جامعة أمهات المؤمنين
أمهات المؤمنين رضي الله عنهن للبنات ضلع اوركزئى
03/04/2023
پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے
بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔} اس آیت کو دوبارہ ذکر کرنے سے معلوم ہواکہ ایک تنگی کے بعد دو سہولتیں اور آسانیاں ہیں ۔ حضرت حسن رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں ’’ایک دن نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ (اپنے کاشانۂ اقدس سے) خوشی اور سُرُور کی حالت میں مسکراتے ہوئے باہر تشریف لائے اورارشاد فرمایا ’’ایک تنگی دو آسانیوں پر ہر گز غالب نہیں آئے گی،تو بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔ (مستدرک، کتاب التفسیر، تفسیر سورۃ الم نشرح، ۳ / ۳۸۰، الحدیث: ۴۰۰۴)
07/02/2023
أَعُوذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِى اس دعا کا اہتمام زیادہ کیجئے۔
زلزلہ اللہ کے عذاب میں سے ایک عذاب ہے،زلزلہ کے وقت تضرع ،خشوع و خضوع کے ساتھ کثرت سے توبہ واستغفار دعا اور صدقہ کر نا چاہئے اور مسنون دعائیں پڑھنی چاہئے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بلاؤں و آفات سے حفاظت کے لئے صبح وشام یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔
اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِى الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِى دِينِى وَدُنْيَاىَ وَأَهْلِى وَمَالِى اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِى وَآمِنْ رَوْعَاتِى اللَّهُمَّ احْفَظْنِى مِنْ بَيْنِ يَدَىَّ وَمِنْ خَلْفِى وَعَنْ يَمِينِى وَعَنْ شِمَالِى وَمِنْ فَوْقِى وَأَعُوذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِى » ( سنن أبوداود : 5074 ، الأدب ، سنن إبن ماجة : 3871 ، الدعاء ، مسند أحمد : 2/25 )
27/11/2022
مسجد نبوی میں دو انمول شیوخ کی ملاقات
اللہ تعالٰی دونوں پر رحم اور دونوں کی مغفرت فرمائے
جب برائی کو برائی نہ سمجھنا بڑا گناہ ہے جب کہ برائی کو معاشرے پر مسلط کرنا اس سے بھی بڑا گناہ ہے
⚘️خوب شیئر کریں 👈🏼ماں سے پیار کرنے والے👇
https://fb.watch/esIH3p8-Cv/
👇ایمان مفصل / ارکان ایمان
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں خوبصورت بیان ضرور شئیر کیجیئے گا
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان ضرور شئیر کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000