GPS no1 Luqman Banda

GPS no1 Luqman Banda گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 لقمانبانڈہ دیر پایئن

17/09/2026
10/09/2026
06/08/2026

سکول ھذا کے سابقہ طالب علم محمد ذکریا،ان کے اساتذہ کرام اور والدین کو بہت بہت مبارک ہو۔

یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے آج جی پی ایس نمبر1 لقمانبانڈہ میی ایک تقریب منعقد کی گئ۔ جس میں طلبا اور اساتذہ کرام نے بھ...
05/08/2026

یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے آج جی پی ایس نمبر1 لقمانبانڈہ میی ایک تقریب منعقد کی گئ۔ جس میں طلبا اور اساتذہ کرام نے بھرپور شرکت کی اور کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا۔

پیارےدوست ضیاء الحق صاحب جو گورنمنٹ پرائمری سکول گالکوڑ میں اپنے فرائض سر انجام دیں رہےتھے۔ اب ان کے پروموشن PST Bps 12 ...
03/08/2026

پیارےدوست ضیاء الحق صاحب جو گورنمنٹ پرائمری سکول گالکوڑ میں اپنے فرائض سر انجام دیں رہےتھے۔ اب ان کے پروموشن PST Bps 12 سے SPST Bps 14 کو ہوا ہے۔ جس کے وجہ سے اس کا ٹرانسفر گورنمنٹ پرائمری سکول لقمانبانڈہ نمبر1 کو ہوا۔سکول ھذاکے جملہ سٹاف کی طرف سے ان کو پروموشن اور ٹرانسفر ہونے پر دل کی اتاہ گہرائیوں سےمبارک باد پیش کرتے ہے۔۔۔اور دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیی ۔

اللہ پاک ہمیشہ خوش، سلامت اور تندرست رکھے آور اپنے فرائض منصبی بطریق احسن ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

29/07/2026

السلام علیکم!
تمام سکول ہیڈز اور اساتذہ کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی 2026 کو اختتام پذیر ہو رہی ہیں۔ لہٰذا یکم اگست 2026 بروز ہفتہ سے تمام سرکاری تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
تمام سکول ہیڈز اور اساتذہ کرام اپنی بروقت حاضری اور تدریسی سرگرمیوں کو یقینی بنائیں۔
شکریہ۔

الیاس خٹک
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ/زنانہ)
ضلع دیر لوئر.

فضل ربی صاحب کو پی ایس ٹی سے ایس پی ایس ٹی کو پروموشن پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیی۔آل ٹیچرز جی پی ایس نمبر...
27/07/2026

فضل ربی صاحب کو پی ایس ٹی سے ایس پی ایس ٹی کو پروموشن پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیی۔
آل ٹیچرز جی پی ایس نمبر1 لقمانبانڈہ

27/07/2026

Many many Congratulations to all promoted teachers from PST to SPST

Address

Luqman Banda Khall Dir Lower
Peshawar

Telephone

+923489070965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS no1 Luqman Banda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category