شہر میں گاؤں کے پرندے

شہر میں گاؤں کے پرندے ڈاکٹر اسحاق وردگ شاعر

24/07/2026

کام کرتے ہیں روزوشب صاحب
ہم محبت کے کارخانے میں
اسحاق وردگ

کتاب "شہر میں گاؤں کے پرندے"

06/07/2026

چاک پر بے بسی بناتا ہوں
یعنی میں زندگی بناتا ہوں
اسحاق وردگ
از" شہر میں گاؤں کے پرندے"

06/07/2026

وہ لوگ جو سورج کو بچانے نہیں نکلے
اب راکھ کی بستی میں شرر ڈھونڈ رہے ہیں
اسحاق وردگ
از "شہر میں گاؤں کے پرندے "

06/07/2026

ہمارے ساتھ اٹھتا بیٹھتا تھا
وہ اک بندہ خدا ہونے سے پہلے
اسحاق وردگ
از "شہر میں گاؤں کے پرندے "

06/07/2026

مجھے اس موڑ پر مارا گیا ہے
کہانی میں جہاں مرنا نہیں تھا
اسحاق وردگ
از "شہر میں گاؤں کے پرندے "

06/07/2026

خیرات میں دے آیا ہوں جیتی ہوئی بازی
دنیا یہ سمجھتی ہے کہ میں ہار گیا ہوں
اسحاق وردگ
از "شہر میں گاؤں کے پرندے "

06/07/2026

اپنا ہی کردار رد کرتا ہوا
میں کہانی مستند کرتا ہوا
اسحاق وردگ
از" شہر میں گاؤں کے پرندے "

06/07/2026

کام کرتے ہیں روزوشب صاحب
ہم محبت کے کارخانے میں
اسحاق وردگ
از "شہر میں گاؤں کے پرندے "

06/07/2026

خود کو رد کرتے ہوئے تیری طرف داری کی
اور کیا لاؤں گواہی میں وفاداری کی
اسحاق وردگ
از شہر میں گاؤں کے پرندے "

06/07/2026

کیسے محفوظ یہاں ہوگی نشانی میری
یاد مجھ کو بھی نہیں اب تو کہانی میری
اسحاق وردگ
از ،"شہر میں گاؤں کے پرندے "

Address

شہر میں گاؤں کے پرندے سن اشاعت 2021
Peshawar

Telephone

+92923612506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شہر میں گاؤں کے پرندے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category