Mulana Abdullah Usmani مولانا عبدالله عثمانی

Mulana Abdullah Usmani مولانا عبدالله عثمانی

Share

س پیچ میں انشاءاللہ تلاوت قرآن پاک اور مختصر اسلامی اصل

05/06/2025

عرفہ کا روزی اور اس کی فضیلت

30/05/2025

قربانی کے متعلق مسائل

11/03/2025

"آج 10 رمضان المبارک 14 مسلسل تراویح میں ختم القرآن

یہ تمام تر رنگینیاں اور کامیابیاں زیر نظر تصویر میں دکھائی دینے والی شخصیت کی ہیں۔ جس کو اہل علاقہ "" جناب مولانا قاری احسان اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ " کے نام سے یاد کرتے ہیں۔
جس کی مسلسل محنت سے میں حافظ قرآن بن چکا ہوں۔
استاد محترم ومکرم جناب مولانا قاری احسان اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو اللہ جل شانہ جزائے خیر دے دیں۔اللہ تعالیٰ اس کو اور اس کے خاندان کو تا ابد تروتازہ رکھیں۔
اللہ تعالیٰ ختم قرآن کو اپنی بارگاہ عالی میں قبول فرمائے ،اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

""

11/03/2025
07/03/2025

جامعہ امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ گلشن رحمان کالونی کوہاٹ روڈ پشاور
میں پانچواں سالانہ دستاربندی میں شیخ القران و شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی غلام الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ (بانی جامعہ عثمانیہ پشاور) کا قیمتی بیان

05/02/2025

الحمدللہ رب العالمین
پانچواں سالانہ دستاربندی
انشاءاللہ العزیز
اس سال اللہ تعالیٰ کے فضل سے
5 حفاظ کرام
اور 16 ناظرہ خواہ کی دستار ہوگی۔۔۔
شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں۔۔۔

21/11/2024

احادیث مبارکہ سے ثابت شدہ ایک عظیم الشان
مختصر وظیفہ

02/10/2024

جامعہ امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ گلشن رحمان کالونی کوہاٹ روڈ پشاور
تجوید القرآن الکریم
لفظ:را کے تفخیم یعنی موٹا پڑھنے کے قاعدے
قاعدہ نمبر 3.4

16/09/2024

جامعہ امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ گلشن رحمان کالونی کوہاٹ روڈ پشاور
تجوید القرآن الکریم
لفظ:را کے تفخیم یعنی موٹا پڑھنے کے قاعدے

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Jamia Imam E Azam Abu Hanifa (RA) Gulshan Rehman Colony
Peshawar
25000