DEO Female Peshawar

DEO Female Peshawar District education office female Peshawar.

10/03/2024
05/02/2024
ڈی ای او (زنانہ) ضلع پشاور کی ضلع پشاور کے عوام سے داخلہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل۔اب تک ضلع پشاور کے زنانہ سک...
13/05/2023

ڈی ای او (زنانہ) ضلع پشاور کی ضلع پشاور کے عوام سے داخلہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل۔

اب تک ضلع پشاور کے زنانہ سکولوں میں جتنی انرولمنٹ ہو چکی ہے ان میں ہماری گھر گھر داخلہ مہم نے بہت بڑا کردار ادا کیا ہے ، جس کی وجہ سے بچیوں کے والدین اپنی خوشی سے آرہے ہیں ، اور اپنی بچیوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے بچیوں کو سکولوں میں داخل کروا ر ہے ہیں، ان پر ہمیں اتنی محنت نہیں کرنی پڑھ رہی ہے لیکن اگر آپ غور کریں کہ ان بچیوں کے علاوہ بہت سے لیبر بچے ہیں جن کے والدین انھیں سکولوں میں داخل کروانے کے حق میں نہیں ہیں اور ان سے تھوڑے پیسوں کے عوض Child Labor / مشقت کا کام لے رہے ہیں ۔ ان والدین سے خصوصی گزارش ہے کہ اپنی بچیوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرا کے معاشرے کا ایک اہم اور تعلیم یافتہ حصہ بنا ئیں، جس سے ان بچیوں کی مستقبل سنور جائے گی۔ ضلع پشاور میں جملہ ہڈمسٹریس صاحبان ، گورنمنٹ گرلز ، پرائمری مڈل ہائی اور ہائر سیکینڈری سکولوں کے ہڈمسٹر لیں صاحبان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اپنے سکولوں کی PTC committees‏ اور علاقے کے معزز کو نسلر صاحبان کے ساتھ میٹنگز کا انعقاد کریں اور داخلہ آگاہی مہم چلائیں تا کہ کوئی بچی سکول جانے سے نہ رہ جائے، یہ معاشرے کے ہر فرد کا فرض ہے کہ و ہ داخلہ مہم میں اپنا اپنا حصہ ڈالے۔ لہذا تمام والدین سے گذارش ہے کہ آپ اپنی بچیوں کو جلد از جلد سکولوں میں داخلہ کروائیں، تمام زنا نہ سکولوں میں مفت کتب کیسا تھ ہر قسم کی سہولیات موجود ہیں۔

(صفیہ آمین) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) ضلع پشاور

Address

2H7G+QXX, Hashtnagri, Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
24651

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEO Female Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share