18/04/2026
په اسلام اباد کښی د ونې کټ کیدل توهین عدالت دیی او د تیراه ونی بوټې کټ کیدل توهین عدالت نه دی بلکه دا ورته یو سنت اعمال حکاریګې ، د کافرې پښتونخوا برخه سپیره ده ۔💔
باروت به د پنجاب دلتا ډزیګې پښتونخوا کښې :
تعمیر له د تیراه د عرو نختر وی په لاهور کښی: 😭
صادیق چراغ صیب :
15/01/2026
وادی تیراہ میدان خیبر کے وہ غیرت مند اور بہادر قبائل!!
جو ہمیشہ امن کی خاطر ڈھال بنے رہے، آج دوسری بار پھر سب کچھ چھوڑ کر ہجرت کررہے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی زمین، گھر اور خواب قربان کیے،
مگر سوال یہ ہے کہ پھر بھی ان کے آبائی علاقوں میں دیرپا امن کیوں نہ آسکا؟
امن کے نام پر ہر بار امتحان،
اور نتیجہ پھر ہجرت، پھر بے بسی، پھر خاموشی…
کیا ان قبائل کا قصور صرف یہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ ریاست اور معاشرے کے لیے قربانیاں دیں؟
special amuo senior worker and political person 🤔😷@ # #تیراہ #افسوس
17/06/2025
*تالاب ہمیشہ کنویں سے سینکڑوں گنا بڑا ہوتا ہںے پھر بھی لوگ کنویں کا پانی ہی پیتے ہیں۔*
*کیونکہ کنویں میں گہرائی اور پاکیزگی ہوتی ہے*
*انسان کا عظیم ہونا اچھی بات ہںےلیکن اس کی شخصیت میں گہرائی اور خیالات میں پاکیزگی بھی ہونی چاہیے۔*
*تب وہ صحیح معنوں میں عظیم بنتا ںے۔۔۔۔۔*💯