Jinnah College Charsadda

Jinnah College Charsadda we provide quality education

21/09/2026
18/09/2026


​
​
​
​
​
​
​

🚨 اہم اطلاع برائے میڈیکل ڈپلومہ ہولڈرز 🚑خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس ریسکیو 1122 میں ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن (BPS-...
10/09/2026

🚨 اہم اطلاع برائے میڈیکل ڈپلومہ ہولڈرز 🚑

خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس ریسکیو 1122 میں ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن (BPS-12) کی 350 آسامیوں کے لیے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

🎓 تعلیمی قابلیت:
پیرا میڈیکل ڈپلومہ، ایل ایچ وی (LHV) اور دیگر متعلقہ میڈیکل ڈپلومہ رکھنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔ ہیلتھ ٹیکنالوجی اور سرجیکل ٹیکنالوجی کے ڈپلومہ ہولڈرز کو ترجیح دی جائے گی۔

🎯 عمر کی حد: 22 سے 35 سال
📍 ڈومیسائل: خیبر پختونخوا

📅 آن لائن درخواست کی تاریخ:
15 ستمبر 2026 سے 15 اکتوبر 2026 تک

تمام اہل طلبہ سے گزارش ہے کہ درخواست دینے سے پہلے اشتہار میں دی گئی تمام شرائط و ضوابط اور اہلیت کو لازمی طور پر پڑھیں۔

📢 یہ معلومات اپنے متعلقہ دوستوں اور میڈیکل ڈپلومہ ہولڈرز کے ساتھ ضرور شیئر کریں ۔

08/09/2026

🎓 جناح کالج چارسدہ میں نئے سیشن 2026-27 کا شاندار آغاز! ✨

نئے تعلیمی سال کے آغاز پر تمام طلبہ کے لیے اساتذہ کے ساتھ ایک پُروقار تعارفی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ اور اساتذہ نے ایک دوسرے سے تعارف حاصل کیا اور نئے تعلیمی سفر کے لیے خوشگوار ماحول قائم کیا۔

🌟 نیا سیشن، نئی امیدیں، نئے عزم اور کامیابیوں کی نئی منزلیں!

#تعلیم #طلبہ #کامیابی

  🇵🇰 #6ستمبر                   🇵🇰
06/09/2026

🇵🇰
#6ستمبر

















🇵🇰


18/08/2026

Jinnah College Charsadda
Mohsin Ali

Address

Near Railway Station Mardan Road Charsadda
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923105050354

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah College Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jinnah College Charsadda:

Shortcuts

Share

Category