراس کروانے کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں، جبکہ قبائلی ضلع خیبر کی جانب بھی روزانہ دستیاب گنجائش کے مطابق گاڑیوں کی روانگی یقینی بنائی جائے۔ تاکہ واپس جانے والے گاڑیوں کی قطاروں کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹوں سمیت افعان مہاجرین کو انتظار کی کوفت سے چھٹکارا دلایا جا سکے
اجلاس میں اس امر پر بھی زور دیا گیا کہ غیر ضروری چیکنگ اور ایسے تمام اقدامات جن سے واپسی کے عمل میں تاخیر یا مشکلات پیدا ہوں، ان میں نمایاں کمی لائی جائے تاکہ افغان مہاجرین کو غیر ضروری انتظار اور مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر واپس جانے والے افغان مہاجرین کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہر ممکن سہولیات، بشمول سایہ، پانی، طبی امداد اور دیگر ضروری خدمات فراہم کی جائیں تاکہ ان کی مشکلات میں کمی لائی جا سکے اور واپسی کا عمل مزید آسان اور خوش اسلوبی سے مکمل ہو۔
انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت خیبر پختونخوا افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کے عمل کو مؤثر، منظم اور انسانی تقاضوں کے مطابق یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ اور اس سلسلے میں تمام تر اقدامات کا وہ براہِ راست نگرانی کریں گے

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar
25000