06/09/2026
موت کی تمنا سے ممانعت ✨
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"تم میں سے کوئی موت کی خواہش نہ کرے اور نہ ہی موت آنے سے پہلے اس کی دعا مانگے، کیونکہ جب تم میں کوئی آدمی فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال منقطع ہو جاتے ہیں اور مومن کی عمر تو بھلائی ہی کے لئے زیادہ ہوتی ہے۔"
📚 (صحیح مسلم، حدیث: 6819)
Daily Quran And Ahadees کو فالو کریں اور روزانہ مستند احادیث حاصل کریں۔
#احادیث