اپیل بنام والدین
تمام سرکاری سکول یکم ستمبر 2025 بروز پیر کھولنے والے ھیں۔لھذا اپنے بچوں کو بروقت تیار کرکے سکولوں کو بھجوا دیں تاکه خارج ھونے سے بچ جاے۔
منجانب: سکول انتظامیه GMS سره گڑھٸ چوره۔
GMS Sra Garhai, Chora
GMS
06/04/2025
Pose of The Day Primary Prizers Shining Squad In 2025 At Result Announced..
required
Education..
28/03/2025
تقریب انعامات بسلسله سالانه امتحان ۲۰۲۵ بمقام گورنمینٹ مڈل سکول سره گڑھٸ چوره تحصیل باڑه ضلع خیبر۔
پروگرام کی تصاویری جھلکیاں پیش خدمت ھیں ۔
21/03/2025
شجر کاری مهم ۲۰۲۵
بدست ظھیرالدین صاحب ھیڈ ماسٹر گورنمینٹ مڈل سکول سره گڑھٸ ۔تصویری جھلکیاں ملاحظه فرماییں۔
پہلی ایڈ کی ڈونیٹ میں معروف کاروان "جی ایم ایس " اینڈ "جی پی ایس "چورہ سرہ گھڑی فرسٹ ایڈ فراہمی کے موقع پر انچارج حافظ اللہ آمین صاحب کا اظہار خیال ۔۔۔۔
03/02/2025
السلام علیکم محترم والدین!
گورنمنٹ مڈل سکول سره گڑھٸ باڑه میں جماعت 6th,7th,8th کا سالانه امتحان 24 فروری 2025 سے انشاءالله شروع ھوگا۔اپ سے گزارش ھے که اپنے بچوں کی پڑھاٸ پر بھر پور توجه دیں تاکه امتحان میں اعلی نمبرز حاصل کرسکیں۔ شکریه
منجانب: انتظامیه گورنمنٹ مڈل سکول سره گڑھٸ باڑه۔
ادب ختمِ نبوّت پروگرام کی جھلکیاں ۔۔۔
سپورٹس گالا بمقام مڈل سکول سره گڑھٸ چوره 🕊️🎉
گالا میں مختلف ٹیموں نے بھر پور جوش و جذبے کیساتھ حصه لیا جسکے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
(1) جی۔پی۔ایس سره گڑھٸ۔
(2) جی۔پی۔ایس چوره نمبر 1.
(3)جی۔پی۔ایس توده میله ۔
پهلے راونڈ میں جی۔پی۔ایس چوره نمبر ۱ بمقابله توده میله ٹیموں کے درمیان ایک کانٹا دار مقابله ھوا ۔چوره ۱ نے پھلے کھلتے ھوے مقرره 6 اورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 53 رنز کیے ۔جواب میں جی۔پی۔ایس توده میله نے مقره خدف کو حاصل کرنے میں کامیاب ھوگیے۔
دوسرا میچ جی۔پی۔ایس چوره 1 اور جی۔پی۔ایس سره گڑھٸ کے درمیان کھلا گیا ۔
جی پی ایس سره گڑھٸ پھلے کھلتے ھوے مقرره 6 اورز میں 8 وکٹس کے نقصان پر 48 رنز بنا لیے ۔لیکن ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد سره گڑھٸ سکول نے جیت اپنے نام کردیا۔اور اسطرح فاینل کلیے بھی کوالیفای کیا۔
یاد رهے که فاینل کلیے جی۔پی۔ایس توده میله اور جی۔پی۔ایس سره گڑھٸ سکول نے کوالیفای کیا۔
ٹاس جیت کر جی۔پی۔ایس توده میله نے پھلے بیٹنگ کرنے کا فیصله کیا اور مقرره 8 اورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 59 رنز کا حدف دیا۔جبکه دوسری اننگز میں جی۔پی۔ایس سره گڑھٸ نے با اسانی میچ جیت کر مخالف ٹیم کو شکست سے دوچار کیا۔اور چیمپین بن گیا۔
اخر میں مھمان حصوصی نے ٹرافیاں,مڈلز اور نقد انعامات بھی تقسیم کیے۔
هم جمله سٹاف ممبرز اپنی ٹیم کو اس تاریخی کامیابی پر دل سے خراج تحسین پیش کرتے ھے اور امید کیجاتی ھے که اینده بھی اسی طرح کامیابیاں اپنے نام کرے گی۔انشاءالله
.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Peshawar
24400