27/06/2025
مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ پشاور کے زیر اہتمام اور دربار مرشد آباد شریف کی میزبانی میں ایک شاندار 2 روزہ پبلک اسپیکنگ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اسپیکر:
حامد اشتیاق
(صدر MSM KPK، ریسرچ اسکالر)
میزبان:
سہیل مصطفیٰ
(صدر MSM پشاور)
تاریخ:
28 اور 29 جون ( ہفتہ و اتوار )
وقت: شام 6 بجے تا 7:30 بجے
مقام:
دربار مرشد آباد شریف، کوہاٹ روڈ، پشاور
اس ورکشاپ کا مقصد نوجوانوں میں اعتماد پیدا کرنا، ان کی گفتگو کی صلاحیتوں کو نکھارنا اور عوامی اندازِ بیان میں مہارت دینا ہے۔
شرکت کے لیے تمام طلباء اور نوجوانوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
آئیں، سیکھیں اور خود کو بہتر بنائیں! 🌟