02/02/2026
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
گورنمنٹ پرائمری اسکول، للمہ بڈہ بیر
کے سابقہ طالبِ علم
مرویس ولد تحصیل
بتاریخ
02 / 02 / 2026
انتقال فرما گئے ہیں۔
یہ ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
اسکول انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ مرحوم کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے،
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
31/08/2023
اعلان
ان شاء اللہ کل یکم ستمبر 2023 بروز جمعتہ المبارک تمام پرائمری سکولز کھل رہے ہیں۔حاضری صبح 7.30بجے
لہٰذا اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔۔ شکریہ
Gps Lalma Badaber Peshawar
03159683304
03109546325
26/05/2023
GPS Lalma Badaber
Class prep and Class Nursery Children
Hand writing.
25/04/2023
عید الفطر کی تعطیلات کے بعد کل 26 اپریل سے صوبے بھر میں تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گئے۔والدین کل سے اپنے بچوں کو سکول بجوائیں۔
پرائمری سکولز؛
حاضری 7:30 اور چھٹی 12:35 ہوگی۔
مڈل،ہائی ہائیر سیکنڈری سکولز:
حاضری
7:30 اور
چھٹی 1:35 ہوگی۔
07/04/2023
والدین اور طلباء نوٹ فرمالیں۔
موسم بہار کی چھٹیوں کے بعد کل 8 اپریل 2023 سے سکول ہذا میں باقاعدہ طور پر نئے تعلیمی سال کا آغاز ہورہا ہے۔لہذا طلبہ اپنے حاضری یقینی بنائیں۔شکریہ
حاضری صبح 7:30