25/10/2025
دو ماہ قبل پہلوان گوٹھ میں 4 شیعہ گولیوں سے چھلنی کر دیئے گئے تھے، سی ٹی ڈی نے 2 دن میں ق اتل گرفتار کرکے پریس کانفرنس کیوں نہیں کی ؟؟ کیا یہ تعصب صرف شیعوں کیلئے ہے ؟؟
ایڈووکیٹ راشد رضوی
23/10/2025
✌️
🚨 پریس ریلیز ۔ گلگت
تاریخ 13 اکتوبر 2025
ریاستی ادارے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان فورس کمانڈر گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتے ھیں
واقعی اگر ریاست سے مراعات پاکستان میں مستقل امن کے لئے جارہے ھیں تو ان افراد کا گھیرا تنگ کیا جائے
کبھی شناختی کارڈ چیک کرکے بے دردی سے قتل کیا جاتا ھے، کبھی مسافروں کو بسوں سے اتار کر ناموس کے سامنے مارا جاتا ھے
کبھی احتجاج کی آڈ میں توہین آمیز تقاریر کی جاتی ھیں
اب حالیہ دنوں پیش آنے والے حادثے کو بہانہ بناکر عظیم ہستیوں کی توہین کا نیا سلسلہ شروع ھوا
ہم قائد ملت جعفریه گلگت بلتستان علامہ سید راحت حسین الحسینی (دام ظلہ) کے تصویر کی ٹک ٹاک پر بے حرمتی کی شدید مزمت کرتے ھیں
ہمارا مطالبہ ھے کہ جتنے افراد اس ویڈیو میں موجود ہیں ان سب کے خلاف فوراً کاروائی عمل میں لائی جائے، ان شر پسند تکفیری عناصر کی حرکت کی وجہ سے کے لاکھوں ملت جعفریه کے جوانوں کی دلعزاری ھوئی ھے
جوکہ گلگت بلتستان میں مزیبی فسادات کی باعث بن سکتی ھے، ایسے امن دوشمن عناصر کو فلفور قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ۔
نہ کرنے کی صورت میں حالات کی تمام تر زمداری حکومت پر عائد ہوگی ۔
23/10/2025
ناگن چورنگی پر ہونے والے قتل کیس کو لے کر تکفیری گروہ شیعہ اور ایران کو بدنام کرنے،
شیعہ سنی فسادات کو ہوا دینے ،شیعہ اور ایران کے خلا غلط پروپیگنڈہ کر کے بدنام کرنے کی کوشش کر رہے تھے.
قاتلوں کو گرفتار کرنے پر پتہ چلا کہ ان ملزمان کا تعلق وصی لاکھو گینگ گروپ سے ہے، جن کا تعلق وہابیت سے ہے.
دھشت گردی کا گڑھ وہابیت ہے
اور اسے امریکا نے بنایا ہے اور ہر جگے پہ دھشتگردانہ کارروائیوں میں استعمال کرتے ہیں اپنے مفادات حاصل کرنے کے لیے.
#وہابیت
22/10/2025
بریکنگ نیوز 🚨🚨🔊
** صرف 2,4 جنرل صاحبان**
اگر کسی ریڑھی والے سے کوئی پھل سبزی خریدیں تو اسے رقم ادا کرتے وقت یہ ضرور بتائیں کہ اس کی بدحالی کی وجہ اس ملک کی فوج کے صرف 2,4 جنرل صاحبان ہے۔
اگر آپ کسی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے کے بعد ویٹر کو بل ادا کریں تو ٹپ دینے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضرور بتائیں کے اس کے حقوق اس ملک کی فوج کے صرف 2,4 جنرل صاحبان نے غصب کررکھے ہیں۔
اگر آپ نماز ادا کرکے فارغ ہوں تو مسجد سے نکلتے وقت ساتھی نمازیوں کو ضرور بتائیں کہ ظالم کے خلاف کلمہ حق بلند کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا نماز پڑھنا۔ انہیں بتائیں کہ اس ملک پر قبضہ کس ظالم قوت کا ہے۔
آپ کو یہ عمل بار بار کرنا ہوگا یہاں تک کہ چوبیس کروڑ عوام کے ذہنوں پر نقش ہوجائے کہ ان کا دشمن کون ہے اور اصل لڑائی کس سے لڑنی ہے!!!
**صرف 2,4 جنرل صاحبان**
15/10/2025
آج کچھ نادان، کم ظرف اور نامراد عناصر رسولِ خدا ﷺ کی آل کے فرزند کی توہین کر کے گلگت کے امن کو تباہ کرنے کی ناپاک کوشش کر رہے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان گستاخ اور شرپسند عناصر کو فوری گرفتار کیا جائے تاکہ گلگت کا امن، احترامِ مقدسات اور ملی وحدت برقرار رہ سکے
۔
سانحہ چلاس ہوا، شیعہ مکتب کے فرزند شہید ہوئے، مگر قائد ملت جعفریه گلگت بلتستان علامہ سید راحت حسین الحسینی نے امن کا درس دیا۔
سانحہ کوہستان میں شیعہ مسافر نشانہ بنے، مگر اس مردِ مجاہد نے صبر و حکمت سے امن کا پیغام دیا، سانحہ بابوسر میں لاشیں اُٹھیں، دل زخمی ہوئے، مگر اس قائد مقاومت و مزاحمت اس مردِ قلندر نے پھر بھی امن کا دامن نہ چھوڑا۔
نیز، ہر جگہ شیعہ مسلک کے لوگ شہید ہوئے، جنازے اُٹھے، مائیں روئیں، مگر ملت کے قائد نے ہمیشہ امن، وحدت اور ضبطِ نفس کا درس دیا۔
اگر اس خطے میں امن، اتحاد اور رواداری کے کسی حقیقی علمبردار کا نام لیا جائے تو وہ صرف اور صرف قائدِ ملتِ جعفریہ، آغا سید راحت حسین الحسینی دامت برکاتہ ہیں۔
آج کچھ نادان، کم ظرف اور نامراد عناصر رسولِ خدا ﷺ کی آل کے فرزند کی توہین کر کے گلگت کے امن کو تباہ کرنے کی ناپاک کوشش کر رہے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان گستاخ اور شرپسند عناصر کو فوری گرفتار کیا جائے تاکہ گلگت کا امن، احترامِ مقدسات اور ملی وحدت برقرار رہ سکے
۔
09/10/2025
گلگت : سیکیورٹی اداروں کی جانب سے پیش کیا گیا مؤقف کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ ان کے مطابق حملے کے مقام سے سوزوکی محمد آباد کی طرف گئی، لیکن شہید کی لاش دو دن بعد سلطان آباد میں سڑک کنارے سے کیسے برآمد ہوئی ؟ نا ہی سی سی ٹی وی فوٹیج میں شہید کا لباس نظر آرہا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر لاش واقعی سڑک کنارے موجود تھی تو دو دن دو رات تک کسی کی نظر میں کیوں نہ آئی؟ کیا علاقے کے لوگ اور گزرنے والے سب اندھے تھے؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ دنیور چیک پوسٹ پر موجود سیکیورٹی فورسز کی موجودگی کے باوجود کیسے سلطان آباد تک پہنچ گئے؟
یہ تمام پہلو عوام کے ذہنوں میں شکوک پیدا کر رہے ہیں۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ وہ حقائق عوام کے سامنے رکھیں، تاکہ سچائی واضح ہو اور عوام کا اداروں پر اعتماد بحال رہے۔
بے جرم و خطا ایک معصوم طالبعلم جو فقط نجی کام سے گھر سے نکلا تھا اسے شہید کرکے قاتل بنا کر ظاہر کیا جارہا ہے ۔