GHSS Gat Swat

GHSS Gat Swat This is a Govt Institute (GHSS), provides education from class 6th to 12th.

گورنمنٹ سکول سیریئ کے پاس یہ چابیاں ملی ہے جن کے بھی ہوں نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں:+92 346 1492009
09/01/2026

گورنمنٹ سکول سیریئ کے پاس یہ چابیاں ملی ہے جن کے بھی ہوں نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں:

+92 346 1492009

ماشاء الله تبارك الرحمن
02/01/2026

ماشاء الله تبارك الرحمن

الحمدللہ! 🎉  کلاس نہم کے دوسرے سالانہ امتحانات کے شاندار نتائج پر دِل سے مبارکباد!  تمام طلباء و طالبات نے بے حد محنت کی...
01/01/2026

الحمدللہ! 🎉
کلاس نہم کے دوسرے سالانہ امتحانات کے شاندار نتائج پر دِل سے مبارکباد!

تمام طلباء و طالبات نے بے حد محنت کی اور بہترین نمبرز حاصل کیے۔ ہم اپنے ہونہار طلباء پر فخر محسوس کرتے ہیں اور ان کی اس کامیابی پر ان کے والدین کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟📚👏

یہ کامیابی آپ سب کی محنت، لگن اور دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں۔ 💐✨

fans

31/12/2025

Annual 2 Class 9th result
Nasir Ali 552
Bacha Hussain 550
Waqas Ahmad 549

02/12/2025
السلام وعلیکم  ورحمتہ اللہ وبرکاتہتمام طلباء کیلئے محترم پرنسپل صاحب کا پیغام:شکریہ جناب پرنسپل صاحب،  آپ کی رہنمائی ہما...
21/09/2025

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

تمام طلباء کیلئے محترم پرنسپل صاحب کا پیغام:

شکریہ جناب پرنسپل صاحب،
آپ کی رہنمائی ہمارے لیے باعثِ عزت ہے۔ 🙏📚✨

22/08/2025

ایس ایس سی (سالانہ اوّل) 2025 ری ٹوٹلنگ

اطلاع برائے طلباء و طالبات کہ SSC (Annual-I) 2025 کے ری ٹوٹلنگ کا Phase 1 Result صرف دسویں جماعت کے امیدواروں کے لیے جاری کر دیا گیا ہے جن کی درخواستیں ابتدائی مرحلہ میں موصول ہوئیں۔

جبکہ نویں جماعت کے امیدواروں اور دیگر تمام درخواست دہندگان کے نتائج Phase 2 میں آئندہ چند روز میں جاری کیے جائیں گے۔

Link:

Examination Board Swat

جو طلباء و طالبات اس سال سیلاب سے متاثر ہوئے پیں، وہ نیچے دئے گئے فارم کو سپلیمنٹری امتحانات کے درخواست کے سامنے جمع کری...
22/08/2025

جو طلباء و طالبات اس سال سیلاب سے متاثر ہوئے پیں، وہ نیچے دئے گئے فارم کو سپلیمنٹری امتحانات کے درخواست کے سامنے جمع کریں تو بورڈ کے طرف سے انکے ساتھ، امتحانات کی فیس میں رعایت کیا جائیگا۔

https://www.bisess.edu.pk/site/retotaling-result/sscRechecking/Retotaling Results 2025:آپ سب کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ، ریٹ...
21/08/2025

https://www.bisess.edu.pk/site/retotaling-result/ssc

Rechecking/Retotaling Results 2025:

آپ سب کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ، ریٹوٹلینگ کے نتائج آچکے ہیں، آپ سب آنلاین چیک کر سکتے ہیں، بزریعہ اوپر دیئے گئے لنک پر۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہتمام طلباء حضرات کے خدمت میں گزارش کی جاتی ہے کہ، سلانہ سپلیمنٹری امتحانات کے داخلے شروع...
21/08/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام طلباء حضرات کے خدمت میں گزارش کی جاتی ہے کہ، سلانہ سپلیمنٹری امتحانات کے داخلے شروع ہوچکے ہیں۔ لہذا آپ سب اپنے فیل پیپرز کیلئے دوبارہ داخلہ کرسکتے ہیں۔ معلومات کیلئے روجوع کریں۔

27/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! امید ہے اپ سب خیریت سے ہونگے.

نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں اور اپنا رزلٹ دیکھ لیں، اپنا رول نمبر اور کلاس سیلکٹ کریں اور پھر سرچ پر کلک کریں:

https://www.bisess.edu.pk/site/home/results-section

Address

G*t, Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
19040

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 13:30
Saturday 08:00 - 13:30

Telephone

+92946843044

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Gat Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category