24/12/2025
وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے سال 2023، 2024 یا 2025 میں
ڈی آئی ٹی (DIT) یا کوئی بھی دوسری ٹیکنیکل ڈگری یا سرٹیفکیٹ مکمل کیا ہے، عمر کی حد 18سے 29 سال
وہ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں۔
آن لائن اپلائی کرنے کے لیے لنک اوپن کریں https://retp.kptevta.gov.pk
اور لنک۔میں پشتو اور اردو دونو ں زبان میں اپلائ کرنے کا طریقہ بذریعہ ویڈیو دی گئ ہے۔
17/12/2025
صوبائی حکومت نے صوبہ بھر کے مختلف میل و فی میل اسکولوں میں 10 ہزار ای پی ایس ٹی اساتذہ عارضی بنیادوں پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
یہ بھرتی اپٹا کے ذریعے نہیں ہوگی
کوئی تحریری یا کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ نہیں ہوگا
کم از کم تعلیمی قابلیت:
بی اے / بی ایس سی / بی ایس
عمر کی کوئی حد نہیں
ماہانہ فکس تنخواہ: 25,000 روپے (ڈی ٹی سی فنڈز سے)
بھرتی ٹیلنٹ پول پورٹل کے ذریعے ہوگی
شارٹ لسٹنگ کے بعد ڈیمو اور انٹرویو ہوگا
نوٹ: یہ بھرتی مکمل طور پر عارضی ہے اور مستقل نہیں ہوگی
15/12/2025
ڈائریکٹوریٹ آف آرکائیوز اینڈ لائبریریز میں آسامیاں
Application Form Link 👇
https://www.kpdal.gov.pk/download.php
08/12/2025
وزارت مذہبی امور نے کوہسار بلاک، پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں روزانہ کی اجرت کی بنیاد پر کام (زیادہ سے زیادہ 6 ماہ کی مدت) کے لیے آسامیوں کا اشتہار جاری دیا۔ اہل امیدوار اشتہار میں دیے لنک پر 20 دسمبر تک آن لائن پورٹل پر اپلائی کر کے رولنمبر سلپ حاصل کریں اور دی گئی تاریخ اور وقت کے مطابق تشریف لائیں۔
20/11/2025
خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کے نوجوانوں کے لیے سنہری موقع! فری ٹریننگ + 80% روزگار کے مواقع اپلائی کریں اور ہنر سیکھ کر اپنے مستقبل کو مضبوط بنائیں!
🟢 اہلیت:
عمر 18 سے 35 سال
خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کا ڈومیسائل
فری کورس + ماہانہ وظیفہ (قواعد کے مطابق)
👇 رجسٹریشن کے لیے لنک پر کلک کریں:
https://kpasdp.online/applynow/
24/10/2025
بریکنگ نیوز
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے ایٹا کے تحت اساتذہ بھرتی ٹیسٹ میں 30 فیصد تک پاسنگ مارکس کی کمی کے نفاذ کی سفارش! ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق میرٹ کو 30 فیصد تک کم کیا جائے گا
01/10/2025
خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے بلاسود قرضہ سکیم کے تحت 31 دسمبر تک درخواستیں مطلوب۔
21/08/2025
کالام لوئر دیر اپر دیر کے لئے پٹوار اور کمپوٹر کی 43 اسامیاں خالی ہیں