Pak model school & College

Pak model  school & College

Share

We provide the best educational system for students. Come and experience our high quality educational offerings.
#pakmodelschool

03/03/2026
Photos from Pak model  school & College's post 22/02/2026

پاک ماڈل سکول اینڈ کالج میں جماعت نہم کا ڈیٹنیشن امتحان بحمداللہ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔
اس امتحان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو انعامات دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ یہ اقدام اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارا ادارہ طلبہ کی محنت، لگن اور کامیابی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
پرنسپل اور اساتذہ کرام نے کامیاب طلبہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مسلسل محنت، نظم و ضبط اور یکسوئی ہی کامیابی کا راستہ ہموار کرتی ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ ہمارے طلبہ علم و عمل کے میدان میں مزید کامیابیاں حاصل کریں اور اپنے والدین اور ادارے کا نام روشن کرتے رہیں۔
کامیابی اُنہی کا مقدر بنتی ہے جو محنت کو اپنا شعار بناتے ہیں۔

14/02/2026

پانی پینے کے بہانے
ہم سارا سکول گھوم لیتے تھے۔ 💔🥺
وہ دن بھی کیا دن تھے…
نہ ٹینشن، نہ فکر… بس دوستی اور مستی۔ 😍
اگر آپ نے بھی ایسا کیا ہے تو "YES" لکھیں 👇
اپنے اُس دوست کو ٹیگ کریں، جس کے ساتھ سب سے زیادہ گھومتے تھے۔ ❤️

Photos from Pak model  school & College's post 13/02/2026

پاک ماڈل سکول اینڈ کالج ایک معیاری اور منظم تعلیمی ادارہ ہے جہاں نظم و ضبط اور اعلیٰ تعلیم کو خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ یہاں طلبہ سے ہر ماہ باقاعدگی کے ساتھ ماہانہ امتحان لیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں تعلیمی کارکردگی بہتر ہوتی ہے اور طلبہ میں پڑھائی کا شوق بڑھتا ہے۔
اساتذہ کرام امتحانات کے نتائج کی بنیاد پر مؤثر رہنمائی کرتے ہیں، جبکہ والدین بھی بچوں کی تعلیمی پیش رفت سے باخبر رہتے ہیں۔ نتائج کے دن نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو انعامات دیے جاتے ہیں، جس سے طلبہ کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور وہ مزید محنت اور دلچسپی کے ساتھ تعلیم جاری رکھتے ہیں۔

05/02/2026

پاک ماڈل سکول اینڈ کالج میں ۵ فروری ۲۰۲۶ کو یومِ یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ طلبہ اور اساتذہ نے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا اور ان کی آزادی کے لیے دعا کی۔

04/02/2026

ناصر خان چچا
ایک اچھے، ایماندار اور خدمت گزار انسان ہیں۔
موجودہ اور فارغ طلباء انہیں ضرور جانتے ہوں گے۔
جو جانتے ہیں، وہ کمنٹ میں اپنی عزت اور محبت ظاہر کریں!
اس بیل میں اب بھی ہماری ہنسی قید ہے، وہ قہقہے جو کبھی ان راہداریوں میں گونجتے تھے😭💔

17/09/2025

*محترم والدین!*
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ HP وائرس کی ویکسینیشن فی الحال ہمارے صوبے میں شروع نہیں ہوئی۔
جیسے ہی یہ مہم باضابطہ طور پر شروع ہوگی، آپ کی باقاعدہ اجازت کے بعد ہی آپ کے بچوں کو یہ ویکسین لگائی جائے گی۔
براہ کرم اطمینان رکھیں، آپ کی اجازت کے بغیر کوئی ویکسین نہیں لگائی جائے گی۔

شکریہ

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sufaid Sung
Peshawar
25000