01/03/2026
عالم اسلام کے ب۔غیرت حکمران
we love to share Islamic, inspirational, informational, and Entertaining videos and Quotes..
01/03/2026
عالم اسلام کے ب۔غیرت حکمران
01/03/2026
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت مسلمانوں کےخلاف اعلان جنگ ہے،ایرانی صدر مسعود پزشکیان
گزشتہ روز ایران پر امریکا اور اسرائ*یل کی جانب سے ہونے والے حم*لے کے بعد ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا پہلا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انتقام کو اپنا جائز حق اور فرض سمجھتےہیں، انتقام کافرض اداکرنےکی ہر ممکن کوشش کریں گے۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت مسلمانوں کےخلاف اعلان جنگ ہے۔
01/03/2026
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤
's
01/03/2026
امید کا آخری چراغ اور وقت کی اذیتیں! 💔
وقت کی تپش اور حالات کے تھپیڑوں نے چہرے پر لکیریں تو کھینچ دیں، مگر عزمِ حسینی میں کوئی لرزش نہ آئی۔
ایک بوڑھا باپ، جس کے کندھوں پر پوری امت کا بوجھ ہے، جو اپنوں کے بچھڑنے کا غم بھی سہتا ہے اور دشمنوں کی سازشوں کا زہر بھی پیتا ہے۔ ان کی آنکھوں میں چھپا وہ درد، جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا، دراصل حق کی راہ میں دی جانے والی قربانیوں کی داستان ہے۔
یہ صرف ایک رہبر نہیں، بلکہ اس دور میں کربلا کی یاد تازہ رکھنے والی وہ آواز ہے جسے خاموش کرنے کی کوششیں تو بہت ہوئیں، مگر دعاؤں کے حصار نے اسے ہمیشہ سلامت رکھا۔
خدایا! اس سائے کو تادیر قائم رکھنا۔ آمین! 🤲

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اک تھا خزینہ جاں سو اسکو تیری راہ میں باج کیا،
ہم نے اس اُمّت کے کل پر قرباں اپنا آج کیا
ہمارا راستہ کربلا والوں کا راستہ ہے اور کربلا والوں کا راستہ اللّٰہ کا راستہ ہے.
(رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای)
18/02/2026
انجینئر محمد علی مرزا کے رمضان المبارک میں لائیو پروگرام کا مکمل شیڈول ✨
16/02/2026
Need your support.. Follow
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤
's